نتائج تلاش

  1. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    میں کنیڈئین فورسز میں ہوں جس کا کم از کم تیسرا حصہ کینیڈئین فرانسیسیوں پر مشتمل ہے۔ تربیت کے دوران بھی ایک عرصہ کیوبیک میں گزار چکا ہوں۔ اپنے تجربہ کی بنیاد پر بتا رہا ہوں کہ فرینچ کنیڈئین انگریزی کے بغیر عملی طور پر گزارا نہیں کر سکتے۔ فرنچ کینڈا الگ ہونے کی بات ثقافتی شناخت کی بنیاد پر کرتا...
  2. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    آپ بصد شوق ایک طبقہ کو میٹرک کی سند تک محدود رکھیے۔ اور باقیوں کو کالج یونیورسٹی کی سطح تک پہنچنے دیں۔ ویسے یہ سسٹم اب بھی کام کر ہی رہا ہے۔ کینیڈا میں فرانسیسی بولنے والوں کی ایک کثیر تعداد آباد ہے۔ یہاں ہر مواد انگریزی اور فرانسیسی میں مل جاتا ہے۔ اس کے باوجود کینیڈئین فرانسیسی اس بات سے بخوبی...
  3. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    اگر انگریزی لازمی نہ ہو تو طلبہ کی ایک کثیر تعداد انگریزی نہ پڑھے۔ بتائیے ان میں سے کتنے لوگ جدید تعلیم میں کامیاب ہوسکیں گے ؟
  4. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    لیں جی اب تعارف سے کچھ آگے چلتے ہیں۔ یہ بتائیے کہ کن کن ممالک کی سیاحت کی خواہش ہے۔ :)
  5. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    یعنی انگریزی ذریعہ تعلیم تو درکنار آپ انگریزی کو بطور مضمون پڑھانے ہی کے حق میں نہیں۔
  6. عثمان

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    بٹر فلائی ایفیکٹ نتائج آپ کے حق میں ہونے کی ضمانت ہرگز فراہم نہیں کرتا۔ پاکستان اپنی سرحدوں سے باہر افغانستان اور کشمیر میں عسکری ایڈونچرز کی فصل کاٹ رہا ہے۔ اب بھی شوق پورا نہیں ہوا تو مزید تجربات کرلیں۔ پھر اپنی سرحدوں میں آنے والے ارتعاشوں ، طوفانوں اور بگولوں کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھیے۔...
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ایک ہفتہ تک لنگر انداز رہیں گے۔ تاہم بندرگاہ سے باہر آنے کا موقع شائد دو دن تک ہی محدود ہوسکتا ہے۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی کو اطلاع ہے کہ انشااللہ اگلے ویک اینڈ یعنی مورخہ 6 جون تک ہماری نارفاک آمد متوقع ہے۔ تاہم ابھی قبل از وقت کہا نہیں جا سکتا کہ پیشہ ورانہ مصروفیات کے سبب بندرگاہ سے باہر کتنا وقت صرف کر پائیں گے۔ اگر فون نمبر عنایت ہو جائے تو نارفاک پہنچ کر رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ :):):)
  9. عثمان

    جب میں "ماں" بنی

    بہت خوب! :)
  10. عثمان

    ’60 فیصد سے زیادہ ڈرون حملے عام مکانات پر کیے گئے‘

    یعنی ڈرون حملوں میں صرف پندرہ فیصد عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ پچاسی فیصد دہشت گرد! ڈرون حملوں کی افادیت اور حمایت میں اس سے بہتر دلیل اور کیا ہوسکتی ہے!
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں آپ کا کہنا درست ہے۔ ایم ٹریک کی سائٹ عجیب ہے۔ پیچیدگی سے کل سفر کا پلان بتاتے ہیں۔
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نارفاک سے یونین سٹیشن واشنگٹن تک۔
  13. عثمان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    چلئے آپ کہتی ہیں تو مان جاتے ہیں۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا ڈرائیو واقعی ہی تین گھنٹے کی ہے۔ لیکن یہ ایم ٹریک کی ویب سائٹ بس کا سفر نہ جانے کیسے ایک گھنٹہ بتا رہے ہیں۔
  15. عثمان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    سوال یہ ہے کہ خواتین محفلین کی تصاویر کہاں ہیں ؟ :rolleyes:
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی کیا آپ کا کبھی نارفاک سے واشنگٹن ڈی سی جانا ہوا ہے ؟
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  18. عثمان

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    کیا فعالیت کا گراف دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ :)
Top