نتائج تلاش

  1. ماوراء

    موسم کا حال!

    ہماری طرف تو ٹھنڈ ہی ہے۔ 10 سینٹی گریڈ۔
  2. ماوراء

    موسم کا حال!

    ایک کام کریں۔۔ اس رمضان کے اینڈ میں آ جائیں۔ امی ابو دونوں حج پر جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ ذرا آزادی سے گھوم پھر لیں گے۔ :p اور ابھی کہاں آپ سب سے ملی ہیں۔۔؟ صرف قیصرانی سے ہی تو ملی ہیں۔
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    نیچے "تبدیلیاں محفوظ کریں" کو تو کلک کرتی ہو نا؟:p
  4. ماوراء

    باغ و بہار

    کبھی کیک تو کبھی پیزا۔۔ایک بار فیصلہ کر لیں۔ ایسا نہ ہو کہ میرا ارادہ بدل جائے۔ اور پیزا کون سا؟
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    زکریا، یہاں Jul کی خوشی میں تھوڑا ہی کیک یا پیزا دیا جا رہا ہے۔ اور ان میں سے شاید کسی کو کچھ پسند بھی نہ آئے۔ ہاں، Fattigman ہو سکتا ہے۔ آپ کو ان میں سے کیا بھجواؤں؟:p Rommegrot کو تو نکال ہی دیں۔
  6. ماوراء

    switzerland‘

    باجو، یہ ایک ہفتے کے لیے جا رہی ہیں یا ایک سال کے لیے؟:shock:
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    سب ایک متفقہ فیصلہ کر لیں۔ پھر مجھے بتا دیں۔:grin:
  8. ماوراء

    باغ و بہار

    فرحت، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ جہاں کیک بھیجنا ہے وہاں اس کی جگہ پیزا بھیج دوں گی۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ وہ مجھے پڑے گا بھی سستا۔:p
  9. ماوراء

    موسم کا حال!

    :Ohno: باجو سب سے پہلے لندن ہی آؤ گی۔ آپ بے فکر رہیں۔:p
  10. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    زکریا، بہت بہت شکریہ۔ اتنا پرانا مسئلہ آج ٹھیک ہو گیا۔ :hatoff: میں نے پہلے غلط ایڈریس ایڈ کر دیا تھا۔
  11. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    زبردست۔شاعری اتنی پسند ہے کیا۔۔؟ لیتی کہاں سے ہیں، پاکستان سے لاتی ہیں کیا؟ میری تو شاعری سے جان جاتی ہے۔ ہاں کبھی کبھی شوق ہوتا ہے تو لائبریری سے لے آتی ہوں۔
  12. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    اوکے زکریا۔۔!!
  13. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    لول۔ یہ مسئلہ ہی ہوتا ہے۔ اگر راستے میں گھر پڑتا ہو تو کوئی جاننے والا گزرے تو چکر لگا لیتا ہے۔
  14. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    اچھا۔۔یہ تو زبردست ہے۔۔!!
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    باجو، آپ نے بھی نوٹ کیا۔۔؟:grin: واقعی شمشاد بھائی آتے ساتھ "زندگی" پر پہنچ گئے۔:p
  16. ماوراء

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    زبردست۔ شکر ہے باجو نے اپنی رائٹنگ تو پہچان لی۔:hehe:
  17. ماوراء

    موسم کا حال!

    ضرور۔ یہ تو اچھا ہوا مسئلہ پہلے سے ہی حل ہو گیا۔:grin: فیصل بھائی (فیصل عظیم، محفل کے رکن) بھی دبئی میں ہی ہوتے ہیں۔ اب تو لگتا ہے دو دو فیملیز ایئر پورٹ پر مجھے لینے پہنچ جائیں گی۔lol صرف تین چار گھنٹے میں۔۔پھر تو ایک دن ہی کافی ہو گا۔
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    ہاں نا۔۔۔ابھی مجھے کوفت ہو رہی ہے۔ کہ پتہ نہیں کیا چیز نوٹ کی ہے امن نے۔ اب صبح کا انتظار کر رہی ہوں جب امن بتائے گی۔lol
  19. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    میں یہاں رہتی ہوں تو سڑک پر ہر گزرنے والی اچھی گاڑی پر نظر رکھی ہو میں نے۔ :p
  20. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    او سوری۔۔یہاں دیکھنا یاد ہی نہیں رہا۔ زبردست باجو ۔ یہ تو بہت اکھٹے کیے ہوئے ہیں۔ بس ٹھیک ہے میں آ کر لے جاتی ہوں یہاں سے۔:grin: اور کچھ کتابیں بھی نظر آ رہی ہیں۔ کون کون سی ہیں۔۔؟ آپ کی اتنی صاف ستھری بک شلف دیکھ کر تو میں اپنی شلف کو دیکھ رہی ہوں۔ اس بے چاری پر اوور لوڈ ہو چکا ہے۔ اور میں...
Top