نتائج تلاش

  1. عثمان

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    اگرچہ یہ سوال آپ نے مجھ سے تو نہیں پوچھا لیکن پھر بھی رضاکارانہ جواب حاضر ہے۔ :) میرے خیال میں ایک مسلمان کو پہلے جائز ذرائع سے انفرادی ترقی کی کوشش کرنی چاہیے۔ باقی دنیا کا بار اٹھانے کی باری بہت بعد میں آتی ہے جب آپ کسی حثیت ، کسی مقام کو پہنچ جائیں۔ افراد جائز طریقے اور محنت سے انفرادی ترقی...
  2. عثمان

    آل سعود کون ہیں

    تمہارا دماغ کس نے درست کیا؟ ڈنڈے نے یا ریال نے؟
  3. عثمان

    ناسمجھ

    کیا دیس میں مسائل اور خواہشات نہیں ہونگی ؟ آپ صرف اپنے والدین کو مس کر رہے ہیں۔ چاہے وہ دوسرے شہر میں ہوں یا دوسرے ملک میں۔ دیس ، پردیس کا تو مسئلہ ہی نہیں۔ :)
  4. عثمان

    ناسمجھ

    اگر آپ کے والدین آپ کے پاس وہاں جرمنی قیام کے لیے آجاتے ہیں تو پھر "پردیس" میں رہائش کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہوگی ؟
  5. عثمان

    ناسمجھ

    اللہ تعالیٰ آپ کے دوست کے مرحوم والد کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔
  6. عثمان

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    آپ چیمپین ہیں۔ سکور کریں نہ کریں۔ :)
  7. عثمان

    موٹی ہو جاؤ گی۔ :)

    موٹی ہو جاؤ گی۔ :)
  8. عثمان

    تنقید کے لیے افسانے کا پہلا پیرا گراف۔۔۔۔''آگہی کا جنون''

    ناول کا پہلا باب تنقید کے لیے پیش کیا جا سکتا ہے۔ تاہم افسانہ مکمل حالت ہی میں ہونا چاہیے۔ :)
  9. عثمان

    روزوں کے متعلق چند اہم سوالات کے جوابات

    عقائد کے دائرے میں مقید دلائل آفاقی حثیت نہیں رکھتے۔ یہ اس عقیدے کے حامل افراد کے ہاں مقدم تو ہوسکتے ہیں لیکن وہ اس سے کچھ ثابت کر سکتے ہیں نا غیر ثابت۔ اس کے برعکس سائنسی اور منطقی دلائل کسی شے کی objectivity پر مبنی ہوتے ہیں اور آفاقی حثیت رکھتے ہیں۔ اگر کوئی ہندو ، یہودی یا عیسائی ہے تو اس کے...
  10. عثمان

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    اعزازی ایوارڈ تو کافی سارے ہوگئے۔ اب کوئی فرمائشی ایوارڈ بھی ہوجائے۔ :)
  11. عثمان

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    آر وی کے اخراجات ہوٹل سے کچھ کم نہ ہونگے۔ :)
  12. عثمان

    روزوں کے متعلق چند اہم سوالات کے جوابات

    یہ ڈاکٹر اور مولوی کا موازنہ انتہائی بھونڈا اور غیر منطقی ہے۔ آپ ڈاکٹر کے مشورے کی پیروی اس لیے نہیں کرتے کہ کہنے والا ڈاکٹر ہے تو بس واجب ہے۔ بلکہ مشورے کے حق میں سائنسی تفصیل اور استدلال ہے، جس پر آپ بھروسہ کرتے ہیں۔ نیز آپ ڈاکٹر کے مشورے کو مسترد کرتے ہوئے من مانی کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے جسم کے...
  13. عثمان

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    اور میرے لیے میرا بحری جہاز! :)
  14. عثمان

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    غار ہوٹل کے بھاری بھرکم کرائے کا بندوبست کر دیجیے۔ ابھی چلے چلتے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    بھئی چار ووٹ تو اوپر فہرست میں ڈالے۔ پانچواں خود کو! :p
  16. عثمان

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    کویت میں امیگرنٹس کی زندگی کیسی ہے ؟ کیا انہیں مقامی شہریوں جیسے حقوق حاصل ہیں ؟
  17. عثمان

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    دلچسپ! :) آپ شائد پہلے محفلین ہیں جنہوں نے اپنے انٹرویو کا دھاگہ خود کھولا ہے۔ :)
  18. عثمان

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین خانساماں

    ابن سعید کا نام کیوں غائب ہے ؟ ان کی لکھی کچھ بہترین تراکیب محفل پر موجود ہیں۔ :)
  19. عثمان

    نویں سالگرہ رائے شماری: کم گو محفلین

    ایک ایک مراسلہ پانچ سو پر بھاری ہے. :)
  20. عثمان

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    مقبول ترین مبصر کے ایوارڈ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
Top