@محمداحمدبھائی بس یہ آپ لوگوں کی محبت اور خلوص ہے کیا بتاوں دن میں وقت ہی نہیں ملتا سارا دن تو کلاس میں ہی گذر جاتا ہے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بیچ میں ایک گھنٹہ کا وقفہ ملتا ہے وہ بھی ظہر کی نماز اور کھانے وغیرہ میں ختم شام کو جب روم لوٹتے ہیں تو پھر وہی اسائنمنٹ ،دوست احباب کی محفل اور دیر...