تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سوال گندم جواب میں چنے
اپنے ہاتھوں مرنے کا کسے شوق ہوتا ھے;) س) کیا تمباکو نوشی چھوڑی جا سکتی ھے؟
حسن علوی
Post #781
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
دانتوں کا بن جانا چاہیئے، دل کے ڈاکٹر تو مل ہی جاتے ہیں;):grin: س) ڈاکٹر کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟
حسن علوی
Post #779
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
وسیم اکرم (پاکستانی لیجنڈ فاسٹ باؤلر) اب 'پ' سے
حسن علوی
Post #738
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
لیجیئے حاضر ہوں بریک کے بعد:)، سلام محفل
حسن علوی
Post #322
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کسے جانا ہے؟
جمعہ کی نماز کا وقت ہو چلا، اب مجھے جانا ھے۔ خدائے پامان
حسن علوی
Post #742
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
کھال ادھیڑ کر پتہ لگایا جاسکتا ھے;) س) گھڑی ٹِک ٹِک ہی کیوں چلتی ھے ٹَک ٹَک یا پھر ٹُک ٹُک کیوں نہیں چلتی؟:confused:
حسن علوی
Post #776
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
(ناہید اختر کی جب سے شادی ہوئی 'آصف علی پوتا' سے تب ہی سے منظر عام سے غائب ہیں بہر حال میں نے حال میں ہی انکی ایک سر سری سی جھلک دیکھی 'لکس اسٹائل ایوارڈز' میں) د سے 'دیدار' (اسٹیج کی مشہور اداکارہ) اب 'ر' سے
حسن علوی
Post #736
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
بےغم ہو کر جایئے شمشاد بھائی پر جلدی واپس آنے کےلیئے ابھی ہم زندہ ہیں;)
حسن علوی
Post #321
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
آج کا درجہ حرارت 2 ڈگری، اپنی تو قلفی جم گئی:(:(
حسن علوی
Post #674
اکتوبر 19، 2007
فورم:
گپ شپ
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
ویسے شمشاد بھائی ایک آدھا تمغہ 'کم سن' رکن کے لیئے بھی ہونا چاہیئے، ہو سکتا ھے اس طرح سے کوئی چاند تارا ہمارے کندھے پر بھی جڑ جائے:grin:
حسن علوی
Post #569
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حسن علوی عید کے دن
پاؤنڈ اسٹرلنگ کی ناقدری:eek: توبہ توبہ، باجو شاید انہیں ابھی اسکی قدرومنزلت کا اندازہ نہیں ھے ورنہ پاؤنڈز میں عیدی ہاتھوں ہاتھ لے لیتیں;)
حسن علوی
Post #25
اکتوبر 19، 2007
فورم:
تصاویر
اردو محفل کا سکول
احباب کی محفل انسان کی شخصیت کی آیئنہ دار ہوتی ھے۔ یہ باقی اسٹوڈنٹس کہاں غائب ہیں؟:rolleyes:
حسن علوی
Post #382
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
:rolleyes: تقریباً 200 سے کچھ زائد س) آپکو کون سی سواری پسند ھے اور کیوں؟
حسن علوی
Post #774
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
ثمینہ پیرزادہ (پاکستانی اداکارہ) اب 'ن' سے
حسن علوی
Post #734
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
اب میں آجاتا ہوں، سلام محفل:)
حسن علوی
Post #317
اکتوبر 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم جواب میں چنے
بندے بندے پر منحصر ھے، کچھ کی تو ماشاءاللہ 'جی بی' تک پہنچنے کی نوبت ہی نہیں آتی:grin: س) ذہین آدمی کی کیا پہچان ھے؟
حسن علوی
Post #772
اکتوبر 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
عارف نظامی (ایڈیٹر لوکل اخبار) اب 'ز' سے
حسن علوی
Post #730
اکتوبر 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 11
اب حاضر ہوں جناب، سلام محفل!!!
حسن علوی
Post #309
اکتوبر 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شعیب اختر کو سزا سنا دی گئی
شمشاد بھائی سب گول مال ھے نیا ٹیلنٹ ھے پر ذرا کام چور سا معلوم ہوتا ھے
حسن علوی
Post #3
اکتوبر 18، 2007
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
اس طرح تو ہوتا ھے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔۔:) پر آپ یہ بھی تو دیکھو کہ آپ اس دن کتنی بڑی ذمہ داری سے عہدہ برا ہو گئی:grin:
حسن علوی
Post #562
اکتوبر 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top