نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    کچھ اس طرح کے بیشتر سوالات ہر کسی کو پیش آ سکتے ہیں ۔ ان کو سلجھانا گویا اس جہاں میں قدم رکھنا ہے ۔ مجھے نہیں پتا کہ پیغام کونسا ہے اور دشمنی کن سے کرنی ہے ، جس کی بات آپ کر رہے ہیں ۔ بات ساری پہیلی سی ہے ۔ کھل کر بات کریں۔
  2. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    میں بھی اسی طرح ہوں جیسا کہ آپ نے بیان فرمایا ہے ۔ بہت بجا فرمایا ہے۔ بہت سے لوگ یہاں تک روحانی سرپرست بھی کام تسکین کے لیے کرتے ہیں اور سائنس دان ایجادات و دریافت بھی تسکین کے لیے کرتے ہیں ۔ میری تسکین ختم نہیں ہوئی مگر آپ کے انڈی کیٹر نے ہوا کا رُخ بدل دیا ہے ۔
  3. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    جنات کے حوالے سے کیا تجربہ چاہ رہے ہیں؟ تاکہ تجربہ یقین میں بدل جائے ۔ لوہے اور شیشے میں ایک جیسا سوراخ ہونا معمہ ضرور ہے ۔ میں آپ کی پوسٹ دیکھ چکی ہوں مگر کیا یقین ہے کہ جنات ہی یہ کام کرتے ہوں گے؟ جنات کے حوالے سے ایک بات شریک کردوں ۔ہم لوگ آج کل اپنے آبائی گھر میں رہ رہے ہیں ۔ یہ وہ گھر ہے...
  4. نور وجدان

    ایک گُلاب کا پھول پایا

    ایک گُلاب کا پھول پایا اس کو دل میں بسایا خواب کو میں نے سجایا حقیقت کو خواب سے بنایا جب سفر شروع ہوا میرا خواب لگا جو بھی تھا پایا حقیقت پر خواب کا گماں آیا بے کلی نے مجھے جب ستایا فروعات سے بھاگنا چاہا مگر گلاب کا پھول ایسا سمایا جہاں میں خود کو معلق پایا
  5. نور وجدان

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    اس جملے پر اعتراض کا حق رکھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ ناپسندیدہ کر دیتی ۔ خیال آیا عزت مآب چودھری صاحب ایویں ایں بول دیتے ہیں ۔ جان دیو ۔
  6. نور وجدان

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    حساس قلم سے معاشرتی سنگینی کا احساس دلاتا ہوا یہ افسانہ کرپشن اور طاقت کا شاخسانہ ہے ۔ ہر طاقتور انسان خدا ہے اور ہر کمزور شخص غلام ہے ۔ درمیان والے لوگ جو ضمیر رکھتے ہوئے آواز نہیں اٹھا سکتے ہیں ان کا المیہ --- ان کی مجبوریاں و معاشرتی دباؤ نے اقدار کو لے کر چلنا سکھایا ہے ۔ اقدار چاہے غلط...
  7. نور وجدان

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    ابھی کرتی ہوں کچھ دیر میں جناب :)
  8. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    ذائقہ اور تسکین ۔۔۔ یہ دو چیزیں جارحیت نبھانے کے لیے بری ہیں۔ میں سائنس کے متعلق کچھ نہیں جانتی ہوں ۔مجھ سے زیادہ آپ واقفِ سائنس ہیں ۔ کبھی کبھی ہم اپنے عقائد سے ہٹ کر جواب دینے پر مجبور ہوتے ہیں اور ان سے ہٹنا ایک مجبوری کے سوا کچھ نہیں ہوتا ہے ۔ آپ تسلی رکھیے ، اطمینان رکھیے ۔ یہاں جارحیت کے...
  9. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    دلیل سے بات کرنا اسی کو کہتے ہیں ۔ جس بات کی کاؤنٹر لاجک نہیں ہوتی وہ بات مضحکہ خیز ہو جاتی ہے ۔ اس دھاگے میں روح کے سائنسی شواہد مانگے جارہے تھے ۔ سائنس انویسمنٹ کے بغیر کچھ نہیں ہے ، اس بات کو ثابت کرنے کے لیے جاب کی دلیل کافی مضحکہ خیز ہے ۔ سائنس غور و فکر کا نام ہے ۔ جب آپ اپنی پانچ حسیات...
  10. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    quantum Theory روح کے ہونے کا ثبوت سائنس کی نظر سے پیش کر رہی ہے ۔ شعور و لا شعور کا تجربہ دماغ میں موجود micro tubules کی بدولت ہوتا ہے micro tubules آئن سٹائن کی Theory of relativity کے تحت کام کرتے ہیں جبکہpineal gland ہمارا لا شعور کو کنٹرول کرتا ہے ، جس کو ہم چھٹی حس بھی کہتے ہیں۔ جسم...
  11. نور وجدان

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    اب کہ ساری عوام سگریٹ نوشی کے فوائد پر بات کرے گی ۔۔۔ یہ ایک سگریٹ میری طرف سے لیں سگریٹ کو پکڑنا ہو تو اس طرح پکڑیے سگریٹ پینے کا اسٹائل ۔۔ جانے کیوں سگریٹ اس طرح پھینک دیے جاتے ہیں ادب دوست توجہ کریں یہ لیجیے الیکڑانک سگریٹ ۔۔
  12. نور وجدان

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    بالکل ! ہم نے حسرت شاعری میں بیان کردی ہے
  13. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    ماشاء اللہ ! آپ نے سائنس سے انکار کرتے کرتے عقلِ سلیم کی عطا پر لات مار دی ۔ واہ:applause: اسی بے ہوشی کا متضاد ہوش ہے ۔ یہ سائنسی دھاگہ ہی ہے نا !!!!! آپ کی دلیل کے تو قربان جاؤں ۔ دنیا کے سارے سائنس دان جھوٹے ہیں ۔ آپ جو فرماتے ہیں وہی سچ ہے ۔ دیکھئے نا! کسوٹی کو کھسوٹی لکھ دیا ۔ہم جیسے...
  14. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    میں نے قرانی آیات کا غلط استعمال اکثر جاہل حضرات کو کرتے دیکھا تھا مگر مجھے نہیں پتا تھا لوگ سائنس کی مخالفت میں اس قدر بڑھ جائیں گے کہ دو مجہول باتوں کو جوڑ کر جواب دیں گے۔ آپ نے ُپر مزاح بات کی ۔ معذرت میں نے ہنسنے میں دیر کردی ۔:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing: اب ہنس لیا...
  15. نور وجدان

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    سوال گندم ، جواب چنا۔ ماشاءاللہ ! اس سائنس دان کی سائنسی فراست کسی نام کی محتاج نہیں ہے ۔ اس لیے نام ہی کافی ہے ۔ آپ بھی اس نام نہاد سائنس دان کی طرح اپنی حسیات استعمال کرنے سے قاصر ہیں؟
  16. نور وجدان

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    عامل اور جنتر منتر والے بابا کا نسخہ ہمیں نہ پکڑائیں ۔۔۔چورن چٹنی والے عامل کامل شامل بھی یہ دھواں استعمال کرتے ہیں شاید شکار پھنس جائے ۔ آپ نے بدلنے کی بات کی ہے ، لگتا محفل میں دھواں اثر پکڑ رہا ہے ۔ محفل سے بھی دور رہنا چاہیے ورنہ جنتری بابا یونیوڑسٹی کے بعد محفل پر قابض نہ ہوجائیں
  17. نور وجدان

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    شکریہ مبارک باد کا۔ تشکر جناب! احتجاج کا جواب حمیرا بہنا نے دے دیا ہے ۔:)
  18. نور وجدان

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    سگریٹ کا دُھواں غم کا استعارہ ہے ۔ سگریٹ سے کُوسوں دور ہوں ۔
  19. نور وجدان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    خوش آمدید حمیرا عدنان ۔
  20. نور وجدان

    وارث شاہ عین عشق جنہاں نو لگ جاند

    عین عشق جنہاں نو لگ جاندا او سُک جاندے نی وانگ کانیاں دے کُجھ سُک جاندے کُجھ مُک جاندے نال خلقت دے طعنیاں دے کیآں عشق نوں بدنام کیتا ... کئی سڑ گے نی وانگ پروانیاں دے وارث شاہ عشق دے بجھے نئی چُھٹ دے چُھٹ جاندے نی قیدی جیل خانیاں دے —
Top