نتائج تلاش

  1. عثمان

    The Jewish 500 Boycott List

    تو پھر دھاگہ کیوں کھولا ؟
  2. عثمان

    نر اور مادہ

    Principal of Sexual Selection
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی! تمہاری تو اس وقت چاند رات ہے شائد :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم ہیں نا!
  5. عثمان

    مبارکباد عید مبارک

    میرا خیال تھا کہ صرف میں ہی یہاں ملٹری میں ہوں۔ :) مجھے بھی آج کام پر جانا پڑا کہ انتہائی مصروف دن چل رہے ہیں۔ تاہم صرف تین گھنٹے کام کرنے کے بعد ہی مجھے چھٹی دے دی گئی۔ :) عید مبارک! :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عید مبارک! :) خیر مبارک! :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چاند والوں کو چلی میں چاند دیکھائی دے گیا. دونوں عیدیں کل بروز پیر ہی کو ہونگی. عید مبارک :)
  8. عثمان

    داعش نے موصل میں حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو مسمار کر دیا

    سرپھرا محفل سے معطل ہونے کے بعد اب "تیز" کے بھیس میں.
  9. عثمان

    اردو بلاگرز کی افطار پارٹی2014

    کافی نئے لوگ ہیں۔ ماسوائے ایک دو چہروں اور ناموں کے میں کسی سے واقف نہیں۔ :)
  10. عثمان

    اردو بلاگرز کی افطار پارٹی2014

    یہ افطار پارٹی اردو بلاگران کی تھی یا بلاگر کسی افطار پارٹی میں شریک تھے ؟ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ایک عید تو کل کنفرم ہے۔ دوسری عید پرسوں بھی ہوسکتی ہے۔ ہم دونوں میں شریک ہیں۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عید مبارک! :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) سعود بھائی عید کس دن ہے آپ کی طرف؟
  14. عثمان

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    اجی اب جانے بھی دیجیے مذاق۔ معاملہ آپ کی پوائنٹ سکورنگ کا ہے اور آپ اب پوائنٹ سکورنگ کی تاویل دے رہے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    لگتا ہے کہ اتنی موٹی ہوچکی ہو کہ اب سستی میں تبصرہ بھی نہیں ہوتا۔ :)

    لگتا ہے کہ اتنی موٹی ہوچکی ہو کہ اب سستی میں تبصرہ بھی نہیں ہوتا۔ :)
  16. عثمان

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    بے چینی کہاں۔۔۔ ہمیں تو آپ کے مراسلے دیکھ کر ہی مسکرا ہٹ آ جاتی ہے کہ There you go again! :)
  17. عثمان

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    اور آپ حسب معمول جلتے بھی رہے :) بھئی آپ کے مرض سے ہم خوب واقف ہیں۔ :)
  18. عثمان

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ہمارا تو خیال ہے کہ آپ یہاں محض سستی پوائنٹ سکورنگ کے لیے آتے ہیں جس میں آپ یہاں کسی حد تک کامیاب بھی رہے۔ :)
  19. عثمان

    نر اور مادہ

    شیرنی عموما شکار کرتی ہے۔ جبکہ شیر عموما مادہ کے شکار کو چیر پھاڑ کر کھاتا ہے۔
Top