نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہ تو بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ ہمارے تعلیمی نظام کی بنیاد میں بگاڑ اس سُوچ سے پیدا ہوا ہے ۔ تعلیم چاہے مجاز کی یا حقیقت کی اس کو تخییل چاہیے ، اس کو تخلیق چاہیے ، وہ تخلیقی جس سے انسان کی صلاحیت ابھرتی ہیں ۔ کیمبرج اسکولز میں بچوں کی حسیات تیز کی جاتی ہے تاکہ ان کا تخییل تیز ہو۔ جبکہ حکومتی...
  2. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    کیا اضطراب کانسٹنٹ ہے ِ؟ دنیا میں اضطراب فرضی ہے کہ اس کی ایک قیمت ہے اس کے بعد خوشی شروع ہوجاتی ہے ۔ آپ کے نزدیک پودے پتھروں کی طرح ہیں ۔ پودے پورا اعصابی نظام رکھتے ہیں جو انسانوں سے قدرے سے مختلف ہے ۔ یہ تو آپ نے زیادتی کردی ہے ۔ مضطرب تو ہر ذی نفس ہے
  3. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہاں پر سب خواہشات فراموش کیے بیٹھے ہیں ۔ ایک مجھے ہی خواہش ستا رہی ہے ۔
  4. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ کے خیال میں انسان حقیقت کو تلاش کرنے کی خواہش بھی نہیں رکھے تو معرفت نفس ، معرفت الہی ، معرفت آخرت کیا ہے ؟ یہ خواہشیں نہیں ہیں ؟
  5. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    زندگی ڈومین اور رینج کے دائرے میں محدود ایک بند گلی ہے۔ اس میں جینا آدم کی بندگی ہے یا نظریاتی وابستگی کہ زندگی میں ہم ویری ایبلز کے بغیر چل نہیں سکتے ہیں ۔ کانسٹنٹ ہر انسان کے اندر موجود ہے ۔ یہ کانسٹنٹ اللہ تعالیٰ کی ذات ہے ۔ اور اس ڈومین سے کئی سیٹ کی رینجز بن جاتی ہے یا کہیں کہ لامحدود...
  6. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    بہت شکریہ ، آپ کی بصیرت افروز باتوں سے بہت سے دلوں میں اُمید کے چراغ جلے ہوں گے یا نہیں پر بہت مدلل گفتگو ہے . ان اچھی باتوں میں بہت سی باتیں میں سمجھ نہیں سکی . کیا آپ مجھے سمجھانا چاہیں گے ؟ حال کی تمنا حسرت میں بدل جائے تو ہم کیا کریں ؟ بندہ جائے تو کہاں جائے ؟ کیا دنیا میں خواہشوں کا...
  7. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    خواہش کا تعلق نیت سے ہوتا ہے . جب میں دُنیا میں رہوں گی اور خواہش کا تعلق حقیقت سے ہو ، تو تب میری ہر خواہش مجاز کے لبادے میں ہوگی ، میں ایسی خواہش نہیں کرسکتی ہوں ؟آپ عمرے کی خواہش یا حج کی خواہش رکھتے ہوں گے . دنیا میں رہ کر یہ خواہشات کہلائیں گی تو دنیاوی مگر ان کا تعلق دنیا سے نہیں ہے ...
  8. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    خواہش کے ساتھ اُمید اور یقین تو منزل کی طرف لے جاتا ہے ۔ جو Genius ہوتے ہیں وہی دیوانے ہوتے ہیں ۔ یہی دیوانے سائنس دان ، مجدد اور رہنما ہوتے ہیں، پر ہوتے کم کم ہیں
  9. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    [QUO TE="الہلال, post: 1703629, member: 5442"]یہی تو خواہش ہے جو کبھی پوری نہیں ہوتی :) آپ کی سب خواہشات پوری ہوچکی ہیںِ ؟ رہنُمائی کریں ۔ ہم جیسوں کا بھلا ہوجائے گا
  10. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ کو جو ملا ہے اس پر شکریہ ۔ آپ سے درخواست کی تھی ، کچھ اس کو بھی دیکھ لیتے
  11. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    حاصلِ مضمون تو یہ تھا کہ آپ اپنی خواہشات لکھ ڈالتے جو آپ نے اپنی کوشش سے حاصل کیں اور ان میں آپ کے تخیل کا کتنا دخل ہے ۔ یا وہ جو پانا چاہتے ہیں اور کس طرح پائیں گے ۔ یہ راستہ ہمیں اور باقی لوگوں کو رہنمائی دے گا۔
  12. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    الہلال آپ کو کیا سمجھ نہیں آیا ؟ آپ بتایے !
  13. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    میری تمام پڑھنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وہ اس لڑی پر تبصرہ کرتے ۔ اپنے پڑھنے کا نشان ثبت کرنے کا بہت شکریہ ۔ میری درخواست پر غور کیجئے ۔ میں نے زندگی میں جو باتیں visualize کیں اور ان کو ترک کردیا۔ ایک یہ سوچا کرتی تھی کہ مجھے بڑے ہوکر یہ کرنا ہے یا وہ کرنا ہے ، میں نے اپنے دل کی ہر ہر...
  14. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    انسان اس دنیا میں تین قسم کے ہیں : ایک وہ جو مستقبل بنانے کا inborn,innate ٹیلنٹ رکھتے ہوئے کم سنی میں ہی اپنا نام تاریخ کے صفحات پر روشن الفاظ میں لکھ جاتے ہیں ، دوسری قسم کے انسان ساری زندگی ناکام رہتے ہیں ۔ تیسری قسم کے لوگ اپنی ناکامیوں سے منزل تراش لیتے ہیں ۔ میرے سامنے اس کی مثال Steve...
  15. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    نئے سفر کا اذن لیے بغیر نئی جنتوں کی تلاش کر رہے ہیں ۔ یا آپ عہد نو سے حال کی توڑ جوڑ میں مصروف ہیں۔ عقیدت تو پھول ہے ۔ پھول کو لوگ مسل بھی دیتے ہیں، تنے سے جڑا رہنے دیتے ہیں یا گلدان میں سجا دیتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ جب آپ کو نئی جنت نوازے تو ہم جیسوں کے لیے دعا کردیجئے گا۔
  16. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    میں نے بھی یہی بات کی تھی کہ وہ سوچتے ہیں بچوں کا مفاد کیا ہے ۔یہی تو والدین کی انا ہے ۔ جہاں انا ہو وہاں محبت اصل میں ختم ہوجاتی ہے ۔ آپ والدین انا والے ہوں اور بچے بھی تو معاشرہ تنزلی کا شکار ہی ہوگا نا
  17. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ نے آدھی بات اقتباس میں لی ہے ۔ میں نے بھی یہی کہا استعمال پر منحصر ہے ا مثالی اپروچ آپ کی ہے ۔ اس لیے آپ کو ہی کہا جن باتوں کو آپ کہتے ہیں ، حقائق اس سے مختلف ہیں ۔ زندگی کو آپ اپنی نظر سے دیکھتے ہیں ۔ میں دوسروں کی نظر سے دیکھتی ہوں اور معاشرے کو دیکھتی ہوں آپ کو نہیں لگتا دنیا میں ٪100...
  18. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اگر ہم شماریات پر جائیں تو پاکستان ان چند ملکوں میں سے ہیں جہاں آبادی کا 66٪ حصہ نوجوان اور 20٪ ادھیڑ عمر افراد پر مشتمل ہے ۔ شہر کی بات کریں یا دیہات کی ، سرمایہ کار شہر میں اور فیوڈل لاڑدز دیہاتوں میں استحصال کرتے نظر آتے ہیں ۔ مسئلہ یہی ہے کہ اس دنیادرا ی میں بچے یہ کیوں کہتے ہیں کہ وہ...
  19. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    رائیگاں تو کوئی بھی چیز نہیں جاتی ہے ۔ استعمال کرنے پر منحصر ہے اس کو کیسے استعمال کرتے ہیں ۔ انسان بڑا جلدباز بھی ہے اور کبھی کبھی مثالی اپروچ غلط ہوجاتی ہے ۔ اختلاف کا طول استقامت و ہمت مانگتا ہے ۔ ہر انسان کا المیہ ہوتا ہے ۔آپ کی نظر ایک مسافر کی سی ہے جو تماشہ دیکھتا ہے اور ہنستا بھی ہے...
  20. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    درست کہا
Top