نتائج تلاش

  1. عثمان

    فلوریڈا میں !

    فلوریڈا میں !
  2. عثمان

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    اس وقت میں سفر میں ہوں لیکن جلد ہی آپ سے رابطہ کرنا چاہوں گا.
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فلوریڈا سے سلام پیش خدمت ہے. :)
  4. عثمان

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    عصبیت قبائلی ہو یا ذات پات پر۔۔۔ عصبیت ہے۔
  5. عثمان

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    ایچ اے خان آپ نے پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی اور کس یونیورسٹی میں تدریس سے وابستہ رہے ؟
  6. عثمان

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    نئے زمرے بنانے میں کیا مشکلات ہیں اسے انتظامیہ پہلے بھی کئی بار واضح کر چکی ہے۔ پھر اس موضوع کے لیے پہلے ہی سیاست کا زمرہ موجود ہے۔ ایسے میں مزید زمرے بنانے کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے ؟
  7. عثمان

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    میں پہلے جس اپارٹمنٹ میں رہتا تھا وہاں سے محض چند قدم کے فاصلے پر ایک نرسنگ ہوم تھا۔ میں اس کا وزٹ کر چکا ہوں۔ میں اس معاشرے میں ایک عرصے سے مقیم ہوں۔ یہاں کے مشاہدے کے لیے مجھے سات سمندر پار کسی کی عصبیت کی ضرورت نہیں۔ کیا آپ نے کبھی مشاہدہ کیا ہے ؟ کیا آپ نے مغرب کا وزٹ کیا ہے؟ یا محض عصبیت کی...
  8. عثمان

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    میرے خیال میں کسی بھی شخص کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ کسی ایک ادارے کو چھوڑ کر کسی دوسرے ادارے میں ملازمت کے بہترین موقع سے استفادہ کرے۔ اس میں کیا تعجب ہے؟
  9. عثمان

    عراق اور افغانستان کی جنگيں ناکام رہيں، تازہ سروے

    سن 2001ء کی خبریں ذہن میں رکھیں تو معاملہ یہی تھا کہ القاعدہ کی لیڈر شپ کو امریکہ کے حوالے کیا جائے یا پھر طالبان حملے کے لیے تیار رہیں۔ طالبان کے انکار پر حملہ شروع ہوا۔
  10. عثمان

    عراق اور افغانستان کی جنگيں ناکام رہيں، تازہ سروے

    میرے خیال میں اپنے پہلے مراسلے میں اس کا جواب دے چکا ہوں۔ امریکہ طالبان حکومت کو افغانستان سے ختم کرنا چاہتا تھا۔ وہ لوگ اس اس معاملے میں کامیاب رہے ہیں۔ افغانستان جیسا بٹا ہوا معاشرہ جمہوریت کی طرف کامیابی سے بڑھ رہا ہے۔ طالبان کو روکنے کے لیے وہ لاکھوں کی مقامی فوج تیار کر چکے ہیں۔ ایساف کی...
  11. عثمان

    عراق اور افغانستان کی جنگيں ناکام رہيں، تازہ سروے

    یہ دو مسائل وہاں کئی دہائیوں سے جاری ہیں۔ تاہم جو بڑے objectives تھے وہ امریکہ بڑی حد تک پورا کرنے میں کامیاب رہا۔
  12. عثمان

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    یہ حقیقت سے بہت دور ہے۔ یہاں ریٹائریز اور بوڑھوں کی بڑی اکثریت نرسنگ ہومز میں نہیں رہتی۔ جیسا کہ پاکستان میں عام تاثر پایا جاتا ہے۔ میرے تمام دوستوں ، کولیگز ، رشتہ داروں میں صرف ایک سابق کولیگ خاتون تھیں جن کی تراسی سالہ ڈامینشیا کے مرض میں مبتلا ماں نرسنگ ہوم میں رہتی ہیں۔ وہ بھی اس لیے کہ ان...
  13. عثمان

    عراق اور افغانستان کی جنگيں ناکام رہيں، تازہ سروے

    افغان جنگ تو کامیاب رہی ہے۔ طالبان سے جان چھوٹی۔ جمہوری حکومتیں قائم ہوئی۔ تقریباً دو لاکھ افراد پر مشتمل افغان مسلح افواج کو تربیت دے کر تیار کیا گیا ہے۔
  14. عثمان

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    حسب معمول وہی مغرب کے خلاف تعصب۔
  15. عثمان

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    پاکستان میں لوگ عیسائی کو اچھوت سمجھتے ہیں۔ احمدی کو واجب القتل۔ ہندو جبری اغوا اور مظالم سے تنگ آکر ہجرت پر مجبور۔ اہل تشیع اور ہزارویوں کو بسوں سے اتار کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسے میں آپ کا یہ بیان نہ جانے کونسی اقلیت کے لیے باقی ہے ؟
  16. عثمان

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    بلا مقابلہ کیوں ؟ پھڈے بازوں سے بے تکلفی نہیں بلکہ پھڈے بازی چاہیے جس کا آغاز ہم نے آپ کے دو مراسلوں پر کراس لگا کر کر دیا ہے۔ :)
  17. عثمان

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    میدان پھڈا بازی میں فاتح بھائی کو اب تک تو ہم حلیفوں میں شمار کرتے تھے۔ اب یہ بھی حریف نکلے! :oops:
  18. عثمان

    محفل! دلچسپ و عجیب

    پچھلے چار برسوں میں پانچ ہزار سے زائد مراسلے لکھنے کے باوجود میرے کھولے گئے دھاگوں کی تعداد محض بارہ ہے۔ :)
Top