نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ہاں 3.2.3 ہی نیا ورژن ہے اور اسے ہی انسٹال کرنا ہے۔
  2. محب علوی

    مبارکباد عید کارڈ

    ید مبارک فہیم اور کارڈ کی مبارکباد بھی قبول کرو
  3. محب علوی

    محبت کے سائینسی اُصول

    فرسٹ لا آف تھرما ڈائنامکس
  4. محب علوی

    محبت کے سائینسی اُصول

    تو اس کا لنک تلاش کرو نہ :)
  5. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    سب سے پہلے تو پائتھون ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں پائتھون ڈاؤن لوڈ پائتھون 3.2.3 ونڈوز انسٹالر ڈاون لوڈ کرکے اسے انسٹال کر لیں۔ انسٹال کرنے کے لیے ویڈیو
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اتنا ہی کافی ہے کیونکہ یہاں بالکل شروع سے ہی سیکھنے کی کوشش کی جائے گی اور جتنا بھی معمولی سوال ہو اسے پوچھنے سے گریز نہیں کیا جائے گا تاکہ وہ لوگ جو بالکل کمپیوٹر پروگرامنگ سے واقفیت نہیں رکھتے ان پر سے پروگرامنگ کی کچھ ہیبت کم ہو۔
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بھائی صاحب ساتھ ساتھ لکھنے کی بات کی ہے کسی اور کے لکھنے کی بات نہیں کی ہے ۔ چلو دو تین بندے تو ہو گئے ہیں ، اب کام بنتا لگ رہا ہے۔
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    نایاب ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس میں دلچسپی کا اظہار کیا میں اصل میں منتظر ہوں ان لوگوں کا جو کمپیوٹر پروگرامنگ لینگویج سیکھنے یا سکھانے میں دلچسپی رکھتےہیں اور اس دھاگے سے یہ مقصد پورا ہو سکے گا کسی قدر۔
  10. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میں سکھانے کی تو بات ہی نہیں کر رہا ، اس لیے تو لکھا ہے کہ کون کون دلچسپی رکھتا ہے تاکہ مل کر یہاں سیکھ سکیں ورنہ اکیلے سیکھنے کے لیے فورم کی ضرورت تو نہیں ہوتی :)
  11. محب علوی

    حب الوطنی

    اچھی پوسٹ کی ہے محمد امین ۔ بہت سے سوالات کا جواب کئی لوگ دے چکے ہیں ، فرحت نے کئی اہم سوالات کا عمدگی سے جواب دیا ہے اورمیں بھی ان سے متفق ہوں۔ ایک چیز کی تشریح کر دوں کہ پاکستان اب کیا ہے ، کس طرف جا رہا ہے ، اس پر کیسے حکمران ہیں ، اس کے عوام کا کیا طرز عمل ہے یہ اس کی پیدائش اور...
  12. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    نایاب ، میں چاہ رہا ہوں کہ اگر تو کوئی محنت اور یہاں میرے ساتھ مواد تحریر کرنے اور شیئر کرنے کے لیے تیار ہو تو پھر تو اس سلسلہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے ورنہ زیادہ سودمند نہ ہوگا۔
  13. محب علوی

    محبت کے سائینسی اُصول

    بہت عمدہ جناب ، اب تو آئن سٹائن کے نظریہ اضافت کی بھی ایسی تشریح درکار ہے۔ نیوٹن کے نظریہ کشش ثقل پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔
  14. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے ۔ میں آجکل کسی قدر پائتھون لینگویج پڑھ رہا ہوں تو سوچا کہ اگر محفل پر کوئی اور بھی اس میں دلچسپی رکھتا ہو تو اس پر یہاں گفتگو اور کچھ مواد شیئر کیا جا سکتا ہے۔
  15. محب علوی

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    خوش آمدید انور صاحب ، آپ کے پسندیدہ شعرا کونسے ہیں ؟
  16. محب علوی

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    مل گیا مل گیا مجھے تخیلاتی کندھا ۔ :applause:
  17. محب علوی

    جولین اسانج کو ایکواڈور میں سیاسی پناہ ملنے کے روشن امکان

    جولین اسانج کو ایکواڈور میں سیاسی پناہ ملنے کے روشن امکان ہیں اور اس سلسلے میں اسی ہفتہ اہم ترین پیش رفت ممکن ہے۔ جولین اسانج مشہور و معروف ہیکر ہیں جنہوں نے اپنی ویب سائٹ وکی لیکس پر امریکی سفارتی مراسلات شائع کرکے تہلکہ مچا دیا تھا۔ ہفنگٹن پوسٹ کا لنک
  18. محب علوی

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    کیا خوب یاد دلایا ہے ، واقعی ان میں سے ایک میں دل میں ایک تیر پیوست تھا۔ :cowboy1:
  19. محب علوی

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    بھائی صاحب ، پکڑنے والا جملہ دوسرا تھا ، پہلے نہیں۔ ایک کزن کو دیے تھے معصومیت میں دو تین عید کارڈ ایک اور کزن کے توسط سے ۔ چند ماہ بعد رابطہ گر کزن کے کمرے میں وہی کارڈ دیکھ کر جو دل پر گزری اس کی یاد آج اس ظالم دھاگے سے پھر تازہ ہو گئی ہے۔ :cry:
  20. محب علوی

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    ہاہاہاہا ، دنیا کا تو نہیں پتہ البتہ فاتح کی سازشیں اب دنیا سمجھتی ہے ۔ ;)
Top