نتائج تلاش

  1. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    +ہا زکریا آئے ہیں، لیکن ۔ ۔ ۔ اوہو، ہم تو جارہے ہیں ایسے میں کیا کہا جاسکتا ہے اس کے سوا کہ۔ ۔ ۔ شب بخیر ساتھیو۔
  2. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    پہلی واری اج اونہاں اکھیاں نے تکیا ایہو جیا تکیا کے ہائے مار سٹیا ازلاں توں دل میرا تیرا ای دیوانہ سی تیرے باجوں میرے لیئی اے دنیا ویرانی سی چنی دا اے پلہ ذرا بلھیاں چ لے کے جھوٹی موٹھی ایویں کسے سوچ وچ پے کے ہسدے او ہاسا جیڑا زورا زوری ڈکیا ایہو جیا تکیا کہ ہائے مار سٹیا ‘ ا ‘
  3. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ایک تو آپ کے محکمہ سراغ رسانی نے دماغ خراب کیا ہوا ہے ‘لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑدے‘ :lol: :lol: :lol:
  4. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    سن سنا نا نن سن سنا نا نن جا جا ری جاری جاری پون میرے جیسا ڈھونڈ کے لا میرا سجن ‘ن‘
  5. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    واہ جی واہ، آپ تو لگتا ہے پولیس والوں کے یہاں شناخت کا کام بھی کرتے تھے :lol: کس کو پہچان لیا؟؟؟
  6. F@rzana

    امن ایمان کی باتیں!

    امن ایمان، آپ کی دل موہ لینے والی تحریریں پڑھ کر آپ کے اندر کی حساس لڑکی سے ملاقات کرنا بہت اچھا لگا، تو کیا ہوا جو ان نظموں میں قاعد و ضوابط کی پابندی نہیں یا ردیف قافیئے کی کچھ کمی ہے، آپ اپنی شاعری کو آزاد نظموں کا نام دے سکتی ہیں، آزاد شاعری کے مصرعوں میں آہنگ ہونا چاہیئے تب بھی یہ شاعری...
  7. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    روشنی سے بھرے بھرے بھرے بھرے نیناں تیرے چھو کے بولیں نہ چھونا مجھے ‘ے‘
  8. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    اوہ، اطلاع کے لیئے شکریہ محترم، بائے دا وے کیا وہ وہاں گھوڑے دوڑا رہے جو تھک گئے ہیں یا پیدل چل کر آئے ہیں؟؟؟ اصل میں ہم جیسے ہوں تو بات سمجھ بھی آتی ہے لیکن بات جب شمشاد بھائی کی ہو تو ہضم نہیں ہوتی کہ وہ محفل سے کیسے غیر حاضر ہیں! :lol:
  9. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    مجھے تو ایک ہی وجہ سمجھ آ رہی ہے یعنی ‘ بال کی کھال نکالنا‘ ہاہاہا شمشاد بھائی آپ ہیں کہاں ں ں ں ں ں ؟؟؟ :lol:
  10. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    ڈیئر ظفری، اتنی پیاری پایری دعائیں پڑھ کر آنکھوں میں آنسو آ رہے ہیں، میں کس قابل جو اللہ نے آپ جیسے اور محفل کے دوسرے پرخلوص ممبران کی دوستی سے نوازا ہے، میں ایک بہت جذباتی شخصیت ہوں ذرا کوئی پیار سے بولے اور چھم چھم شروع ہوجاتی ہوں، خیر، پھر کہاں سے کہاں چل پڑی ہوں، آپ یہ بتائیں کہ آپ ہاسپٹل...
  11. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    پل پل دل کے پار تم رہتی ہو جیون میٹھی پیاس تم کہتی ہو ‘و‘
  12. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    اللہ بھئی، ایسے مت کیجئے، میں صرف اور صرف وہی ہوں جو آپ کے ہنڈیا پھوڑنے سے پہلے تھی :lol:
  13. F@rzana

    اب اتنا برد بار نہ بن میرے ساتھ آ - ڈاکٹر مظفر حنفی

    اب اتنا برد بار نہ بن میرے ساتھ آ بدلیں گے مل کے چرخ کہن میرے ساتھ آ پیوند خاک ہونا ہے بارے ابھی نہیں پھیلا ہوا ہے نیل گگن میرے ساتھ آ پلکیں بچھی ہیں میری ہر اک موج آب میں اس پالکی پہ چاند کرن میرے ساتھ آ اے روح بے قرار ابھی جان مجھ میں ہے زخموں سے چور چور بدن میرے ساتھ آ ویسے بھی اپنی...
  14. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    اوسلو کا پنررہواں عالمی مشاعرہ(صدارت احمد فراز) لیجئے باجو جی آپ کی فرمائش کا ایک حصہ پورا کر رہی ہوں، مشاعرے کی کچھ تصاویر ارسال ہیں۔ :lol: [/URL]
  15. F@rzana

    فنکار ود فرزانہ

    او میری پیاری باجو، یار کبھی تو بیچارے شاعر کا نام درست لکھ دیا کرو، بچارے ‘عاصی کاشمیری‘ کو چیک کریں کیا بنا دیا اور اب جناب ‘مظفر حنفی‘ کی درگت بنادی ہے، چلیں معاف کیا، ان کی غزل جو انہوں نے میرے پروگرام میں سنائی تھی اسے ‘شاعری‘ میں جاکر پڑھ لیجئے، بہت عمدہ شاعر، محقق اور کہانی کار ہیں ایسے...
  16. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    بابوجی دھیرے چلنا پیار میں ذرا سنبھلنا ہاں بڑے دھوکے ہیں بڑے دھوکے ہیں اس راہ میں ‘ی‘
  17. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    ڈاکٹر عباس (امید ہے کہ آپ کا نام یہی ہوگا ورنہ ایک ساتھ حروف لکھے ہوئے پڑھے جائیں تو کچھ اور ہی بنتا ہے) بد قسمتی سے مشاعرے کا حال میں نے اخبار نوائے وقت کی رپورٹر ہونے کے ناطے لکھ کر بھیجا اور پھر فائل ڈیلیٹ کردی، ورنہ ارادہ تھا کہ وہی رپورٹ یہاں بھی لگادیں گے، اب دیکھئے اگر مہلت ملی تو شاید...
  18. F@rzana

    فنکار ود فرزانہ

    یار باجو آپ نے بھی وہی کیا جو میری بیشتر جاننے والیاں کرتی ہیں یعنی صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ آج کیا پہنا تھا؟ جیولری کون سی تھی اور میک اپ کیا کیا تھا، حد ہوگئی، ادھر ہم ہیں کہ اپنی ‘مناہل‘ کی میٹھی میٹھی سی آواز کے لیئے دو گھنٹے بیقرار رہے :cry:
  19. F@rzana

    احتجاج ہونا تھا

    شاکر صاحب، آپ بھی کمال ہیں، واہ
  20. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    ماوراء ، یہ تصویر آپ کے مین شاپنگ سینٹر کی ہے، وہاں سے میں نے بہت اچھی جیولری خریدی تھی اور اس دکان پر لگی ہوئی ‘آدھی گاڑی‘ نے مجھے متجہ کرلیا اس لیئے یہ سوچ کر تصویر کھینچ لی کہ‘ گاڑی کو چلانا بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے‘ ورنہ یہی درگت بنے گی۔ ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا
Top