نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    ایک مثال ہے ۔۔۔ اس میں بصارت نکالیں۔۔ ''اپنے کپڑے صاف رکھو '' میں قران پاک کی ایک آیت پڑھ رہی تھی سوچا اس کو پیش کروں کہ میرے مسئلے کا حل نکلے ۔ کپڑے کو میں نے محسوس کیا ہے ۔۔۔یہ جو سوچا میں نے محسوس کرکے ۔۔کیا یہ صرف سوچ ہے یا میری حسیات بھی اس میں داخل ہیں۔۔۔ 1۔ خاکی جسد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پاک...
  2. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    ÷÷
  3. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    یہ ایک مثال دی تھی لکھنے کی۔۔۔ جانتی ہوں جس راستے پر چلنا پڑتا ہے اُس راہ میں رکاوٹیں حوصلہ بڑھا بھی سکتی ہیں اور گرا بھی سکتی ہیں۔۔۔ یعنی اپنا منفی پوٹیینشل مثبت قوت میں بھر دیجئے اور دیکھئے منزل آپ کو عظمت کو سلام کرے گی ۔۔۔ میں نے خود سوچا چاند کے پاس جانا ہے ۔میری منزل ہے مگر کیسے جانا ہے...
  4. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    آپ کا شکریہ! آپ تک بات پہنچی اور آپ نے جواب دیا! اس سے بڑھ کر پڑھنے کے بعد جواب دیا ! شکریہ ! انسان کی یہ سوچ وہ خود پر انحصار کرسکتا ہے ، جب کہ انسان ایک معاشرتی جانور ہے ، اس کو خدائی کی طرف لے جاتی ہے ۔۔! ہم نے سوچا تھا کہ ہم بھی خود پر انحصار کرتے ہیں وہی ہوا۔۔ہم خدا تھوڑی ہیں!!! مجھے...
  5. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    متلاشی بھیا! آپ کا افسانہ خوب ہے۔۔قدم قدم پر لگا میرا دل اس پر گواہی دے رہا مگر آخر میں یقین ہے میرے پاس یقین نہیں ہے منزل کا۔۔منزل کیا ہے۔۔۔۔۔۔آپ بھی جانتے میں بھی جانتے مگر اس کو پانا ۔۔۔چاہے جان جائے ، چاہے روح نکلے ، پانا ہے ، مگر وہی بات خالص جذبہ کارگر نہیں ۔۔ خود کو صنعت بنانے کے لیے...
  6. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    مشورہ اچھا ہے ، صائب ہے مگر درست کہوں تو مجھے اوپر والے تبصرے سے 100 فیصد اتفاق ہے ۔۔مطالعہ کرکے دماغ خشک کرلیا مگر حسیات سے کام ہی نہیں لیا۔۔میں اس کو ازنوسر حسیات کے بل بوتے پر کوشش کرتی ہوں ۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ سوچ کو حسیات سے کس طرح ملاؤں
  7. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    ایک بات کہوں ،آپ کو ہر اُس مراسلے پر جہاں آپ کا دل چاہ رہا تھا ، ضرور تبصرہ دے کر رہنمائی کرنی چاہیے تھی ۔۔۔یہاں آپ نے میری رہنمائی کی مگر سوال کا جواب تشنہ ہے۔۔ آپ نے لوہا کاٹنے کی مثال دے ۔۔۔بالکل اسی طرح جب شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلہ میں کوئی صاحب تھے وعظ دیتے ہوئے ظاہری علم کا سہارا لیا...
  8. نور وجدان

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    بہت دنوں سے ایک سوال نے پریشان کر رکھا ہے ، اس سوال نے دل میں عجیب سی تڑپ پیدا کردی کہ اب میں سرِ عام دل کا حال لکھنے پر مجبور ہوں کہ کوئی تو ہو مجھے بتائے میرے ساتھ معاملہ کیا ہے اگرچہ مجھے کسی اچھے ، نیک ، معتبر اسی محفل کے شخص سے کچھ پتا چلا مگر شاید میرے سوال کی تشفی نہیں ہورہی کہ ایسا ہے کہ...
  9. نور وجدان

    منصور حلاج

    ایسا میں نے پڑھا تھا مگر اس کو پڑھ کر عجب سی کیفیت ہوئی ۔۔ کبھی کبھی عشق بھی مغالبہ ہوجاتا کہ عشق ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے جس کو ہوجائے تو وہ مرجائے اور مٹ جائے اور نقش معشوق کی تصویر کر جائے ۔۔۔ کچھ جناب ابوبکر شبلی رح کے بارے میں سنا تھا وہ راتوں کو جاگا کرتے تھے اور جاگنے کے لیے نمک...
  10. نور وجدان

    بیٹیاں

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ اچھی تربیت دے کر اعتماد کرتے ہیں تب کچھ غلط ہو نہیں سکتا ہے مجھے پہلی دفعہ محفل اپنی لگ رہی ۔۔۔ اس سے پہلے یہاں مذہب اور سائنس کی بات کے علاوہ کچھ دیکھ ہی نہیں پائی ۔۔
  11. نور وجدان

    بیٹیاں

    بات تو اس پورے سلسلے میں عمدہ ۔۔۔میں تو حیران ہوں یہ سارے لوگ گئے کہاں جو اتنی شستہ گفتگو کرتے ہیں ۔ جو اختلاف کرتے ہوئے لعنت اور ملامت کرتے ہیں بلکہ اپنے رائے کے ساتھ دوسروں کا احترام کرتے ہیں ۔۔یہی لوگ تو انسان ہیں۔۔۔ ایک سوال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سمجھتے ہیں '' پناہ'' ہی اس مسئلے کی لائن آف...
  12. نور وجدان

    محبت اور عشق میں فرق

    واہ ! میں نے جانا گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  13. نور وجدان

    چائے ہےچاہت والی

    کیا عُمدہ بات کی ہے۔۔۔۔۔۔
  14. نور وجدان

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    معجزاتِ پیغمبر پر اور کرامات اولیاء پر یقین ہیں مگر اس دنیا میں کیا وہ بستے ہیں؟ اور اس بات میں میری کوئی دو رائے ہے ہی نہیں ...یہاں پر لگا دیں فتوی کہ ہم مذہب میں مسلمان اس لیے کہتے خود کو اور بلا تفرقہ کہتے کہ ہم نے دیکھا شیعہ لوگ جو ہمارے اسکول دوست ، بہت اچھی انسان ہیں ، جو ہمارے فیس بک پر...
  15. نور وجدان

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    وضاحت دینا ضروری ہوگیا ہے کیونکہ ابھی فتوی نہیں لگا. اس کے بعد علماء دنیا و دانشور ہمارے لیے سزا تجویز کر یں گے . کوئی بھٹو کا پروانہ کہے گا تو کوئی خلال یا خلا سے تشبیہ دے گا. ابھی عشق کے امتحان باقی ہیں .. اس قسم کے دینی و سائنسی دھاگے میں آواز دوست کی وجہ سے تبصرہ ہوگیا..اللہ کی پناہ ...
  16. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ سورۃ المدثر وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ۔وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ۔وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ۔وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ ترجمہ: اپنے کپڑے پاک رکھو اور گندگی سے دور رکھو ۔اور احسان نہ رکھو زیادہ حاصل کرنے کے لیے۔اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو۔ حضور پاکﷺ طاہر ہستی ہیں. ان آیات میں آپ کو کپڑوں...
  17. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ سورۃ المدثر يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ترجمہ :اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے آیاتِ وحی ابتدائی دور سے تعلق رکھتی ہیں ۔ وہ عرصہ جو حضور پاکﷺ نے غور و فکر کرکے گزارا اور ان آیات کے بعد غور و فکر کے ساتھ خوف کا عنصر بھی شامل ہوگیا ۔ ایک بے یقینی کا عالم تھی جس میں آپ کی تشفی...
  18. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ سورۃ المزمل إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَؤُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ...
  19. نور وجدان

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ماشاء اللہ ۔۔۔ یونہی معانی اخذ کرتے رہیں ۔۔ میں نے مان لیا ، تسلیم کیا ہے جو آپ نے میرے بارے میں ارشاد فرمایا۔۔مگر ایک بات کہوں گی بات کے درست مفاہیم پر جائیں۔۔میں اس دھاگے اس بہت کچھ سیکھ چکی ہوں ۔۔ کہ انسان کا کام صرف دوسرے انسان کا مزاق ۔۔اس دھاگے کی بنیاد ہی یہی ہے ۔ اور جس کی بنیاد ''شر''...
  20. نور وجدان

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    آپ بھی اس کام میں شریک رہیں ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی توانائیاں اور بڑھا دے ۔۔۔ کسی بات کے شئئر کرنے سے مراد یہ ہر گز نہیں تھا کہ میں نے یقین کیا ہے ۔۔معذرت ! میں نے اس محفل میں کوئی واقعہ شریک کردیا وہ اس ویڈیو کے پیش نظر جس میں نہ میری تردید تھی اور نہ وہ رائے تھی ۔۔۔ شکریہ اپنی خدمات بہم پہنچانے کا
Top