نتائج تلاش

  1. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    Python Info on Stackoverflow Website اس سائٹ پر پائتھون سے متعلق بہت سے سوالات اور ان کے جوابات ہیں۔ اس کے علاوہ پائتھون پر مفت کتابوں کی ایک اچھی فہرست بھی ہے۔
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اس پر ابھی میں دھاگہ نہیں کھول سکتا کیونکہ یہ ایک محنت طلب کام ہوگا اور بنیادی موضوعات سے آگے کی چیز ہے۔ اگر آپ ایک زبان سیکھ لیں تو آپ کے بہت سے شکوک اور ابہام دور ہو جاتے ہیں۔ دوسرا Programming Paradigms کی تعداد اچھی خاصی ہے اور ضروری نہیں کہ آپ کا واسطہ دو تین سے زیادہ سے پڑے۔ ایسا بھی ہوتا...
  3. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جی 5 سے پہلے تک نمبر پرنٹ ہوں گے ، شروع چاہے 0 سے کریں یا 1 سے۔
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    بالکل ہو سکتا ہے مگر اگر بات اگر تھوڑا ہٹ جائے تو الگ دھاگہ کھولا جا سکتا ہے۔ کوئی قید نہیں کہ پائتھون کا دھاگہ چل رہا ہے تو کسی اور موضوع یا تکنیک پر بات نہیں ہو سکتی۔ میں خود SQL پر ایک دھاگہ پہلے کھول چکا ہوں۔ تھوڑا بہت ذکر کہیں Data warehousing کا بھی کیا ہے۔ BI پر جلد ایک دھاگہ...
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    بالکل نہیں ، گنتی کے بندے ہیں ان میں بھی کانٹ چھانٹ کی تو کلاس ہی بند کرنی پڑ جائے گی ۔ :)
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ہاں جی اور چلیں اس لحاظ سے ایک چیز کم سیکھنی پڑے گی اور if else بہت طاقتور ہے۔ نئے سیکھنے والوں کو تو کمی محسوس نہ ہوگی کیونکہ انہیں تو پتہ ہی نہیں ہوگا کہ switch نام کی کوئی شے بھی ہوتی ہے۔
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    سعود ، پائتھون switch statement کو بنیادی طور پر سپورٹ نہیں کرتی۔ Arrays کا سبق چونکہ ابھی پڑھا نہیں اس لیے اسے یا کسی اور structure کا استعمال نہیں کیا۔
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    لائن فیڈ کی جگہ ٹرپل کوٹس استعمال کی ہیں۔ فنکشن کی مدد سے کوڈ بہتر منظم ہو گیا ہے۔ جلدی جلدی کیا ہے اور 10 سے 3 سوال کر دیے ہیں۔ start = 1 nq = "y" # New Question score = 0 inputexp = "Your Answer...! (Just Write a,b or c) " #Answer Tip. furtherQ = "Will you go furhter...! Just Write 'y' for...
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    یہ کوڈ بہترین مثال ہے کہ کیسے بار بار دہرائے جانے والے کوڈ کو فنکشن میں ڈال کر کوڈ کو بہتر انداز میں لکھا جا سکتا ہے۔
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    تازہ ترین رکن کلیم صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے بھی دلچسپی لینا شروع کی ہے۔ تمام احباب سے کھل کر تبصروں ، تنقید اور تجاویز کی امید ہے۔
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    ان احباب کا خصوصی شکریہ کہ وہ باقاعدگی اور لگن سے اس پائتھون کے دھاگے پر تبصرے اور تجاویز دے رہے ہیں۔ محمداحمد محمدصابر نمرہ ان احباب کا شکریہ کہ انہوں نے بھی کچھ تبصرے کیے ہیں اور ایک حد تک حصہ لیا ہے بلال شعیب سعید شوبی واصف حسن بیگ دوست عثمان محمد بلال اعظم الف نظامی رانا وجی فاتح اشتیاق...
  12. محب علوی

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    بہت بہت مبارک ہو۔ میں نے چند مضامین پڑھے تھے ، املا کی غلطیوں کو درست کرنے کے لیے کیا طریقہ کار سوچا ہے۔
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    یہاں کھل کر تبصرے ، تنقید ،تجاویز دے سکتے ہیں آپ۔
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    خوش آمدید جناب اور آپ کی دلچسپی کا جان کر اچھا لگا۔
  15. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بھائی صاحب جب بات سب کو ساتھ لے کر چلنے کی ہو تو آہستگی اور سست روی سے ہی بڑھتے ہیں۔ وی بی پر ایک مضمون لکھیں بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ کام کیسا ہے مگر اہمیت کے لحاظ سے بہت زیادہ وزن ہوتا ہے۔
  16. محب علوی

    عربی ہے جس کا نام ہم جانتے نہیں

    بھائی صاحب آپ کیا عربی سیکھنا چاہ رہے ہیں؟ عربی میں ماہر لوگ تو بعد میں جواب دیں گے میرا اپنا ذاتی خیال ہے کہ اگر آپ کمیونٹی میں رہ کر سیکھنے کی کوشش کریں تو زیادہ بہتر نتائج ہو سکتے ہیں۔
  17. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    وجہ یہ ہے کہ میں دیکھنا چاہ رہا ہوں کہ انگریزی سے اردو میں کتنی درستگی کے ساتھ ترجمہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے کوڈ بھی شیئر کرنا ہے ، میں دیکھنا چاہ رہا ہوں کہ میں کونسا الگورتھم اور طریقہ کار اختیار کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بھائی کوئی عرفیت ، نک یا قلمی نام رکھ لیں اپنا تاکہ اس سے آپ کو...
  18. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بے تابی سے انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    فنکشن Functions فنکشن سے کسی بھی ویلیو کی واپسی ممکن ہے۔ اوپر Fibonacci series والے فنکشن میں تبدیلی کرکے ہم بجائے نمبر پرنٹ کروانے کے ان کی لسٹ واپس لے سکتے ہیں ۔ def fib2(n): # return Fibonacci series up to n """Return a list containing the Fibonacci series up to n.""" result = []...
  20. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ابھی تک ہم نے فنکشن سے کسی بھی ویلیو کی واپسی نہیں کروائی جو کہ عموما فنکشن کا کام ہوتا ہے بہت سی دیگر زبانوں میں۔ پائتھون میں بھی ایسا ہوتا ہے مگر دوسری زبانوں کے برعکس یہاں فنکشن پروسیجر (procedure) کا کام بھی کرتے ہیں یعنی بغیر کوئی ویلیو واپس کیے بھی۔ پائتھون جب کسی فنکشن میں بظاہر کوئی...
Top