نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سورۃ القلم نورِ حق کی طرف سے نور والوں کے لیے نور کا ایک تحفہ ہے۔ نور والے لوگ تاکہ حق کا پیغام بلا خوف اور بلا ججھک اٹھائیں ۔ یہ وہ زمانہ تھا جب اسلام کی صدا بُلندا ہوا چاہ رہی تھی ۔ لوگ جوق در جوق اسلام کے حلقہ کی میں داخل ہوا چاہتے...
  2. نور وجدان

    اردو ادب اور نقد و نظر

    شاعری کی بات چھوریے ۔ غالبا اس سے پہلے آپ کا ایک مضمون پڑھ چکی ہوں شاید آپ کے بلاگ پر۔۔سب سے پر لطف مقام لگتا جب کہتے ''صاحبو'' مزہ آجاتا ہے ۔۔۔ جب میں نے سوچا تھا ایک شاعر اپنے حسن ِ بیان کو نثر میں کام لے کر سحر طاری کر سکتا ہے ۔ سو جی کو بھایا ہے انداز آپ کا لاجواب!
  3. نور وجدان

    زبردست

    زبردست
  4. نور وجدان

    امرتا پریتم کا اک قول

    معلوماتی پوسٹ ہے ۔میں نے قول یہ پڑھا میری سمجھ میں اتنا نہیں آیا جتنا اب آیا ہے ۔ مگر یہ تعارف میں دیا ہے ؟ محفل میں خوش آمدید !
  5. نور وجدان

    عمل کی رسی

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔! عمدہ بیانیہ ۔۔ اچھا لگا پڑھ کے ۔۔۔ اللہ کریں زورِ قلم اور زیادہ
  6. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    السلام علیکم محترم الف عین ! خوشی و مسرت کا مقام ہے اس کو ای بک کی شکل میں دیے جانے کا کام بہت اچھا ہے ۔ میرا ارادہ بحکم و فضل ِ الہی تو پورے قران پاک کا ہے ۔ مگر اچھا ہے کہ کچھ حصوں میں ہو جائے کتابت کا کام یا جیسے آپ کو مناسب لگے ۔۔ اس کو محفوظ ابھی تک نہیں کیا مگر اس کو پروف ریڈ کرکے مائکرو...
  7. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ سوالنمبر2: حکمران ہونے کی حیثیت سے خلیفہ کے کیا فرائض ہو سکتے ہیں ؟ متکبر حکمران کے انجام کے بارے میں اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیںَ؟ قرانِ پاک میں ہمارے لیے جگہ جگہ نشانیاں موجود ہیں ۔نشانیاں نورانی و رحمانی ہیں ۔ ان نورانی نشانیوں کی تلاوت سے رحمت کی بارش ہوتی ہے۔جو چاہے بھیگ...
  8. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گُزشتہ سے پیوستہ القلم سورۃ ایک ضرب ہے ، حق کی آیات میں سے ایک بڑی روشن نشانی ہے ۔ کلمہ اس کا سُبحانی ہے اور جو اس کو پڑھے اس کا دل نورانی ہے ۔ نور والے نور کی تجلی لیے اس سورۃ کی تلاوت میں مصروف نظر آتے ہیں ۔ سب سے بڑی نشانی نور ازل نے اپنے پیارے محمدﷺ کے لیے دی ۔ رب کو منظور نہ تھا اس کے...
  9. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بسم اللہ سے قراں کی ابتدا! کردی خالق نے عطا کی انتہا! پڑھ کے لکھ ! ارشاد میرے رب کا ہے جو کرے صالح عمل! سب اس کا ہے جو کہے دیوانہ احمدﷺ کو یہاں خود بنے گا وہ ہی مجنوں دو جہاں ہیں مخاطب اس میں خالق آپﷺ سے ہر سطر میں نور کی بارش کی ہے تم اطاعت گر نبیﷺ کی جو کرو! تو سمجھ لو!! یہ اطاعت رب کی ہے...
  10. نور وجدان

    میڑک کا جوان ۔۔۔سنبھال لی عشق کی کمان

    ماشاءاللہ ! خوب لکھا۔۔عنوان دلچسپ تھا ۔پڑھ کر بہت اچھا لگا
  11. نور وجدان

    تیری یاد ساتھ ہے

    میں نے یہ سنا ہوا ہے اور میرا فیورٹ ہے
  12. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔
  13. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    اللہ کا نام ہی رہنا ہے ، باقی سب آنا جانا ہے شکریہ ! آن لائن مجلہ سے واقف ہی نہیں ۔۔آپ کو نہیں سب کو اجازت ہے ۔۔ جس کو اچھا لگے اس میں اللہ تعالیٰ کی خوبی ہے اور جہاں خامی ہے وہ میرا حصہ ہے ۔۔ مکالمہ کے آپشن سے لاعلم ہوں میں ۔۔ آپ چیک کریں دوبارہ ۔۔۔ آپ کے سورۃ العلق کے تبصرے پر دل سے بے...
  14. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ۔۔! سورۃ العلق قرانِ پاک کی پہلی صورت ہے جس کا نزول غارِ حرا میں ہوا ۔ اس کی آغاز حضور پاکﷺ کی روحانی تربیت سے ہوا۔ روحانی تربیت بمعنی کلامِ الہی کے اسرار و رموز کا آپﷺ کی ہستی پر کُھل جانا ۔ اس سے پہلے آپﷺ پر خوابوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے آپﷺ نے گوشہ نشینی اختیار کرلی...
  15. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    بہت شکریہ ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئے ۔۔ اللہ تعالیٰ نے ہمت دی ورنہ کس قابل ہوتا ہے بندہ ۔۔ آمین آمین آمین ۔۔ آپ کی دعا پر جناب ! آپ کی بات سر آنکھوں پر۔۔ اور ٹھیک ہے مگرعلم محدور رکھتی ہوں اپنے پاس۔ کوشش کروں گی کہ نصابی اب کہ نہ لکھوں ۔۔ متحرک کی بات کیا جانوں میں ۔۔ بس ایک کشمکش کا حال لکھ دیا...
  16. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    ترتیب نزولی کے لحاظ سے پہلی قرانِ پاک کی سورۃ :العلق بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (1) خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ (3) الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ (4) عَلَّمَ...
  17. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    انسانی احساسات جُوں جُوں پروان چڑھتے جاتے ہیں ویسے ویسے زندگی میں آنے والے نشیب و فراز سوالات کی پٹاری کھولے زندگی کو سوالیہ نشان بنا دیتے ہیں ۔یہ سوال ہماری زندگی کا مقصد متعین کرتے ہیں کہ ان جوابات کی روشنی میں زندگی گزارنا ہی بطریقِ احسن ہے ۔ لفظ میرا سرمایہ ہے ۔مجھے جینے کا طریقہ لفظوں نے...
Top