نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    چین کے ساتھ معاشی و دفاعی تعلقات نے قوم کو سلا دیا۔۔1965 میں چین کی بھیڑوں نے پاکستانی فوج کی لاج رکھ لی ! اور جب پاکستان کی معیشیت ذرا سی استحکام کو جانے لگی تو چینی قوم کے گُرو نے سنکیانگ کے باشندوں کو دہشت گرد قرار تو دیا مگر ان کا رابطہ پاکستانی حکومت سے جوڑ دیا۔۔معافی بھی مانگنے گئے تھے...
  2. نور وجدان

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    گاہے بہ گاہے آپ ہمیں دُعائیں دے رہیں ۔۔ !!! ہم پکائیں اور کھائیں نا ؟ ارے ہم نے مٹن کڑاہی کے ساتھ پلاؤ نوش کیا ہے۔ ابھی سِری پائے پکائیں ہیں ۔میرا سارا دن کچن میں گزارا ہے ۔۔۔ آپ کی دُعا نے آج کا دن بقر عید سے ماخوذ کچن میں گزارنے پر مجبور کردیا۔۔ ابھی آپ کلیجی کھایے ! اور جتنا پکایا ہے سب...
  3. نور وجدان

    روح

    راہی ۔۔۔ دہرا۔۔۔ یعنی جو راہی ہوتا ہے اس کا شُمار کسی خانے میں نہیں ہے۔حرف دُہرے ۔۔۔ کردار بھی دُہرا ۔۔۔یعنی پوری طرح سانچے میں نہیں ڈھلا ۔۔۔جیسے اوپر کا اقتباس ''درمیان'' کا ۔۔۔اپنی منزل کی تلاش میں لفظوں کو سہارا دیتا کہ تم راہی ہو۔۔۔راہی ہو تو منزل بناؤ ! منزل کی خبر کیوں دیتے ہو! منزل پر...
  4. نور وجدان

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    السلام علیکم ! چونکہ یہ محفل مجھے محفل اپنی لگنے لگی ہیں۔ اس کا نشہ ہوگیا اس لیے میں نے سوچا کہ میں بھی عید مُبارک دینے والوں کی صف میں کھڑی ہو کر نقارہء حق بجاؤں ۔میں کچھ دنوں سے محسوس کر رہی ہوں محفل میں مجھ جیسے ، یعنی آپ سب جیسے محفلین کی اشد ضرورت ہے ، اس لیے میں نے آکسیجن پمپنگ شُروع کی ۔...
  5. نور وجدان

    اداسی بے سبب تو نہیں

    اداسی بے سبب تو نہیں
  6. نور وجدان

    روح

    لفظ بذاتِ خود زندگی ہیں ۔کیا جو شخص دُہریت کی نشانی چھوڑ گیا ہو۔اس کے لفظ شناسائی پانے میں معاون ہوتے ہیں؟ میں خود خلیل جبران کی باتوں سے متاثر تھی مگر زیادہ پڑھا نہیں ۔ ایک دو اقوال میں سے ایک قول یاد ہے تم ہی راہی ہو۔۔ تم میں سے جب کوئی گرتا ہے تُو یہ اُن کے لیے گرتا ہے جو اس کے پیچھے ہوتے...
  7. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    کبھی تجمل تو کبھی چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر تو محفل کے کرم فرماؤں کو کیا ہوگیا ہے :shameonyou: آواز دو ہم کو ۔ ہم کھو گئے۔ سب نیند کے جاگے سو گئے۔ اب تو ہم جگائے دے رہیں ۔۔کل کوئی جگانے والا نہیں ہوگا تو کیا کرو گے ؟ کوئی رونق نہیں ہوگی تو کیا کرو گے ؟ اور بہت سی باتیں +کیا کرو گے ؟ :laughing:
  8. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آپ جناب ! اس مراسلے کو غور سے پڑھو۔۔ چڑیا شور مچائے یا بُلبل نغمہ سُنائے تو اچھی لگتی ہے ۔۔ جب آپ کچھ نہیں کرو گی تو ہم کہیں گے آپ خود انحصار ہوگئی ہو یعنی آپ کو دوستوں کی ضرورت ہے مگر کم کم
  9. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    اب آپ اور میں معذرت کرنے کے بجائے گلے مل لیتے ہیں ۔عید کی مُبارک باد بھلے کل سہی ! گوشت مل کر کھائیں گے ہم :)
  10. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    تجمل حسین آپ حسین شرارت کرتے ہو ۔وہ بھی معصوم لوگوں کے ساتھ ۔۔۔ شزہ مغل انہوں نے آپ کو موبائل سے اچھی دُعا دی ہے ۔ بھائی کو شکریہ تو بولتیں ۔۔ آمین ۔۔آمین ۔۔آمین ۔۔۔میں نے اپنے حصے کا بول دیا
  11. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ہم نے آپ میں ایک تبدیلی نوٹ کی ہے ۔۔ اچھی تبدیلی ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور خود انحصاری دیں ۔۔ آمین ۔۔ دُعائیں ساتھ ساتھ مگر ہماری لیے دُعا آپ نے کرنی ہے
  12. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    یہ اور بات ہے منبر پر کچھ نہ کہیں خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
  13. نور وجدان

    میں کچھ کر سکی ہوتی....نور سعدیہ شیخ

    واعلیکم السلام ! پیارے بھائی آپ نے سرگوشی لکھی وہ جواب میں نظر آرہی ہے ۔۔ ایک شعر یاد آگیا۔ جوان ہوں مگر شعور نے اس احساس کے رنگ پھیکے کردیے ہیں ۔ گِنو نہ زخم دل کے ، اذیتیں پوچھو۔ جو ہوسکے تو حریفوں کی نیتیں پوچھو۔ ہوا کی سمت نہ دیکھو اسے تو آنا ہے۔ چراغ آخر شب سے وصیتیں پوچھو۔ آپ جب...
  14. نور وجدان

    عشق احمد ﷺچاہیے --------نور سعدیہ شیخ

    تصیحح کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ محبت تو ہر انسان کو ہوتی کاش کہ ہم ثابت کر پائیں عمل سے ۔۔ مگر مجھے آپ کی بات نے بے حد خوشی دی ہے ۔۔ شکریہ جناب
  15. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    کمال ہے پیاری بہنا ! حکم تو آپ کا بنتا ہے ! آپ ناراض ہو ہم سے ! ہمارا تو وہ حال ہے کہ ہم سے خود یوں مخاطب ہو رہے ہیں آپ کی ناراضی کے بعد ۔۔ یعنی خود کلامی تم چندر مکھی ! میں سندر مکھی ! تم چھت سے چھلانگ لگا کے کود جاؤ پھر تم بھی سکھی ، ہم بھی سکھی چار دن کی چاندنی کس نے چکھی مذاق برطرف ...
  16. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ہمیں خود محترم قیصرانی یاد آتے ۔۔۔ مگر جانے کیوں وہ محفلیں بنانے والے محفل ہی چھوڑ گئے ۔۔ کسی دن تو واپس آجائیں گے۔تحریر کے لیے آداب :notworthy:
  17. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    شکریہ جناب ! تعریف کا :bighug: استغفراللہ ! چودھری صاحب ! انے گاڑھے مشکل ٹھیٹ پنجا بی دے '' ورڈز'' باقاعدہ ساکوں ''گوگلی'' دا کھیل کھیڈنا پیا ۔۔ ڈکشنری وچوں ایڈھاں معانی نکالیا! اس کو چھوڑے ۔۔۔ ہم نے کیا گناہ کیا آپ نے ہماری لیے ''پسوڑیاں '' مانگیں :laughing:
  18. نور وجدان

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  19. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    یہ تو وہ مرض ہے ۔۔۔مرض بڑھتا گیا جوں جُوں دوا کی ۔۔اس لیے ترکِ فیس بک سے گزارہ چلا رہے کہ مرض بڑھانا نہیں ۔۔ کوئی کتاب پڑھی ہی نہیں جاتی ۔۔ آپ کی فیس بک پروفائل ہم تو دیکھ چکے ہیں ۔۔۔:)
  20. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    بہت شکریہ ! ادب کے دوست محفل آتے رہیے گا۔۔ رونق کا سبب ہوتے ہیں آپ جیسے لوگ۔۔
Top