نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    اسٹمپ ڈے 3 انڈیا 189-3، لیڈ 498 مکند 81 رن بنا کے آؤٹ کوہلی 76 ناٹ آؤٹ
  2. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    میچ تو بہت دن سے شروع تھا آج تو رزلٹ آیا ہے اب تو بس After match ceremony باقی ہے ناں
  3. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    لنکا 291 انڈیا 56-2 مجموعی سبقت 366
  4. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    واضح رہے کہ یہ سری لنکا کی ہوم سیریز ہے
  5. فہد اشرف

    سند باد جہازی بمقابلہ دیہاتن

    کرنل شفیق الرحمن کی کتاب 'مزید حماقتیں' میں ہے 'سفرنامہ جہازباد سندھی کا'
  6. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    اسٹمپ ڈے 2: لنکا 154-5 تھرنگا 64 رن آؤٹ میتھوز 54 اور دلرُوان پریرا 6 رن بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔ محمد سمیع کو دو وکٹ ملے
  7. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    انڈیا 600 آل آؤٹ پردیپ 6 وکٹ سری لنکا 7-1
  8. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    جی یہاں ہندوستان میں کہتے ہیں :)
  9. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    श्रीदेवी ایسے لکھا جاتا ہے ہندی میں سری دیوی، اس کا پہلا حرف آدھا شا اور را ہے جسے 'شرا' پڑھتے ہیں یہاں اس پہ بڑی ای کی ماترا لگایا گیا ہے جس سے وہ شری بن گیا ہے۔ ایک چیز اور یاد آیا کہ ہندی میں دیس کو دیش لکھتے ہیں :)
  10. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    اسٹمپ ڈے 1: انڈیا 399-3 پجارا 144 ناٹ آؤٹ رہانے 39 ناٹ آؤٹ
  11. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    مجھے کچھ اٹ پٹا سا لگ رہا تھا لیکن چونکہ ہندی میں شری لنکا ہی کھتے ہیں اس لیے لکھ دیا
  12. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    آج پہلے ٹسٹ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اب تک انڈیا نے 3 وکٹ پر 286 رن بنا لیے ہیں۔ دھون 168 گیندوں پر 190 رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مُکُند 12 اور کوہلی 3 رن بناکر آوٹ ہوئے پجارا 77 اور رہانے 0 کریز پر ہیں۔ تینوں وکٹ نُوَان پردیپ کو ہی ملی ہیں۔
  13. فہد اشرف

    شکریہ ☺

    شکریہ ☺
  14. فہد اشرف

    بس ایک ہم ہی لیے جائیں درس عجز و نیاز// کبھی تو اکڑی ہوئی گردنوں میں بھی خم آئے. ابن صفی

    بس ایک ہم ہی لیے جائیں درس عجز و نیاز// کبھی تو اکڑی ہوئی گردنوں میں بھی خم آئے. ابن صفی
  15. فہد اشرف

    کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے// وہ نرالا طرز پیام تھا جو سخن کی حد سے گزر گیا

    کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے// وہ نرالا طرز پیام تھا جو سخن کی حد سے گزر گیا
  16. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک املا سمرقند ہے
  17. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط ترتیب پہ غصہ تو نہیں کریں گی؟
Top