نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جی پرنٹ والا بیان continue کے بعد لکھنا تھا مگر کاپی پیسٹ کے بعد اسے تبدیل کرنا یاد نہیں رہا۔ :)
  2. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    تفاعل وظیفہ یا فنکشن (Functions) فنکشن کسی بھی پروگرام میں ایسا حصہ ہوتا ہے جسے بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ فنکشن کا آغاز ایک مختص لفظ def سے ہوتا ہے اس کے بعد فنکشن کا نام اور قوسین () ہوتی ہیں جن کا اختتام : (colon) پر ہوتا ہے ۔ اگر کوئی پیرامیٹر (parameter) ہو تو وہ قوسین () کے درمیان...
  3. محب علوی

    ہزار کوشش کے باوجود

    ہزار کوشش کے باوجود جلدی سونے اورجلدی اٹھنے کی عادت نہیں اپنا سکا۔ ہزار کوشش کے باوجود رسائل پڑھنے سے خود کو باز نہیں رکھ سکا۔ ہزار کوشش کے باوجود ٹینشن لینے کی عادت پر قابو نہیں پا سکا۔ ہزار کوشش کے باوجود سستی دور نہیں کر سکا۔ ہزار کوشش کے باوجود پاکستان کے خلاف بات برداشت نہیں کر پاتا۔ ہزار...
  4. محب علوی

    ہزار کوشش کے باوجود

    یہ ہزار کوششوں کو اپنی جملہ خوبیوں کے لیے خوب استعمال کیا ہے زحال مرزا
  5. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    pass statement pass بیان کا ویسے کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور یہ صرف خانہ پوری کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ کوڈ میں ایسی جگہ استعمال کیا جاتا ہے جہاں آپ کچھ نہیں کرنا چاہ رہے مگر اس چیز کو ظاہر بھی کرنا چاہ رہے ہیں کہ یہاں ابھی کوئی کوڈ نہیں ہے مگر شاید مستقبل میں ہو۔ یہ null کے برابر ہوتا ہے جسے دیگر...
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    continue statement continue بیان کسی بھی لوپ (loop) میں اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی خاص شرط کے پورا ہونے پر لوپ (loop)کے اندر باقی ماندہ تمام بیانات کو پھلانگنا ہو اور لوپ کے اگلے پھیرے پر جانا ہو۔ var = 10 while var > 0: var = var -1 if var == 5: continue...
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    break statement بریک (break) استعمال ہوتی ہے کسی بھی لوپ میں سے باہر نکلنے کے لیے۔ یعنی اگر for یا while لوپ چل رہی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اگر کوئی خاص شرط کسی موقع پر پوری ہو جائے تو حلقہ سے باہر آیا جائے تو ایسے موقع پر بریک (break) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال var = 10...
  8. محب علوی

    تاسف مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ (اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا)

    اللہ سے دعا ہے کہ مغزل کو صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین
  9. محب علوی

    تعارف ایک ممبر ایک تعارف

    خوش آمدید عظمت صاحب
  10. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    for loop for لوپ میں کسی بھی ترتیب (sequence like strings or list) میں چیزوں کا اعادہ کیا جاتا ہے۔ سادہ الفاظ میں یہ ایسا بیانیہ ہوتا ہے جس میں کسی بھی حلقہ کے پھیروں کی تعداد کا پہلے سے علم ہوتا ہے اور اس میں کسی بھی لسٹ یا اسٹرنگ کے اجزا کا ایک ایک کرکے جائزہ لیا جا سکتا ہے، ترتیب سے ۔...
  11. محب علوی

    چاند پر اشعار

    گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا چاند کو دیکھ کے اُس کا چہرہ دیکھا تھا!
  12. محب علوی

    چاند پر اشعار

    جب سے دیکھا ہے ترے ہات کا چاند میں نے دیکھا ہی نہیں رات کا چاند زلفِ شب رنگ کے صد راہوں میں میں نے دیکھا ہے طلسمات کا چاند رس کہیں روپ کہیں رنگ کہیں ایک جادو ہے ملاقات کا چاند ناصر کاظمی
  13. محب علوی

    چاند پر اشعار

    آئیڈیا اچھا ہے ، اس پر سوچا جا سکتا ہے۔ چاند پر لوپ یعنی پھندا یعنی بقول اقبال ستاروں وتاروں یعنی چاند واند پر ڈالتے ہیں جو کمند :ROFLMAO:
  14. محب علوی

    سبق While Loop

    while statement while بیان ایک ایسا حلقہ ہے جو تب تک چلتا رہتا ہے جب تک اس کی شرط (condition) درست رہتی ہے یعنی جب تک دی گئی شرط (condition) سچ رہتی ہے۔ یہ حلقہ (loop) کی مثال ہے۔ While Loop کی مثال number = 0 while number < 9: print ('The number is:', number) number = number + 1 print...
  15. محب علوی

    چاند پر اشعار

    چاند کے سر پر بھی پائتھون سوار ہونے لگی ہے۔ :)
  16. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Nested Conditions if بیان پر پہلے بات ہوئی تھی ، اس میں ایک اور چیز کا اضافہ ضروری ہے کہ if بیان کی شرط میں مزید if بیانات بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلا var = 100 if var < 200: print ("Expression value is less than 200") if var == 150: print ("Which is 150") elif var == 100...
  17. محب علوی

    چاند پر اشعار

    بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے
  18. محب علوی

    چاند پر اشعار

    اس دھاگے میں چاند سے متعلق اشعار ہوں گے۔ تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
  19. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جیسا کہ شاکر نے بھی بتایا ہے ، حاشیہ بندی (indentation) لازمی ہے۔
  20. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    تفصیل سے بتاؤں گا مگر ذرا ٹھہر کر۔
Top