نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    شمشاد بھائی ابھی تو کافی دیر ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم رمضان مبارک۔ آج ہمارا پہلا روزہ ہے
  3. جیہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ویشلے روٹی انڈا اور چائے
  4. جیہ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ارے یہ تو محفل والوں کا دھاگہ ہے:( روزے کا اثر ہے
  5. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    اگر آپ کا اشارہ اس شعر کی طرف ہے مغل بچے بھی خوب ہوتے ہیں جس پہ مرتے ہیں اسے مار رکھتے ہیں تو میں یہ شاعر غالب کا نہیں سمجھتی ورنہ اسے اپنے نسخہ میں درج کرتی غالب نے ڈومنی سے نہیں بلکہ ایک با پردہ خاتون سے عشق کیا تھا جو کہ عین عالم شباب میں مر گئی تھی اور جس کا غالب نے مرثیہ کہا تھا...
  6. جیہ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اے میری جان اے میرے شوہر تو حد سے پیارا ہے مگر آج مجھے تنگ نہ کر جوتے پالش نہیں تو کیا رومال دھلا نہیں تو کیا آج میری جان صبر کر کہ میں روزے سے ہوں اے میرے لخت جگر اے میرے دل کے قرار اے میرے بیٹے میں جانتی ہوں تو بھوکا ہے میں جانتی ہوں تو گیلا ہو چکا ہے مگر میری جان مجھے سونے دو کہ میں روزے سے ہوں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    خیر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    نہیں جناب۔۔۔۔۔۔
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    جناب انگشت بدندان کا خوب حشر کیا
  10. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    اور میرا ڈرامے کے بارے میں صرف یہ کہوں گی۔ کہ ہے دیکھنے کی چیز اسے بابار دیکھ۔ نصیر الدین شاہ کی ادا کاری ک،ال کی تھی۔ اب بھی جب غالب کا ذکر آتا ہے میرے پردہ ذہن پر نصیر الدین شاہ آ جاتے ہیں۔ مگر افسوس کہ گلزار نے بہت سے حقائق مسخ کر دئے ہیں ۔ جیسے کہ عارف کے لیے مشہور مرثیہ بیٹے کے لئے...
  11. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف پانچ مرتبہ۔ پہلی دفعہ صرف 12 سال کی عمر میں وی سی آر پر۔ اب تو ڈی وی ڈی میں محفوظ ہے
  12. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    شکریہ فرخ۔ کیا خوب گائکی ہے
  13. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    جی سلام عرض کرتی ہوں
  14. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    خوب سمجھتی ہوں ۔۔۔ بقول غالب اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
  15. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ شکریہ شکریہ
  16. جیہ

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    شکریہ فرخ آپ کی پوسٹ پہلے ہو گئی
  17. جیہ

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    میڈم سے مادام نہیں بنا بلکہ اردو میں میڈم سے مادام لفظ نکلا ہے فادر اور پدر، مادر اور مدر میں لفظی مناسبت ہے مگر یہ کہنا صحیح نہیں کہ فارسی والے الفاظ سے نکلے ہیں اکیڈمی یونانی لفظ ہے
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    سناٹا تو نہیں۔ میری آواز نہیں آ رہی کیا؟ بقول غالب کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں میری آواز گر نہیں آتی
Top