نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید!
  2. نور وجدان

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    http://www.vch.ca اس کو دیکھا ہے
  3. نور وجدان

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    گوگل پر سرچ کیا ہے ، وہاں پر صحت سے متعلق کسی تنظیم کا نام ہے ۔ آپ کو جواب ایک جملے تک ہوتا ہے ۔ کچھ اضافی بتائیے
  4. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ۔۔ میں تو اس دھاگے کو ہی بھول چکی تھی ۔ آپ نے مجھے یاد رکھا ، تہِ دل سے مشکور ہوں
  5. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    نہیں تو۔ اصل میں اردو میڑک تک پڑھی تھی ، میرے سب سے کم مارکس اردو میں ہی تھے ۔ معذرت قبول کریں کہ کوشش کر کررہی ہوں اچھا لکھوں اور بہتر لکھوں
  6. نور وجدان

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    مجھے وی سی ایچ کا بالکل نہیں پتا۔ مجھے اس کے بارے میں آگاہ کریں ۔ اس کے بغیر آپ مجھ سے کوئی تحریر کیا لیں گے ۔ ذرا مفصل سا تعارف دیں کہ پورا دھاگہ پڑھ چکی ہوں مگر معلومات نہیں ملی ہیں ۔ آپ کو پسند نہیں خواتین کا ہوسٹ بننا ، آج کل تو خواتین مرد حضرات سے زیادہ ریسورسفل ہیں ۔ آپ کی مرضی ہے ۔...
  7. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    بہت شکریہ معلومات دینے کا ۔ اردو زبان میں بات بمشکل کرنا سیکھی ہے اس کو اور بہتر کرنے کی کوشش جاری رہے گی ۔ نوازش جناب! آپ نے صرف عنوان پر توجہ دی ہے ۔ آپ کی تحریر پر توجہ سے میری معلومات میں اضافہ ہوگا یقینا۔۔۔ انتظار رہے گا۔
  8. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہ کس کے ستم کی شکایت برسرِعام کی جارہی ہے :)
  9. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    اگر مجاز تخیل پر مبنی نہیں ہوتا تو یہ شاعری و ناول تخلیق نہیں ہوتے ۔ کیا یہ تخلیقات نہیں ہے ؟ ایجادات نہیں ہوتیں اور دریافت بھی ۔ ہم تو کنویں کے مینڈک ہوتے ۔ میں نے یہی کہا تھا کہ ڈومین ایک ہے اس سے جتنی رینجز بنالیں ۔ یہ منحصر ہم پر ہے ۔ جیسے قدرت اللہ شہاب کی ڈومین تو ایک ہی تھی مگر ان کی...
  10. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ کی معلومات کافی وسیع ہیں اس میں بلا مبالغہ کوئی شک نہیں ہے ۔
  11. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    واہ واہ۔۔۔آپ نے تو پوری محفل لوٹ لی ہے ۔ شاہد ہونا بھی تو منزل ہے ۔ تو گویا آپ منزل کی طرف رواں دواں ہیں یا منزل کو پار کرکے اگلی منزل کی جانب کوچ کر رہے ہیں ؟
  12. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ نے اس میں پوزی ٹران اور پروٹان کو نکال دیا ہے ۔ اس کی وضاحت بھی اس فلسفے میں ہوجاتی تو کیا مضائقہ تھا ۔ اضطراب کو پچھلی پوسٹز میں آپ نے مستقل کہ دیا اس کے لیے مصطفی زیدی کی مثال سامنے ہے ۔ مجھے کس بات پر یقین کرنا چاہیے ۔
  13. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    ایسا ہوتا تو یہ کلام وجود ہی نہیں آتا یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر من وجھک المنیر لقد نورالقمر لایمکن الثنا کما کان حقۂ بعد از خدا بزرگ توئ قصہ مختصر ۔۔۔۔۔۔ بلغ العلي' بكماله كشف الدجي' بجماله حسنت جميع خصاله صلوا عليه و آله ۔۔۔۔۔ ''مکھ چن ، بدن شاسانی ہے متھے چمک دی لاٹ نورانی ہے کالی زلف تے...
  14. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    انتہاء ہر چیز کی اگر بُری ہے تو اس آیت کی تشریح کر دیجئے ۔ مجھ پر بھی کچھ واضح ہو جائے لقَدْ جاءَکُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِکُمْ عَزِیزٌ عَلَیْهِ ما عَنِتُّمْ حَرِیصٌ عَلَیْکُمْ بِالْمُؤْمِنِینَ رَؤُفٌ رَحِیم
  15. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    علم ایک جُستجو ہے ۔ جستجو کا تعلق نیت سے ہے ۔ تحقیق کے بغیر انسان کو کُچھ حاصل نہیں ہوتا ہے ۔ علم چاہے نیکی کا ہو یا بدی کا ، اس کی جُستجو کی جاتی ہے ۔ اخلاص دونوں میں یکساں ہوتا ہے ۔ انسان کامیاب ہوجائے جادوئی علم حاصل کرنے میں تو سمجھ لیں اس کے دل پر مہر ثبت کردی گئی ہے ۔ اور وہ اس میں ناکام...
  16. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    ایسی کون سی نئی نویلی خواہش ہے جو پوری نہیں ہورہی :)
  17. نور وجدان

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    آپ کے اِس دھاگے سے تعارفی دھاگے تک رسائی حاصل ہونے کے بعد بہت سی مفید معلومات تک رسائی ہوئی ہے ۔ چُونکہ تعارفی دھاگہ سوالات و جوابات کے لیے مختص ہے اور اس دھاگے میں آپ کے بارے میں رائے دینی ہے اس لیے ادھر جواب دینا مناسب سمجھا۔ آپ کے بارے میں آج ہی جانا ہے یُوں لگا کہ برسوں کی شناسائی ہو ۔ آپ...
  18. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    بہت شکریہ جناب وضاحت کا۔۔۔ آپ نے ہمیں اپنی پیاری سی خواہش کا تو بتایا ہے ۔ آپ اس خواہش کی تکمیل یا اس خواہش تک پہنچنے کے بارے میں جو سوچتے ہیں ۔ براہ مہربانی آگاہ کیجئے ۔ بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔ اس کو آپ نے کہا تو سنوں گی کہ جگجیت کی آواز میں سب کچھ سننے کو دل کرتا ہے ۔ یہ شعر تو ارتقاء سے...
  19. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    مشترک میں یاس کا دھواں نہیں ہوتا درست فرمایا ہے۔۔۔۔ تراش خواہش کا ایندھن ہے ۔ بس اس کا کیسے حاصل کرنا ہے کچھ عرض کیا ہے ۔ خواہش کا تعلق روح سے ہے ، روح اللہ تعالیٰ کا ٹرانسمیٹر ہے ۔ اللہ نے خواہشات کے ساتھ بھیجا ہے ، اختیار دے کر بھیجا ۔ جب ناکام ہوجائے تو سمجھے ہمارے سگنل گڑبڑ ہوگئے ۔ واہ ...
  20. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    تو انسان جل کر مجسم حسرت کیسے بن سکتا ہے پھر ؟
Top