نتائج تلاش

  1. F@rzana

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    عید کتنے ترسے ہوئے ہیں عیدوں کو وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں ××× جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں عید ان کا خیال لاتی ہے ××× میرے قریب آئی نہ اب تک بہار عید مدت سے ہے جہاں میں مجھے انتظار عید ××× مجھ کو تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی ××× نہ جانے میرا تصور...
  2. F@rzana

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    بہت خوب حجاب، آپ کی اس کاوش میں بھی کچھ اشعار کا اضافہ کررہی ہوں۔ دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر ××× میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو ××× غم کے ماروں کے لیئے درد کا سامان بنا شام کی گود میں وہ شعلہ نما عید کا چاند...
  3. F@rzana

    لاہور-2004

    اوہ، واؤ بہت عمدہ تصاویر ہیں، اچھا اضافہ کیا ہے، امید ہے کہ باقی ممبران بھی لاہور کی تصاویر میں اسی طرح اپنا حصہ ڈالتے رہیںگے البتہ یہ ہے کہ اپنی پوسٹ کے ‘‘موضوع ‘‘ میں نمبر ضرور لکھیں۔ اس طرح ریفرنس کے لیئے بھی ان تصاویر کا استعمال ہو سکے گا۔ شکریہ :idea:
  4. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    تھوڑا انتظار کتنا انتظار ہوتا ہے؟؟؟
  5. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    :shock: یہاں کیا کہا سنا اور پوچھا جارہا ہے بھئی؟ :shock:
  6. F@rzana

    مبارکباد ہزاری شمیل

    معاف کیجئے، مبارکباد تو رہ گئی :lol: مبارکباد ہزاری، خوش رہیں :lol:
  7. F@rzana

    مبارکباد ہزاری شمیل

    ۔ شمیل سب سے پہلے تو آپ کے لیئے ‘‘دعائے صحت‘‘ ہے پروردگار ہر بیماری سے شفا عطا فرمائیں آپ اپنا بہت خیال رکھیئے، یوں تو ڈاکٹرز کے مشورے ساتھ ہوں گے پھر بھی محفل کے ناطے کچھ تاکیدیں حاضر ہیں۔ 1تلی ہوئی، چکنائی والی چیزیں اکدم بند کر دیجیئے 2شوگر فری میٹھا استعمال کیجئے 3پانی بہت پیئیں باقی...
  8. F@rzana

    نغمہ و شعر کی سوغات

    :shock: افطاری پروگرام وہ بھی اگلے سال کا :shock: ہیں :shock: نغمہ و شعر کہاں گیا؟؟؟
  9. F@rzana

    لاہور-2004

    بہت شکریہ ‘‘ضبط‘‘ آپ نے نمبروار تمام مقامات کی اچھی پہچان کروائی ہے ---- ‘‘فیصل‘‘ بہت خوب کیا تجزیہ شامل کیا ہے، لگتا ہے یہ نئی تواریخ سے لیا گیا ہے، بہت خوب :P گارڈ کی پہچان مجھے لگتا تھا مشکل ہوگی لیکن وہ بھی پہچان لیئے گئے، اب ان کی پوری تصویر بھی کسی روز لگانی پڑے گی۔
  10. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ایک :shock: دو :shock: مجھے تو پچھلا صفحہ پلٹنے کی ہمت نہیں ہورہی، انبار لگا ہے، قیصرانی سے کہیئے تھیلے میں بلیوں کے بجائے تھوڑا سا ‘‘وقت‘‘ بھر کر ادھر بھیج دیں 8) اور آپ ابھی ‘‘صبر‘‘ کیجئے(میں کھانا کھانے جارہی ہوں)
  11. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

    نئیں ناںںںںںںںںں نہیں رہا جاتا :(
  12. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    بابا جانی آپ کہیں اور ہم نہ آئیں ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ‘‘لاگ ان‘‘ کرنے کے بعد آمد کی اطلاع دے دی جاتی ہے اگر ‘‘لاگ آف‘‘ ہوں تب دوبارہ اطلاعی گھنٹی بجانی چاہیئے ناں کہ بار بار؟؟؟ کھڑکی میں اس وقت جاوید اقبال، جیہ، حجاب، شمشاد، اور شمیل بھائی نطر آرہے ہیں۔
  13. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    یہ کالی کالی آنکھیں ، یہ گورے گورے گال۔ ۔ ۔ اوہ نو نو نو ت ت ت تمہاری پلکوں کی چلمنوں میں یہ کیا چھپا ہے ہمارے جیسا جوان ہے وہ تمہارے جیسا حسین ہے وہ ہمارے جیسا ‘‘س‘‘
  14. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    ‘‘ قیصرانی اور شمشاد کا فٹ بال میچ ‘‘شروع ہوگیا، ‘‘شکریہ فرزانہ تمہارے انٹرویو نے یہ موقع فراہم کر دیا ‘‘ You Welcome پر اس انٹرویو سے بچنے کا موقعہ فراہم کرو تب جانوں میں اتنے سارے سوالوں کے جواب نہیں دے سکتی ی ی ی ی ی ی ایک دن میں صرف ایک ممبر ایک سوال۔ ۔ ۔ اوکے :?:
  15. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    خود آکر نہیں لے جا سکتے میں تو ابھی تک تھوڑی تھوڑی بیمار بھی ہوں :(
  16. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    نبیل :shock: آج کل آپ کس موڈ میں ہیں؟ کیا ہمیشہ اسی موڈ میں رہ سکتے ہیں؟ میرا ‘‘پی سی‘‘ خراب نہیں ہے، بی ٹی کا جو نیا پیکج لیا ہے اس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی کچھ پرابلم چل رہی ہے۔ محب، تمہارے سوال، اف :roll: ایک سوال، پچھلے صفحے پر لکھا ہے سینکڑوں سوال :evil: ابھی تک سوال کر کر کے دل نہیں...
  17. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    بہت شکریہ اجازت دینے کا سب سے پہلے تو میں حالتِ رشک وحسد سے باہر آجاؤں کہ آپ نے اتنی ساری جگہوں پر تعلیم حاصل کی پہلا سوال یہ کہ کیا آپ کو مواقع ملے کہ تمام تعلیم جو آپ نے حاصل کی اس کا اطلاق کر سکیں ؟ دوسرا اہم سوال یہ بتائیں کہ اتنے سارے کالجوں میں آپ کے تعلیم حاصل کرنے کے بعد...
  18. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے ‘‘ی‘‘
  19. F@rzana

    شادی دفتر

    بڑی بہن کو بہتی ناک نظر آگئی تو کیا ہوا! :P
  20. F@rzana

    چڑیا سے دل والی

    باجو تو میری طرح ریشم کی لچھی ہیں :wink: بابا جانی، ایک دفعہ پھر سے نظر دوڑائیے۔
Top