نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    اک گزارش ہے محترم ہوسکے تو تبصرہ اس لڑی میں کر دیں.. عربی فونٹ کس خط میں مناسب ہوں گے . تاکہ اس کے مطابق فونٹ کرلوں ... براہِ مہربانی بتائیں تاکہ جو پوسٹ ایڈیٹ کی جاسکتی ہے اس کو اس فانٹ میں کرلوں .
  2. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گرشتہ سے پیوستہ تفسیر : سورۃ المزمل وَذَرنیِ وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلا ٭ إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالا وَجَحِيمًا ٭ وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا ٭ ا جب بھی کسی مذہب کو جھٹلایا جاتا ہے اس کی وجوہات ہوتی ہیں ۔ سب سے بڑا خطرہ سرداری کو خطرہ ہوتا ہے ۔...
  3. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    زبردست بات کی ۔۔ اتنی سمائلز دے دیں! سوچ رہی تھی ان کو دیکھو یا پیغام پڑھوں ۔ اجنبی تصورات تو سوال بن کر لمحہ لمحہ تڑپاتے ہیں۔۔۔ ان کی جستجو کرنی چاہیے
  4. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    آپ کی باتیں میرے لیے رہنما ثابت ہوسکتی ہیں ۔۔ جستجو بھی ہے اور اضطرابی بھی ! دعوی کون کرسکتا ہے ! اصل میں کھلونا بہلانے کے لیے ہوتا ہے ۔ ولی ہونا ذمہ داری ہوتا ہے ۔ اس کو بس ذات کا اندرونی تخییل اور معصومیت کا میل کہا جاسکتا ہے۔ ولی انبیاء کے بعد ہوتے ہیں اب کوئی سپاہی ہوتا تو کوئی جرنل ۔۔۔...
  5. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    تلاش کیجیے اور فیض یاب بھی .... کوشش کرنے والے کامیاب ہو جاتے ہیں
  6. نور وجدان

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    یہ پوسٹ مشکوک ہے کہ مورخین اور مفسرین اس بات پر اکتفاء کر چکے ہیں حضرت خضر علیہ السلام کو حضرت الیاس علیہ السلام سے ملایا جاتا رہا ہے ۔۔۔۔ حضرت خضر کا ملنا روحانی تھا ؟ اور روحانی ہونا اس بات کی دلیل ہے وہ زندہ نہیں ہیں ۔ ارواح برزخ میں ہوتی ہیں ۔۔ پھر حضرت خضر کون تھے ؟ حضرت خضر علیہ السلام...
  7. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    آپ خوش قسمت ہیں اگر ایسا تھا. ایسا کچھ میرے ساتھ تو ہوتا تو میں بھی اس دولت کو حاصل کرنے کا سوچتی .... کسی بھی قیمت پر.... اس لیے تو کہا ولی دوست ہی ہوتا ہے . ولایت چھینی نہیں جاسکتی ... پیدائشی ولی ہونا تو عطا ہے . ایسی عطا ہر کسی پر نہیں ہوتی ..... جو ذات میں ٹھہر جائے وہ احساس قیمتی...
  8. نور وجدان

    چہ لازم با خرد ہم خانہ بودن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو روزے می تواں دیوانہ بودن

    چہ لازم با خرد ہم خانہ بودن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو روزے می تواں دیوانہ بودن
  9. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    مسافر کو ماضی اچھا لگتا ہے . بالخصوص وہ وقت جو اس کے لیے اثاثہ ہوتا ہے . ساری زندگی اس کوشش میں صرف ہوتی ہے کہ کاش وہ وقت نصیب ہوجائے . کاش ختم ہوجائے اور وہ قالب مل بھی جائے بالفرض تو اس قالب سے آگے کا سفر مسافر کے لیے اور بھی دشوار ہوتا ہے . بچپن تو آزاد ہوتا ہے ، مسافت تو نوجوانی سے شروع...
  10. نور وجدان

    میرا حسن ، میری ادائیں ۔۔۔ کس کس کی جان کھائیں ؟

    میں نے ممتاز مفتی کا علی پور کا ایلی نہیں پڑھا۔ ۔ فاصلے کو میں احترام و تقدس کا نام دوں گی جب نگاہ میں احترام ہو تو قریب ہونا بھی فاصلہ رکھتا ہے ۔اصل خلل انسانی سُوچ ہے ۔ اجسام تو اجسام کو کشش کرتے ہیں ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے دوری ناممکن ہے ہاں آنکھ میں حیا ہو ۔۔۔۔ حیا ہی اصل فاصلہ ہے ، نظر...
  11. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    انتظامیہ ہر معاملے میں با خبر ہے مجھے اس بات کا احساس ہوا ہے کہ خاموش بیٹھ کر ہر معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے . یہی اچھا انتظام ہے . آیت شئیر کرنے کا شکریہ ہے . ولی کا مطلب دوست ہونا ہے کیا آپ اللہ سے دوستی نہیں رکھتے ؟ اگر نہ رکھتے تو سکون حاصل ہوتا آپ کو! دنیا نے ولی ہونے کے پیمانے بنائے...
  12. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    زندگی میں آزمائش بھی تو قیامت ہی نا !
  13. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    ایک بات بچپن کی جب میں نے غازی علم دین کی بات سُنی تھی دل پر بڑا اثر ہوا. اب میں نے ہندوؤں کے بجائے مسلمان کو مسلمان کے لیے قتل کرکے دیکھا اور اس نے دنیا کی نظر میں شہادت کا رتبہ پالیا گوکہ وہ شہید نہ ہوا تھا. اس طرح جو مارا گیا وہ گنہ گار کافر...میں نے تب سے خود کو کٹہرے میں کھڑے پایا کہ اسلام...
  14. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    تفسیر وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلا٭ آیت ِ صبر کا نزول دو باتوں کی نشاندہی کرتا ہے : نفس کے ساتھ جہاد کی تلقین صبر کرتے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے تسلی دی گئی ہے کہ آپﷺ صبر کریں اللہ تعالیٰ ان کو خود دیکھ لیں گے . اس کا اشارہ اگلی آیات میں ملتا بھی ہے ،...
  15. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلا٭ وَذَرنیِ وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلا ٭ إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالا وَجَحِيمًا ٭ وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا ٭ يَوْمَ تَرْجُفُ الأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ...
  16. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ سورۃ المزمل بسم الله الرحمن الرحيم يا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ (1) قُمِ اللَّيْلَ إِلاَّ قَلِيلًا (2) نِصْفَهُ أَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا (3) أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (4) إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا (5) إِنَّ ناشِئَةَ...
  17. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    جو آپ کا حکم! ایسا ہی کروں گی.
  18. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سورۃ المزمل تیسری سورۃ نزول کے لحاظ سے تعارف قرانِ پاک کی بالترتیب تیسری سورۃ جس کی ابتدا کچھ آیات مکی ہیں اور باقی آیات مدنی ہیں. اس سورۃ کو نسبت ہے جناب عالی مرتبت حضور پاکﷺ سے ، آپ ﷺ مکی و مدنی ہیں . اس لیے یہ سورۃ بھی مکی مدنی ہے . اس کا پہلا رکوع...
Top