نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں تو سوچ رہا ہوں کہ سو جاؤں ساڑھے دس بج گئے ہیں صبح اٹھا نہیں جائے گا
  3. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اچھا پھر تو ایک سپئیر بھی رکھ لیں، ویسے میں نے تو دیکھا ہے اب دانت پکے لگا دیے جاتے ہیں جو الگ نہیں ہوتے بلکہ اصل کی طرح لگ جاتے ہیں آپ بھی وہی لگوا لیں :)
  4. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    یہ کس نسل کی چائے ہے، سبز ہے یا کالی؟
  5. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج تو سبزی والے چاول تھے، خوب کھائے ہیں مزہ آیا، اللہ کا شکرہے
  6. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں کیا ہونا ہے اسے شمشاد بھائی، کچن کی گرمی لگ گئی ہوگی یا مزاج توے پہ رکھ کے بھول گئی ہوگی :)
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    غلط ہو گیا شمشاد بھائی، آپ کے بعد میں حاضری لگ گئی ہے
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    پاکستانی ہیں، کرایہ کون دیتا ہے، بھا گ جانا ہے، ناعمہ کچن میں ہو گی، ہمارے لیے روٹیاں بھی تو بنانی ہیں جو ہم نمائش میں رکھیں گے
  9. mfdarvesh

    ڈاٹ نیٹ فریم ورک مکمل درکار ہے

    100% ونڈوز کرپٹ ہے، آپ پہلے سروس پیک 3 انسٹال کرکے دیکھیں
  10. mfdarvesh

    بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح

    شکریہ، بہت عمدہ تحریر اور تحقیق
  11. mfdarvesh

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    کہاں تھا کوئی غم، ترے غم سے پہلے ترا درد اب ہمسفر کر لیاہے کیابات ہے، بہت خوب
  12. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    یعنی کہ آپ بھی میری طرح آفس میں محفل کو چلائے رکھتے ہیں :)
  13. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    بہت اچھا، آپ نے مینج کیا ہوا ہے، ویسے ہونا چاہیے مل بیٹھ کے کھانے میں برکت ہوتی ہے
  14. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  15. mfdarvesh

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    ظفری بھائی بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ کو سکھی اور خوش رکھے آمین
  16. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ابھی دن شروع ہوا ہے، چھٹی ہے امید ہے کہ اچھا ہی گزرے گا انشااللہ
  17. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    گڈ، پھر تو لگ گئی ہے گھر والی کی، انہوں نے تو کہا ہوگیا، بس آخری بار ہے، اگلی دفعہ خود بنا نا
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ادھار کی کیا ضرورت ہے، بس احسان چڑھائیں گے، کرایے پہ لے لیں گے
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وہ تو ان کے انداز تخاطب سے لگ ہی رہا ہے، ویسے آپ کے کافی اچھا تعارف کروا دیا ہے، شکریہ
  20. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
Top