تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کیا پکائیں، پکایا 2
میں نے بھی کل کڑی پکوڑے والی کھائی تھی، حسن اتفاق ہے
mfdarvesh
Post #342
دسمبر 29، 2010
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
جی کریں جرمانہ :)، آپ ہی کو دینا پڑےگا
mfdarvesh
Post #490
دسمبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
شکریہ، اچھی انفارمیشن ہے اگر ٹھیک ہے تو :)
mfdarvesh
Post #483
دسمبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #685
دسمبر 29، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
آج کیا پکائیں، پکایا 2
بھگارے بینگن ایک اچھی ڈش ہے، مگر تیار کرنا کچھ مشکل ہے، آج میرے گھر میں نہیں تھے، پکے تو ضرور آپ سے ای شئیر کروں گا
mfdarvesh
Post #338
دسمبر 28، 2010
فورم:
کچن کارنر
آج کیا پکائیں، پکایا 2
ضرور جناب، مگر وہ کھانے پڑیں گے :)
mfdarvesh
Post #337
دسمبر 28، 2010
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
السلام علیکم آج تو دن بھر ایسی مصروفیت رہی ہے کہ وقت ہی نہیں مل سکا، اور اب سونے کا وقت ہو رہا ہے،کوشش کر رہا ہوں کہ کچھ لکھ ہی لوں
mfdarvesh
Post #479
دسمبر 28، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
اوہو، بے دھیانی میں ہو جاتا ہے، جناب خیال رکھوں گا آئندہ :) ویسے ناعمہ سے پوچھنا چاہیے کہ تڑکہ اور بھگار میں کیا فرق ہوتا ہے
mfdarvesh
Post #478
دسمبر 28، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
میں تو بس سونے کا ہی سوچ رہا ہوں
mfdarvesh
Post #722
دسمبر 28، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
اوہو، بھائی جان آپ کے لیے نہیں کہا تھا، وہ ناعمہ کے لیے تھا، آپ کےلیے ڈھیر ساری دعائیں
mfdarvesh
Post #721
دسمبر 28، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جاپانیوں کا بہترین طریقے سے چلنا
ہاں بہت دلچسب ویڈیو ہے، میں نے پہلے بھی دیکھی ہے، شکریہ
mfdarvesh
Post #2
دسمبر 28، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰
ہو سکتا ہے آفس میں ہوں، شمشاد بھائی یہ جننی جو ہے، فٹ سے پتہ کر لے گی
mfdarvesh
Post #296
دسمبر 28، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
mfdarvesh
Post #676
دسمبر 28، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
انٹرویو
انٹر ویو ود درویش لالہ
ناعمہ، ابھی رات بہت ہو گئی ہے، میں کل اس پارٹ کا جواب دوں گا
mfdarvesh
Post #18
دسمبر 28، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹر ویو ود درویش لالہ
جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے، انہی پہ صبر کی کہنہ مشق نے تو ہمیں درویش بنا دیا ہے
mfdarvesh
Post #17
دسمبر 28، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹر ویو ود درویش لالہ
اچھا بتا دوں ؟
mfdarvesh
Post #16
دسمبر 28، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے
آج کل وقت بہت کم ہوتا ہے، سیر تو اور بہت سی جگہوں کی کروانی ہے انشا اللہ
mfdarvesh
Post #18
دسمبر 28، 2010
فورم:
تصاویر
نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل
گھوسٹ تو گھوسٹ ہے، اس کا متبادل تو Acronis بھی نہیں ہے، گھوسٹ بہت تیز ہے، اس کو استعمال کرکے دیکھیں گے، کیا کہ بیرونی یو ایس بی ہارڈ ڈسک سے بیک اپ اٹھا لیتا ہے؟
mfdarvesh
Post #16
دسمبر 27، 2010
فورم:
سوفٹویر پر تبصرے
ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ
فائر فاکس کے ایڈ انز بہت تنگ کرتے ہیں، ویسے اچھا براؤزر ہے
mfdarvesh
Post #14
دسمبر 27، 2010
فورم:
سوفٹویر پر تبصرے
ایرانی کار کمپنی نے خواتین کے لئے خصوصی کار تیار کر لی
اس میں پردے کا بھی انتظام ہوگا :)
mfdarvesh
Post #2
دسمبر 27، 2010
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top