نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    :-o شمشاد بھائی۔۔۔مجھے سن کر پہلے تو حیرت ہوئی۔۔۔اور خوشی بھی بہت ہو رہی ہے۔ کہ جس کام کو میں نے مہینے لگا دینے تھے وہ آپ نے دو، تین دنوں میں کر دیا۔ حیرت انگیز۔۔!! ابھی میرے، شگفتہ، محب کے کچھ صفحے رہتے ہیں وہ مکمل ہو جائیں تو انشاءاللہ مکمل ہو جائے گی۔ آپ نے کوئی سائٹ بتائی۔۔۔؟؟ میری...
  2. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    ہاں واقعی۔ بڑی بات ہے آپ کو میری یاد رہی۔ مجھے یقین ہے کہ سب نے الارم ہی لگائے ہوں گے۔ ورنہ یاد تو مجھے بھی نہیں رہتی سوائے اپنی کے۔ :grin: ایک اور کیک کا بہت شکریہ۔
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بچے تو خیر پھر بھی نہیں ہیں۔ آپ بتائیں بھابھی کب آ رہی ہیں۔ تب کیک بھجواؤں گی۔ ایسا نہ ہو کہ آپ سارا کھا جائیں اور آپ کو شوگر بھی ہے۔:rolleyes:
  4. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    حجاب کا فون خراب ہے۔ اور جیہ۔۔۔۔سسرال ہے۔
  5. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    باجو، آپ نے ہر جگہ یہ تصویر لگائی ہوئی ہے۔ اور میرا بہت کھانے کو دل کر رہا ہے۔ اب میں سوچ رہی ہوں چنے ابلے ہوئے پڑے ہیں۔ اور ایک آلو ابال کر اپنے لیے ایک چاٹ کی پلیٹ بنا لوں۔ میں جہاں جاتی ہوں یہ تصویر دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے۔
  6. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    باجو کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے دو دن پہلے تھریڈ کھولا، اور اتنے اچھے کارڈ دئیے۔ اور ابھی اتنی لمبی کال کر کے مبارک دی۔ بہت بہت شکریہ باجو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ اور یونہی ہنستی مسکراتی رہیں۔ آمین۔:)
  7. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    آمین آمین اتنے اچھے کارڈ اور وشز کا بہت بہت شکریہ۔:hatoff:
  8. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ اور میں کیک کو بالکل نہیں بھولی۔ آپ مجھے کسی سائٹ کا بتائیں میں بھجواتی ہوں۔:)
  9. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    یہ وش کوئی زیادہ ہی لمبی نہیں تھی امن۔ :grin:
  10. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    بہت بہت شکریہ امن۔ سبھی کارڈز، اتنی پیاری دعائیں، تمنائیں کا بہت بہت شکریہ۔ اکثر اوقات میں کہنے پر مجبور ہو جاتی ہوں کہ میں بہت خوش قسمت ہوں۔ اور آج بھی میں یہی محسوس کر رہی ہوں۔ تفسیر بھائی نے دانشکدہ پر بھی اتنا کیا۔ اور اب سب کی اتنی اچھی وشز۔۔۔میری برتھ ڈے کا دن بہت زبردست بن گیا۔ اتنی...
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہاں ماشاءاللہ۔ آپ پر تو ہر کپڑا ہی جچتا ہے۔:grin: باقی کوئی مسئلہ نہیں۔۔اگر بالکل اس جیسی نہ بھی ملی تو خیر ہے۔ میل کر رہی ہوں۔:)
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    قیصرانی، میری طرف سے بھی پوچھنا۔ اور پھر مجھے بتائیے گا بھی۔
  13. ماوراء

    مبارکباد طٰہٰ منیر۔۔۔ سالگرہ مبارک

    اور میں بھی اس تاریخ کو پیدا نہیں ہوئی تھی۔:confused:
  14. ماوراء

    مبارکباد طٰہٰ منیر۔۔۔ سالگرہ مبارک

    پاکستانی بھیا میری طرف سے بھی طٰہ منیر کو سالگرہ بہت مبارک۔۔!!
  15. ماوراء

    مبارکباد امن کی سالگرہ ۔

    اچھا۔۔۔اور میں دیکھ رہی تھی کہ امن جانے کہان رپلے کر گئی ہے۔ بالکل مجھے یاد ہے کہ تم نے اپنی عمر گول مول کر کے بتائی تھی۔ لیکن مجھے جہاں تک یاد ہے تم نے دو دو کہا تھا۔ اور اب تمھیں دو تین ہو جانا چاہیے تھا نا۔۔۔؟ اچھا، بائیسوین سالگرہ مبارک ہو۔ اب مزہ آیا ہے مبارک دینے کا۔:p
  16. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    بہت بہت شکریہ فرزانہ سسٹر۔ مجھے خوشی ہوئی کہ آپ میری سالگرہ پر وقت نکال کر آئیں ہیں۔ حصہ کیا۔۔میرے کیکس کی لائن لگا دوں گی۔:p تفسیر بھائی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مجھے الفاظ نہیں مل رہے۔ اور مجھے شرمندگی بھی ہو رہی ہے کہ میں نے کبھی اتنا تفسیر بھائی کا نہیں کیا جتنا تفسیر بھائی میرے لیے کرتے...
  17. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    باجو، میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔:( دہی پکوڑے یا بڑے تو مجھے پسند بھی بہت ہیں۔ چلیں میں سمجھ لیتی ہوں کہ آپ نے میری برتھ ڈے پر ہی بنائے تھے۔:grin:
  18. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    ٹھیک ہے اعجاز انکل۔ میں بھی اٹھارہ کو ہی مبارک لوں گی۔ ورنہ مبارک کا اثر جاتا رہے گا۔ دعائیں تو میں جانے نہیں دیتی۔ وہ میں نے ساری اکھٹی کر کے سنبھال لی ہیں۔
  19. ماوراء

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    امن، میں بھلا کیوں جھوٹ بولنے لگی۔ مجھے خود تین فورمز پر اپنی سالگرہ کے دو دن پہلے سے ہی دھاگے کھلے دیکھ کر شک ہو گیا کہ کہیں مجھے غلط تاریخ تو نہیں معلوم۔تفسیر بھائی کا آپریشن ہے تو اس لیے انہوں نے مجھے پہلے سے ہی وش کر دیا۔ لیکن ادھر باجو نے اور ایک اور فورم پر بھی کھل گیا۔:p ہاں اٹھارہ کو...
  20. ماوراء

    مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

    میں نے اگست کی تمام سالگرہ کی لسٹ بنا کر رکھی ہوئی ہے۔ کہ میں تھریڈ کھولوں گی۔ لیکن جب کھولنے آتی ہوں تو شمشاد بھائی کھول چکے ہوتے ہیں۔:) فرذوق کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
Top