نتائج تلاش

  1. عثمان

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ویسے یہ تمام مقابلے مقبولیت کے ہیں نا کہ بہترین کے۔ عام رائے شماری مقبولیت کا تعین کرتی ہے بہترین کا نہیں۔ :)
  2. عثمان

    نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین مزاح نگار

    ان کی تحاریر کا مزاح اب بھی فعال ہے. :)
  3. عثمان

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین لکھاری

    بہترین مبصر کا مقابلہ ہوتا تو آپ بلامقابلہ حقدار ٹھرتے. :)
  4. عثمان

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ہمارے ہاں سکول ابتدائی دو سال کے پری سکول کے بعد بارہ سال کا ہوتا ہے۔ ہائی سکول گریجویشن (بارہویں جماعت پاس) کے بعد یونیورسٹی کا رخ کیا جاتا ہے۔ :)
  5. عثمان

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    سکول کے بعد ریاضی یونیورسٹی میں پڑھانا چاہیے۔ سکول ہی میں ایڈوانس کورس کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ خیر تفصیلی مضمون کے منتظر ہیں۔ :)
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    جرمنی!!!
  7. عثمان

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    سمندر کی سطح پرسکون ، بہتے تالاب میں طغیانی ؟ بہاؤ اور طغیانی سمندر سے منسوب ہوتی ہے۔ تالاب عموما ًنہ تو بہتا ہے نہ اس میں طغیانی آسکتی ہے ماسوائے وہ ہلچل جو آپ خود پیدا کریں۔ آپ نثر کے راجہ ہیں لیکن میری رائے میں اس تحریر میں آپ کی تمثیلات کچھ کمزور ہیں۔ تنقید کا برا مت مانیے گا۔ :)
  8. عثمان

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    محفل کی سالگرہ مبارک :) آپ یہاں اپنی اس شناخت میں تنہا تو نہیں ہیں۔ محفلین میں ایسے کئی ہیں جو مغرب کو اپنی شناخت کا ایک اہم حصہ سمجھتے ہیں۔
  9. عثمان

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    کالج کا نام؟ اگر بتانا چاہیں تو. :)
  10. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    یہ براذیل کے حامی ذرا ادھر کان پکڑ لیں.
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ. میں اور بیگم بالکل ٹھیک. آج کل انھیں منا رہا ہوں کہ محفل میں رجسٹرڈ ہو جائیں. :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ! کہو کیسی ہو. :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کونسے شو کے منتظر ہیں ؟
  14. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    "شاپریت" پر آپ کی کیا رائے ہے. آپ اسے کس نظر سے دیکھتی ہیں. :filmstrip:
  15. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    یہ اصطلاح محفل سے منسوب ہے یا پاکستان میں عام مستعمل ہے؟
  16. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    میرے خیال میں کسی اصطلاح کی افادیت تب ہی ہوتی ہے کہ اگر معنی اور پس منظر واضح نہیں بھی تب بھی کم از کم بات کا محل وقوع سمجھ میں آسکے۔ یہاں مجھے ایسا کچھ نظر نہیں آتا۔
  17. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    کیا مطلب ؟
  18. عثمان

    کوچۂ شاپراں

    "شاپر" سے کیا مراد ہے ؟
  19. عثمان

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    کچھ شاپر شاپر چل رہا ہے۔ :unsure:
  20. عثمان

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    "شاپر" سے کیا مراد ہے آپ کی ؟
Top