نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    IDE کئی موجود تو ہیں مگر اتنی اچھی نہیں جتنی دوسری زبانوں کی ہیں۔ Eclipse ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اس کے بعد PyDev پلگ ان انسٹال کر لیں۔ اس لنک پر تفصیل موجود ہے
  2. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Parsing (اجزائے جملہ کی تقطیع): کمپیوٹر سائنس یا لسانیات میں پارسنگ یا نحوی تجزیہ (syntactical analysis) وہ عمل ہوتا ہے جس میں کسی بھی تحریر کا تجزیہ کیا جاتا ہے جو ٹوکنز (tokens)کے تواتر سے ترتیب پایا ہو تاکہ اس کی گرامر کی ساخت کا تعین کیا جا سکے۔ پروگرامنگ کے سیاق میں یہ کسی بھی ان پٹ ڈیٹا...
  3. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ٹوکن نیٹ ورکنگ اور سیکیوریٹی سسٹم میں مختلف معنی رکھتا ہے پروگرامنگ سے۔ پروگرامنگ میں ٹوکن کسی بھی پروگرامنگ زبان کی ایک اکائی ہوتی ہے۔ ٹوکن کی عموما پانچ قسمیں ہوتی ہیں: 1) مستقل Constants 2) identifiers 3) عامل (operators) 4) حد فاصل separators 5) مخصوص الفاظ (reserved words) return اور...
  4. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بالکل ، وہ زبردست رہے گا اور جوابات کےساتھ ساتھ تم یہاں خود بھی سوالات پوچھ سکتے ہو۔ اس کے علاوہ چند چیزوں کے بارے میں خوبصورت سی فلیش ویڈیو بنا سکتے ہو وضاحت کے لیے :)
  5. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    سعود بھائی اس وقت کافی کاموں میں مصروف ہیں اس لیے ان کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہوگا ۔ آپ کسی بھی سلسلے میں کوئی دھاگہ کھول لیں جس میں آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اضافہ کر سکتے ہیں ، یقینا کچھ لوگ اس میں ضرور آپ کے ساتھ ہوں گے۔
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    فطری زبانیں (Natural Languages) ایسی زبانیں جو لوگ خود نہیں بناتے بلکہ وہ آپ معرض وجود میں آتی ہیں جیسا کہ انگریزی ، اردو ، فارسی۔ رسمی زبانیں (Formal Languages) ایسی زبانیں جو لوگ خود ڈیزائن کرتے ہیں چند مخصوص کام کرنے کے لیے یا کسی خاص اطلاقیہ کے لیے ۔ کیمیا دان مالیکیول کی ساخت کے لیے ایک...
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    شکریہ اشتیاق صاحب ، جی اس سلسلے میں ابن سعید کو ٹیگ کرنے سے پہلے کچھ مواد جمع کر لیں تو پھر ایسا یقینا سود مند ہوگا۔ آپ بھی جو دھاگہ کھولنا چاہ رہے تھے وہ کھول لیں تو پھر شاید آئی ٹی کے بنیادی موضوعات پر ایک ذیلی زمرہ بنایا جا سکے۔
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بہت شکریہ شوبی اور واقعی ماضی یاد کروا دیا ، اصل میں سی شارپ سیکھنے کا ارادہ ہی رہ گیا تو اس لیے شروع نہ ہو سکی۔ اب پائتھون پر کوشش ہے کہ بنیادی چیزوں پر گفتگو ہو اور سب دوستوں کے ساتھ مل جل کر اسے کسی بھی نو آموز کے لیے آسان بنایا جائے۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ سب بھی کسی بھی چیز کی مزید تشریح کے...
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Debugging پروگرامنگ میں غلطیوں کو bugs کہتے ہیں اور ان غلطیوں کو ڈھونڈنے کا عمل debugging کہلاتا ہے۔ تین قسم کی غلطیاں ایک پروگرام میں ہو سکتی ہیں syntax errors runtime errors semantic errors syntax errors یہ ایسی غلطیاں ہوتی ہیں جن کا تعلق پروگرام کی ساخت اور ساخت کے قواعد سے ہوتا ہے۔ ایسی...
  10. محب علوی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    اسے کہتے ہیں جملہ چھیننا :)
  11. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پروگرام کیا ہے پروگرام ہدایات کا ایک ترتیب وار مجموعہ ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ کیسے حساب و تخمینہ لگانا ہے۔ تخمینہ سراسر حسابی بھی ہو سکتا ہے جس میں مساوات حل کرنا اور یہ علامتی تخمینہ بھی ہو سکتا ہے جس میں کسی دستاویز میں کسی تحریر کو ڈھونڈنا اور پھر کسی اور تحریر سے بدلنا حتی کہ ایک پروگرام کو...
  12. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    interpreter کو استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں : interactive mode script mode interactive mode میں ہم ایک prompt استعمال کریں گے اور اس پر جو لکھیں گے اسے interpreter چلا دے گا۔ >>> chevron پائتھون میں prompt کہلاتا ہے اسے ہم ایک کیلکولیٹر کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ >>> 1...
  13. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میرا نہیں خیال اس پر کسی نے لکھنا شروع کیا ہے، آپ یہ نیک کام شروع کر سکتے ہیں۔
  14. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    کیسی باتیں کر رہے ہو بھئی، میں تو خوش ہوں کہ کچھ لوگ ابھی میدان میں ہیں اور یہ تو مل جل کر ہی ہم سیکھ رہے ہیں۔ تم اکیلے تو نہیں ہو ، نمرہ اور فاتح نے جواب دیے تو ہیں۔
  15. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Statically typed language ایسی زبان جس میں ٹائپ کمپائل کے وقت ہی طے ہو جاتی ہے۔ ایسی زبانوں میں عموما کسی بھی متغیر () کو بیان کرنے سے پہلے ہی اس کی ٹائپ بتانی پڑتی ہے۔ جاوا اور سی اس کی مثالیں ہیں۔ dynamically typed language اسی زبان جس میں ٹائپ execution کے موقع پر پتہ چلتی ہے یعنی سٹیٹک...
  16. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    کمپائلر اور انٹرپریٹر کو ترتیب سے دکھانا ہو تو کچھ اس طرح کی شکل بنے گی۔ Interpreter سورس کوڈ ----> Interpreter ------> آؤٹ پٹ Compiler سورس کوڈ ----> Executor <-------Object Code<------- Compiler------> آؤٹ پٹ یعنی کمپائلر پر مبنی زبانوں میں دو مراحل اضافی ہوتے ہیں ، پہلے کمپائلر اسے...
  17. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    یہ سوالات پہلے اٹھائے گئے تھے مگر کسی نے بھی طبع آزمائی نہیں کی تو پھر سے لکھ رہا ہوں۔ پائتھون اگر ہائی لیول لینگویج ہے تو لو لیول لینگویج کونسی ہوتی ہیں اور ہائی لیول اور لو لیول میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ڈائنامک ٹائپنگ کے علاوہ اور کونسی اقسام ہیں ٹائپنگ کی اور ان کی تعریف کیا ہے؟ Interpreter...
  18. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    واپس پائتھون کی طرف آنا امر محال لگ رہا ہے۔ ویسے لوگوں کی دلچسپی مجھے زبان سے زیادہ بحث مباحثہ میں ہی لگ رہی ہے۔
  19. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    یہ لطف تو تب ہے جب روبی کا علیحدہ دھاگہ ہو اور وہاں گفتگو ہو۔ روبی مافیا انتہائی طاقتور ہے اور اس میں شک کی گنجائش نشتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  20. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میں نے syntax کا انتہائی مختصر ہونا ریگولر ایکپریشن کی بنیاد پر ہی کہا تھا اور اسی وجہ سے اس کا کوڈ پڑھنے میں انتہائی دشوار ہو جاتا ہے۔ باقی پرل کی جملہ خصوصیات سے انکار نہیں اور نہ ہی روبی کی خوبیوں سے۔ پائتھون کو صرف سیکھنے کے لحاظ سے آسان بلکہ سکھانے کے لحاظ سے آسانی کی وجہ سے شروع کیا گیا ہے...
Top