نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    مبارکباد۔ ۔ ۔ امن آپ کی پوسٹ بہت دلچسپ ہے اسی طرح سب کو اپنی تحاریر سے محظوظ ہونے کو موقع فراہم کرتی رہئے، اس پوسٹ سے آپ نے اپنی انفرادیت پر سب کی مہر ثبت کروالی ہے ماشا اللہ ۔ اب یہ بتائیے کہ میری پیاری پر آپ کو شبہ کیوں ہے؟ طبیعت تو آپ سب کی دعا سے بہتر ہوچکی ہے لیکن آپ کے جتنے انٹرویو...
  2. F@rzana

    بریکنگ نیوز !

    اوھو، یہاں کیا ہورہا ہے بھئ؟ یہ بریکنگ نیوز تو سب کو بریک کرنے والی لگ رہی ہے ایسا کیوں؟ جہاں تک وطن کا تعلق ہے پاکستان کی محبت دل سے کبھی نہیں نکلی نہ مرتے دم تک جائے گی اپنا وطن اور اس سے انسیت ایک فطری تقاضہ ہے، میں ٹین ایج سے انگلینڈ میں مقیم ہوں یہاں کے ماحول رہن سہن قاعدے قوانین کی...
  3. F@rzana

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    اللہ۔ ۔ ۔ میں تو ہنس ہنس کے دہری ہوگئی۔ ۔ ۔ شمشاد بھائی آخر آپ یہ کلپس ڈھونڈتے کہاں سے ہیں؟ :lol: :lol: :lol:
  4. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    عاصم ملک۔ ۔ ۔شکریہ اتنی اچھی اچھی باتوں اور دعاؤں کے لئے، آپ کا نام محفل میں آج پہلی بار نظر سے گذر رہا ہے۔ ۔ ۔ نیک تمناؤں کے ساتھ خوش آمدید کہتی ہوں۔
  5. F@rzana

    تعارف نفیسہ طارق

    خوش آمدید۔ ۔ ۔ اچھا لگا آپ کو دیکھ کر، اب اس محفل کی باقاعدہ حاضری دیتی رہئے گا :lol:
  6. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    شمشاد بھائی جب تقریر کے خاتمے کا اعلان بھی خود ہی کر چکے ہیں تو اب نیچے بھی اتر آئیں نا۔ آخر کب تک اسٹیج سے چپکے رہیں گے للہ اسٹیج کی جان چھوڑ بھی دیں، اب تالی بجانے والے بھی جاچکے ہیں۔ :wink:
  7. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    :) تھینکس محب۔ ۔ ۔ جی تو چاہ رہا کہ تم جیسے ہی شرارتی جوابات لکھوں۔ ۔ ۔ لیکن۔ ۔ ۔ ذرا اور صحتیاب ہونے دو پھر دیکھنا تمہاری تو خیر نہیں بچو۔۔۔ میں کب ‘کلکلا‘ یا تلملا رہی ہوں!
  8. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    جزاک اللہ۔ ۔ ۔ محمد شاکر عزیز المعروف ماسی پھاتاں These Days آپ سے زیادہ بھلا تقریر کا نشہ کسے معلوم ہوگا، اب ٹھیک ہے؟ آج محفل پر فقط اظہار تشکر کے لیئے آئی ہوں، زیادہ دیر نہیں رک سکتی کہ آج ٹی وی کا شو بھی ہے، اس لئے رخصت چاہوں ‌گی۔ ۔ ۔ اللہ حافظ انشااللہ کل پرسوں دوبارہ حاضری رہے گی۔
  9. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    [/img] ماہ رمضان شریف کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پروردگار سے دعاگو ہوں کہ برکت و رحمت کا یہ موسم بہار سدا چھایا رہے، ہم سب کو نیکی، حسن اخلاق کی دولت سے سدا مالا مال رکھے،ہمیں اچھے اعمال کی توفیق دے تاکہ ہم دنیا میں مسلم امہ کہلانے پر فخر و انبساط کا اظہار کر سکیں۔آمین ثم آمین میری...
  10. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    ماوراء، مجھے خبر تھی نا کہ آپ شناخت کا کام کردیں گی اسی لیئے تو جگہوں کے نام نہیں لکھے :lol:
  11. F@rzana

    فنکار ود فرزانہ

    ہاہاہا آپ نے تو منکر نکیر کا نقشہ کھینچ دیا۔ ۔ ۔ بے چاری مناہل، اتنا تو پاکستانی فلموں کا سنسر بورڈ بھی پوسٹ ماٹم نہیں کرتا، اللہ قسم اس کی پیاری سی میٹھی میٹھی باتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ اور ہاں جی، میں نے تو چھٰر چھاڑ کے چکر میں ہجے کا لکھ دیا ، آپ ہیں کہ سیریس ہوگئیں، پتہ ہے کیا؟...
  12. F@rzana

    کلام رفیع الدین راز

    جناب رفیع الدین راز شعور و فکر کا ہر زاویہ سنور جائے فریب ذات کا نشہ اگر اتر جائے اسے ملال کہ انسان اب نہیں ملتا مجھے یہ خوف کہیں آدمی نہ مر جائے نہ کوئی در ہے مقفل نہ بند کوئی گلی رکے بغیر کوئی کس طرح گزر جائے یہ وہ سفر ہے کہ مہلت نہیں ہے پل بھر کی ذرا سی چوک ہو اور وقت وار کر...
  13. F@rzana

    کلام رفیع الدین راز

    گذشتہ دنوں ‘فنکار ود فرزانہ‘ میں کراچی پاکستان سے تشریف لائے ہوئے محترم شاعر و بیحد مخلص انسان جناب رفیع الدین راز کا انٹرویو لیا تھا، جیسا کہ باجو نے بھی اطلاع پہنچادی تھی، سو حسب وعدہ ان کے کلام کا کچھ نمونہ حاضر خدمت ہے، راز صاحب کی شاعری ایک مخصوص مطالعے کا تقاضہ کرتی ہے، ان کی حیات افزا...
  14. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    اس وقت کبھی کوئی نیا رکن آیا ہے شمشاد بھائی، اس وقت تو پرانے والے بھی خفیہ رہ کر بس ورق گردانی یو دوسرے لفظوں میں کہیئے کہ جاسوسی کرتے رہتے ہیں، اور ہاں ں ں ں آپ وطن سے لوٹے ہیں تو کچھ ہلہ گلہ کریں ، کچھ حال احوال سنائیں کیا خاموشی سادھ رکھی ہے :cry:
  15. F@rzana

    سوال گندم جواب چنے

    کیونکہ اس کو بھی نیند آجاتی ہے خوابوں کی تعبیر کہاں ملتی ہے؟
  16. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ۔ سب کی جانب سے‘ وعلیکم السلام ‘ شمشاد بھائی پتہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کے بغیر محفل کی ساری ہنگامہ آرائیاں ادھوری تھیں!
  17. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    سب کی جانب سے‘ وعلیکم السلام ‘ شمشاد بھائی پتہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کے بغیر محفل کی ساری ہنگامہ آرائیاں ادھوری تھیں!
  18. F@rzana

    تعارف بیا کا تعارف

    خوش آمدید بیا، آپ کا نام بہت پیارا ہے،غالبا یہ ایک پرندے کا نام بھی ہے اور ہاں میرے اسکول کی ایک دوست کا بھی یہی نام تھا، وہ یاد آگئی، اب آپ ہماری دوست ہیں نا :lol:
  19. F@rzana

    سوال گندم جواب چنے

    کیونکہ مخالفت بری بات ہے :lol: وہ آنکھیں کس کی ہیں جو ہر پل ہنستی رہتی ہیں؟
  20. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام و علیکم۔ ۔ ۔ واہ شمشاد بھائی آگئے، بہت خوب، اب میری باری ہے نا!
Top