جماعت اسلامی نے مہنگائی و بےروزگاری کے خلاف پورے ملک میں مہم شروع کی ہے۔ لوگوں کی گردنیں مروڑنے اور ان کا پسینہ اور خون نچوڑنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں۔ تحریک کا پہلا جلسہ باجوڑ میں کیا تھا۔ اگلا عظیم الشان جلسہ بونیر میں ہوگا۔ عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا ہے اور وہ پشاور اور اسلام آباد کی...