نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اس دو ۔۔۔گیارہ کو آپ اپنے عمل سے بنائیں ۔۔۔ میں نے اوپر لائنز میں کچھ یہی بات کی ہے ۔ اگر حکومت کو نجی سطح پر دیکھنا ہو تو اس کی مثال ایک گھر ہے ۔ معاشرہ جمہوری ہوگیا ہے ۔ اس لیے گھر میں ہر فرد کو بولنے کا اختیار ہے ۔ جب سب قیادت کے زیر اثر بولیں گے ، اپنے مشورے دیں گے ، تو قیادت اپنی عقل سے...
  2. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    امجد سلام امجد نے اس المیے کو پوری طرح محسوس کیا ہے سیلف میڈ روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں، بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں خوشبوئیں پکڑنے میں۔۔۔ گلستاں سجانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ...
  3. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    پاکستان کی اکثریت فیوڈل لارڈذ پر مشتمل ہے ۔ urban areas کے لوگوں اس قسم کی شکایات کم ہوتی ہیں کہ یہاں اولاد والدین کا حق مارتی ہے ۔ دیہاتی علاقوں میں والدین کی ترجیح دنیاداری ہوتی ہے اور شہری علاقوں میں اولاد کی ترجیح دنیا داری ہے ۔ اس لیے شہری اور sub urban لوگوں میں اولاد کی نافرمانی کی...
  4. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    والدین دنیا داری سکھاتے ہوتے تو آپ فرق کیسے کر پاتی ہیں وہ دنیا داری سکھاتے ہیں ۔ درحقیقت وہ ہمیں بچپن میں اصول دین سکھاتے ہیں ۔ بڑے ہوکے ہم ان کو دنیا داری نبھاتے دیکھ کر یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ وہ دنیا دار ہیں ۔ اور ہم ان پر اپنا رنگ چڑھانا چاہتے ہیں ۔ یہی ازلی حقیقت ہے ۔ جس طرح ہمیں بولنا...
  5. نور وجدان

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    فاروق سرور خان نے کہا کبھی کبھی مجھے حیرت ہوتی ہے ہم پاکستانی کب کہتے ہیں امریکہ کافر ہیں ۔ ہم تو سعودی عرب کے حامی ہیں ۔ ہمارے حاکم اعلی وہاں کے داماد ہیں ۔ سعودی عرب اور امریکہ ایک دوسرے کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یہ کافر کی نعرہ بازی تو ایرانیوں نے کی تھی جب آیت اللہ خمینی انقلاب لائے تھے...
  6. نور وجدان

    کیسے بنائیں گی ؟

    کیسے بنائیں گی ؟
  7. نور وجدان

    بچپن کی کھٹی میٹھی یادیں

    جب ہم بڑے ہوجاتے ہیں تو بچپن کا سوچ کر محظوظ بھی ہوتے ہیں ۔ اففف ! ہم اب کتنے سیانے ہیں ۔ آپ کی تحریر پڑھ کر کچھ اقدار بہت مشترک نظر آئیں ہیں ۔ جیسے بس ، ٹرین کے سفر میں کھڑکی والی سیٹ پر ہماری اپنے بہن بھائیوں سے لڑائی ہوجایا کرتی تھی ۔ اور جب کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر سبز سبز درخت کی گھنیری...
  8. نور وجدان

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    اس سلسلے میں رہنمائی کیجیے ۔ دعا کی تجارت پیسے لے کر کرنا اچھا ہے ؟ اور یہ جائز ہے تو کیسے
  9. نور وجدان

    شکریہ یاد دلانے کا :)

    شکریہ یاد دلانے کا :)
  10. نور وجدان

    اسی دسمبر کی یاد میں یہ غزل سقوط ڈھاکہ کے سانحہ پر لکھی گئی ۔ وہ ہمسفر تھا مگر اس سے سے ہم نوائی...

    اسی دسمبر کی یاد میں یہ غزل سقوط ڈھاکہ کے سانحہ پر لکھی گئی ۔ وہ ہمسفر تھا مگر اس سے سے ہم نوائی نہ تھی۔۔۔۔نصیر ترابی نے اسی سانحے کی یاد میں لکھی
  11. نور وجدان

    دسمبر کی سترہ (17) تاریخ پر کچھ روشنی ڈالیے ۔

    دسمبر کی سترہ (17) تاریخ پر کچھ روشنی ڈالیے ۔
  12. نور وجدان

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    شکریہ ! حقیقت تلخ ہوتی ہے ۔ ہر انسان حقیقت کے ساتھ ہے ۔ اب تو حسرت رہی کہ آپ گُڈ کے علاوہ بھی کچھ کہیں ۔ ہمیشہ کی طرح بے لاگ رائے ۔ انہی خبروں سے ہوتے ہوتے ذہنی اختراعات کی مدد سے تحریر کو لفظوں کی صورت دی ہے ۔ شکریہ جناب ۔ بہت شکریہ حمیرا بہنا!
  13. نور وجدان

    لفظوں کی تعبیر حوالوں کی محتاج نہیں ہوتی ہے

    لفظوں کی تعبیر حوالوں کی محتاج نہیں ہوتی ہے
  14. نور وجدان

    کوئی بھی خود کو دکھ یا کسی کو جان بوجھ کر نہیں دیتا ہے ۔ ہر دکھ کا سبب ہوتا ہے جب وہ لا علاج ہو...

    کوئی بھی خود کو دکھ یا کسی کو جان بوجھ کر نہیں دیتا ہے ۔ ہر دکھ کا سبب ہوتا ہے جب وہ لا علاج ہو جائے تو انتقال کی وجہ بن جاتا ہے ۔
  15. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ کی مثبت سوچ کو داد دوں گی ۔ آپ کی سوچ کی پرواز بہت اچھا مستقبل ترتیب دے گی ۔ انشاءاللہ۔ خیالی دنیا اور حقیقت کی دنیا میں بہرحال فرق ہے ۔ ارنڈتی رائے کی ایک کتاب میں ایک محاورے پر میرے اپنی کلاس فیلو سے بحث ہوئی ۔ '' عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا ہے '' میرا کہنا تھا صنف نازک کا گھر اس کے فادر و...
  16. نور وجدان

    موسم سرما کا آغاز یاد دلاتا ہے کہ دسمبر آنے والا ہے

    موسم سرما کا آغاز یاد دلاتا ہے کہ دسمبر آنے والا ہے
  17. نور وجدان

    بھارتی حکومت ایک شہری کو لفظ ہندو کے بارے میں معلومات فراہم نہ کرسکی

    http://daily.urdupoint.com/livenews/2015-10-14/news-515650.html
  18. نور وجدان

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    ہم نے جو حقیقت محسوس کی ۔ وہی بیان کر ڈالی ہے ۔ اس سے زیادہ واقفِ حال حقیقت کے ہوتے تو ہلکا و بھاری کا احساس بھی ہوتا نا۔ بس جی ! ہمیں تو خواہش کے بجائے آوازِ دوست کی اجتماعی دانش والی بات یاد آرہی ہے ۔ دیہاتی عوام یا سادہ لوح عوام بے وقوف ہے تو یہ محاورہ بنا نا اندھوں میں کانا راجا۔ ہمیشہ کی...
  19. نور وجدان

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    پُراسرار علوم جاننے کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے ۔ ہم نے ایک دن ان پراسرار لوگوں کی پرسراریت جاننے کی ٹھانی یعنی کہ یہ حاضرات و مابعد حاضرات کے کیا کرتے ہیں ۔ماضی میں پُروہت و جادوگر اس علم سے بادشاہء وقت کو بیوقوف بنا کر پیسے بٹورا کرتے تھے ۔ اکثر بادشاہ متلون مزاج و عیش و عشرت کے دلداہ ہونے...
  20. نور وجدان

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    ہماری تو حسرت رہی پینے کی ۔مداواء غم الفاظ میں ڈھال کر ایک نظم کہنے کی جسارت کرلی ۔ اس بات پر ہمیں سگریٹ پینے کے فوائد سننے کو ملے اور حسرت کی بھی حسرت نہیں رہی ۔ ہمارے گھر میں ایک نمانے حقے والے بزرگ ہوتے ہیں ۔ اللہ لوک بندے تھے ۔ اور ان کی واحد عیاشی حقہ پینا ہوتا تھا۔ ہم سب کزنز نے مل کر...
Top