نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    میں نے ویڈیو تو نہیں دیکھی مگر اس تکلیف کو سمجھنے کے لیے اسے دیکھنے کی ضرورت بھی نہیں۔ میں اس عمل میں تمہارے ساتھ ہوں اور انشاءللہ اس بیماری سے بچاؤ اور روک تھام کے لیے جو کردار ادا ہو سکے اس کرنے کے لیے تیار ہوں۔
  2. محب علوی

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    خوش آمدید بٹ صاحب اور آپ کے خیالات جان کر خوشی ہوئی۔
  3. محب علوی

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    بچپن میں اپنے دو بہت ہی عزیز دو کزنز (مرد)کو میں نے بہت ہی رنگین دل والے عید کارڈ ہاتھ سے دیئے تھے۔ چند دفعہ اور بھی عید کارڈ دیے تھے۔
  4. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    شکریہ موجو پہیہ ، کچھ دیر اور رکا رہے گا اور پھر کچھ رواں ہونے کی امید ہے ۔ :)
  5. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    عید کے بعد اس گاڑی کو دھکا لگاتا ہوں۔ :)
  6. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    اللہ کا شکر ہے محسن اور شہر مفادات میں کس کے مفادات کی پاسداری ہو رہی ہے؟ میں بھی منتظر ہوں کہ سالگرہ کے حوالے سے کچھ محسن حجازی کے حوالے سے پڑھوں۔
  7. محب علوی

    فراز "سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے" غزلِ احمد فراز

    میری پسندیدہ غزل پیش کرنے کا بہت شکریہ ۔۔
  8. محب علوی

    تشکیلِ ذات

    علم عمل اخلاق
  9. محب علوی

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی جشن آزادی مبارک ہو۔
  10. محب علوی

    ایک خوش خبری

    بہت عمدہ خبر ہے اور اعجاز صاحب ، ان کا کچھ کام اب کاپی رائٹ سے آزاد ہے کہ نہیں۔
  11. محب علوی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید اور آپ کی اردو و عربی سے دلچسپی کا پڑھ کا خوشی ہوئی۔ امید ہے عربی ادب اور زبان سے کسی حد تک روشناس کرواتے رہیں گے۔
  12. محب علوی

    تاسف ایک معذرت

    میرا خیال ہے یہ احسن اقدام ہے اور مجھے اس سے دلی خوشی ہوئی ہے۔
  13. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    فکر نہ کریں ، کام کرنا آپ کو سکھا دیا جائے گا بس آپ نے کام کرنے کی حامی بھرنی ہے۔ لائبریری میں کتابیں ٹائپ کرکے پوسٹ کی جاتی ہیں اور پھر چند مراحل سے گزر کر وہ اردو لائبریری سائٹ کی زینت بنتی ہیں۔ آپ ٹائپ کرنے کے لیے اگر تیار ہیں تو آپ کی صلاحیتوں کا بخوبی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
  14. محب علوی

    چاند کا سفر از دلاور فگار

    دلاور فگار میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں اور جب بھی ان کا کلام پڑھتا ہوں لطف اٹھاتا ہوں ، امید ہے آئندہ بھی پوسٹنگ ہوتی رہے گی۔
  15. محب علوی

    عزیزِ جاں ہیں یہی راستے غبار آلود ...........نہیں یہ شوق کہ گُلپوش رہگزر میں رہوں

    عزیزِ جاں ہیں یہی راستے غبار آلود ...........نہیں یہ شوق کہ گُلپوش رہگزر میں رہوں
  16. محب علوی

    عزیزِ جاں ہیں یہی راستے غبار آلود نہیں یہ شوق کہ گُلپوش رہگزر میں رہوں

    عزیزِ جاں ہیں یہی راستے غبار آلود نہیں یہ شوق کہ گُلپوش رہگزر میں رہوں
  17. محب علوی

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
  18. محب علوی

    چاند کا سفر از دلاور فگار

    بہت عرصہ بعد دلاور فگار کا کلام پڑھا اور لطف اٹھایا۔
  19. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    تو کام کرنے کے لیے تیار ہیں آپ۔
Top