نتائج تلاش

  1. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    "Species" تو Taxonomy کی وضع کردہ nomenclature ہے۔ ارتقاء بہاؤ کی طرح ہے۔ مسلسل جاری رہتا ہے۔ جاندار مسلسل ارتقاء سے گذرتے ایک طویل دورانیے کے بعد ایسی حالت میں پہنچ جائے کہ اس کے خواص سابقہ خواص سے کچھ مختلف ہوں تو اسے ایک نئی نوع کا نام دے دیا جاتا ہے۔ اگر اس تمام دورانیے کے جاندار کے تمام...
  2. عثمان

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    ہم کونسا آپ کا پورا روزگار جاننے میں متجسس ہیں۔ بات بیس برس کی عمر میں کم از کم سولہ افراد کی کفالت کرنے کے کارنامے پر ہو رہی ہے۔ اول تو آپ میرے متعلق نہیں جانتے۔ دوسرے یہ کہ میں نے کوئی غیر معمولی دعویٰ نہیں کیا کہ سچ جھوٹ تولنے کی نوبت آئے۔ یقیناً آپ یہ اپنے متعلق کہہ سکتے ہیں۔ دوسروں کے...
  3. عثمان

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    جب واجپائی حکومت تھی۔ تب پاک بھارت کے مابین کرگل جنگ جاری تھی۔ اس کے برعکس آج دونوں کے مابین حالات پرسکون ہیں۔
  4. عثمان

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    ارے !۔۔ یہ صاحب تو ایسے غائب ہوئے جیسے۔۔ جیسے گدھے کے سر سے سینگ!
  5. عثمان

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    قرآن کی تعلیمات ہیں کہ انسان اپنی فہم استعمال کرے۔ جب تک لوگوں کی اکثریت اس معاملے میں فہم استعمال کرتی رہی۔۔ مکتبہ فکر موجود رہے۔۔ کہ تغیر زندگی کی خاصیت ہے۔ جب فہم سے کام لینا چھوڑ دیا تو یہ مکتبہ فکر فرقہ بن گئے۔
  6. عثمان

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    اور یہ اجازت نہ دینے کی اجازت آپ کو کس نے دی ؟ لوگ قرآن و سنت کی تشریح اپنے علم و فہم کے مطابق کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ آپ روک سکیں تو روک لیں۔
  7. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    چاہیں تو سہ بارہ ۔۔ :)
  8. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    محفل میں پھر خوش آمدید! :)
  9. عثمان

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    سولہ گدھے!۔۔۔ کم از کم سولہ افراد سے زیادہ ہی خوراک کھاتے ہونگے۔ تو یہ بتائیے کہ محض بیس سال کی عمر میں ان کم از کم سولہ افراد کی کفالت آپ کیسے کرتے ہیں ؟ لاہور شہر میں تو گائے رکھنے کی اجازت ملنا مشکل ہے۔ یہ گدھے آپ نے کہاں رکھے ہیں۔ کیا شہر سے باہر کوئی مقام ہے؟ خرچہ تو پھر اور بھی زیادہ ہوتا...
  10. عثمان

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    بے فکر رھیے۔ نامعقولیت کی یہاں عام اجازت ہے۔ ویسے برسبیل تزکرہ آپ کے پاس کتنے گدھے ہیں ؟
  11. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    تعجب ہے کہ جہاں مذہبی شدت پسندی کا پرچار کرنے پر محفل میں عرصہ دراز سے کھلی چھوٹ ہے وہاں اس دھاگہ کو لایعنی موڈریشن کے مراحل میں لٹکا رکھا ہے۔
  12. عثمان

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    یہ آپ کا تعارفی دھاگہ ہے یا گدھوں کا ؟
  13. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مذہبی جنونیوں کے ہاں اپنے دلوں کو دلاسہ دینے کا طریقہ یہ ہے کہ وہ سائنسی حقائق کا ہی یکسر انکار کر دیتے ہیں۔
  14. عثمان

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    اگر آپ کو انگریزی ہی میں دلچسپی ہے تو انگریزی ہی میں مزید تعلیم جاری کیوں نہیں رکھتے۔ :)
  15. عثمان

    نئی زبانیں کیسے وجود میں آتی ہیں؟

    غلط! ارتقاء حیات کسی ایک آدم کا تعین نہیں کرتا۔ غلط! تاریخ میں ایسی بہت سی زبانیں ہیں جو بولی جاتی رہیں لیکن لکھی نہیں گئیں۔ حتیٰ کہ عہد جدید میں بھی کچھ معدوم ہوتی زبانوں کو بچانے کے لیے لکھائی متعارف کروائی گئی۔ ارتقاء حیات میں انسان نے بولنا پہلے سیکھا۔ لکھنا اس کے بہت بعد میں ایجاد ہوا۔
Top