نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف شراب طہور کی بات کریں گے آئندہ سے
  2. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساقی اور شراب کا تذکرہ رہ گیا ہے
  3. فہد اشرف

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    بقولِ شاعر خطاوار سمجھے گی 'بیوی' تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے :):p
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجائیں پھر اس خوشی میں
  5. فہد اشرف

    مبارکباد فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔

    بہت مبارک ہو فاتح بھائی۔ آپ کی کوئی غزل پڑھے بہت دن ہوئے :):)
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب، تو یہاں بھی 'خ' سے ہی مراسلہ لکھنا ہے
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خطرناک ہو سکتا ہے دل کے مریضوں کے لیے
  8. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    چشمے سے تو یہی لگ رہے گوگل پہ بنا مونچھوں کی تصویر ہے
  9. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    پروین کمار اشک یہ خبر تو تابش بھائی نے سنائی تھی
  10. فہد اشرف

    بشیر بدر جب تک نگارِ دشت کا سینہ دُکھا نہ تھا

    ان کی ضرورت نہیں ہے آپ "لڑی کے اختیارات" میں جا کے عنوان تبدیل کر سکتے ہیں
  11. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    مجھے تو نہیں پتہ آپ کچھ اشارہ دیں تو کوشش کروں
  12. فہد اشرف

    بشیر بدر جب تک نگارِ دشت کا سینہ دُکھا نہ تھا

    عنوان میں 'داشت' لکھا ہے اسے دشت کر لیں
  13. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ادا جعفری بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
  14. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    وصی شاہ :LOL::p
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمال ہے آپ کا قیاس سو فیصد درست ہے
  16. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ناصر کاظمی اپنی دھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں
  17. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    امجد اسلام امجد وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
  18. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    میرا جی نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
Top