طوایف طائفہ کا جمع ہے۔ ملوک ملک یعنی بادشاہ کا جمع۔ لفظی ترجمہ بادشاہوں کا جتھا،
اس سے مراد کسی ملک کی خانہ جنگی یا کسی اور وجہ سے یکے بعد دیگرے بادشاہوں حکمرانوں کا حکومت میں آنا ، چند روز حکومت کرکے معزول کیا جانا یا قتل کیا جانا۔ اس کی مثال عالمگیر اورنگزیب کے وفات کے بعد ہندوستان کی...