نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شوق کیا کیا دِکھائے جاتا ہے دِل تجھے بھی بُھلائے جاتا ہے ناصر کاظمی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کیا ، کہ ایک طور سے گزُرے تمام عُمْر ! جی چاہتا ہے اب ، کوئی تیرے سوا بھی ہو ناصر کاظمی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ناصر وہ ہمنوا جو مِرے رتجگوں میں شامِل تھے ناصر کاظمی
  4. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: پھر گئی آپ کی دو دن میں طبیعت کیسی - Akbar Allahabadi

    تشکّر اِس اِظہارِ خیال اورمیری اس انتخاب کردہ غزل کی پذیرائی پر بہت خوش رہیں :):)
  5. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: پھر گئی آپ کی دو دن میں طبیعت کیسی - Akbar Allahabadi

    تشکّر، صاحب ! اس اظہارِ پذیرائیِ انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  6. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: پھر گئی آپ کی دو دن میں طبیعت کیسی - Akbar Allahabadi

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر شمشاد بھائی ! شریک کرنا باعث شادمانی ہے بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: پھر گئی آپ کی دو دن میں طبیعت کیسی - Akbar Allahabadi

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر بہت خوش رہیں :)
  8. طارق شاہ

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    عاطف بٹ صاحب ! غزل مجموعی طور پر بہت اچھی ہے ، تخیل اور زیر بم خوب ہے انشااللہ چھوٹی چھوٹی باتیں از خود وقت کے ساتھ دُور ہو جائیں گی ایک چیز جس کا ہمیشہ خیال رہے ، وہ مصرعوں کا باہمی ربط ہے ، جس قدر یہ صاف اور واضح ہوگا ، خیال اور بیان اس قدر پُر اثر ہوگا ایک آدھ اشعار اپنی اس بات کی وضاحت میں...
  9. طارق شاہ

    انشا اللہ خان انشا :::: چشم و ادا و غمزہ، شوخی و ناز، پانچوں :::: Inshah allah KhaN Inshah

    تشکّر، جناب اِس اظہارِ خیال اور انتخاب کی پذیرائی پر خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں :)
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لسّی اور باجرے کی روٹی سے کئی برس قبل کیا گیا ظہرانہ یاد آگیا وعلیکم سلام ! جناب تُو تُو میں میں ہی کیوں میں میں تُو تُو کیوں نہیں ؟
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی تو ضرورہوگا یہاں ، میرا شمار بے قصوروں میں ہے مادام نور جہاں قصور کی ہی تھیں شاید
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں وہ نہیں کہ ، کوئی مجھ سے مِل کے ہو بدنام نہ جانے کیا، تِری خاطر میں یار گُزرے ہے مرزا رفیع سودا
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گزر مِرا، ترے کوچے میں گو نہیں تو نہ ہو مِرے خیال میں تُو لاکھ بار گُزرے ہے مرزا رفیع سودا
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو نہیں قبول دو عالم کی وسعتیں ! قسمت میں کوئے یار کی دو گز زمیں رہے جگرمُراد آبادی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے ! حیراں ہُوں میں ، کہ پھر بھی تم اِتنے حسِیں رہے جگرمُراد آبادی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہ روزِ وصْل ، میں ہوتا ہُوں ششدر ! نہ دیکھو جانبِ در ، دم بہ دم تم قلندر بخش جرأت
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ حُور ایسی کوئی دیکھی ، نہ غلماں خُدا جانے کہ ، کیا ہو اے صنم تم فزوں فرہاد سے اپنا ہے دُکھڑا نہیں شیریں سے بے دردی میں کم تم قلندر بخش جرأت
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مریضِ عشقِ جاناں کا مداوا وصلِ جاناں ہے طبیبوں سے کہو لکھتے ہو کیوں نسخہ دوائی کا فضل اللہ خان قندہاری
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم اپنا حالِ دل ہرگز نہ تجھ سے کہتے اے قاصد ! اگر ہوتا وسیلہ یار تک اپنی رسائی کا فضل اللہ خان قندہاری
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ دُعائے مصحفی ہے، جو اجل بھی اُس کو آوے شبِ وصل کو تُو یا رب ! نہ شبِ وفات کرنا غلام ہمدانی مصحفی
Top