نتائج تلاش

  1. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام و علیکم ماوراء، گڑیا آپ نے بھی کمال کردیا، میں اس قابل نہیں، بہر طور شکریہ، کاش کہ یہ محبتیں یہ خلوص ایسے ہی قائم و دائم رہے۔ ۔ ۔ آمین زکریا، آپ نے ‘لیرئک‘ کا جو لنک دیا ہے اس کے لیئے میرا شکریہ قبول کیجئے، مجھے اپنی پسندیدہ سنگر‘شاڈے‘ کے سب گیتوں کی شاعری وہاں سے مل گئی، اللہ آپ کا...
  2. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

  3. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    زکریا، باجو ٹھیک کہتی ہیں، آپ کی تصویری صورتوں نے کئی ادوار دکھادیئے، سبھی اچھی ہیں، اور رہے لوگ تو لوگوں کا کیا ہے، ‘کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا‘ شکریہ سہیلی، اب سو جائیں ، میں بھی جارہی ہوں، شب بخیر۔
  4. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

  5. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

  6. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

  7. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

  8. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    بہت خوب زکریا، یعنی کہ آپ بھی اس وقت موجود ہیں، دیکھ لیجئے، لشتم پشتم آ ہی گئی ہوں، یہ بتائیے کہ بچپن کی جانب کیسے لوٹے ہیں آپ؟؟؟ (تصویر دیکھ کر خیال آیا ہے 8) اچھی ہے)
  9. F@rzana

    اوسلو کی تصویری جھلکیاں

    عامر ندیم صاحب کی تصویر دیکھ کر ہمیں بھی یاد آگیا کہ ‘یہ تو وہی جگہ ہے گذرے تھے ہم جہاں سے‘
  10. F@rzana

    احتجاج ہونا تھا

    اسی روش کے سبب احتجاج ہونا تھا کبھی کبھی تو مجھے خوش مزاج ہونا تھا فگار تو نہیں پروین کی طرح لیکن مرا بھی چارہ گرو کچھ علاج ہونا تھا وہ جس نے کرلی ہے تسخیر سلطنت دل کی نصیب پر بھی مرے اس کا راج ہونا تھا ہمیشہ سے تھی طرفدار مرد کی دنیا تو آج بھی اسی جانب سماج ہونا تھا کہی کسی سے...
  11. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    بیا صاحبہ بہت شکریہ، آپ سے واقفیت تو نہیں پر اب ہوگئی اور ‘آپ کے سر جی‘ کا تو کیا ہی کہنا، نیکی کے کام کرتے ہیں جبھی خوش بھی رہتے ہیں اور دعا ہے کہ سدا رہیں، یہ جان کر بیحد خوشی ہوئی کہ آپ‘ریڈیو فضا‘ سنتی ہیں، کبھی ہم کو ایس ایم ایس یا ای میل ضرور کیجئے گا، میں اتا پتہ لکھ دیتی ہوں اور ہاں کل...
  12. F@rzana

    کبھی تم بھی۔ ۔ ۔

    محترم آپ کی اس قدر توجہ کے لئے ممنون ہوں، اگر کوئی اصلاح کرے تو بہت خوشی ہوتی ہے ورنہ آج کے دور میں کسی کو کسی کے لیئے اتنی فرصت کہاں، البتہ ایک چھوٹی سی وضاحت کرنا چاہوں گی کہ یہ ایک ‘آزاد نظم‘ ہے، غزل اور پابند نظموں میں فافیئے اور اعراب کی پابندی لازم ہوتی ہے، لہٰذا ایک یہی وجہ تھی کہ...
  13. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    یہ تو اپنی محفل ہے، قیصرانی آپ سمیت سب نے بے حد یاد کیا، میں بہت شکر گذار ہوں، کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں؟ باجو سر فہرست پھر آپ، اعجاز صاحب، ماوراء ، محب، شگفتہ صاحبہ، شمشاد بھائی، امن ایمان، زکریا، ظفری بھائی، شاکرالقادری صاحب، بھائی تیلے شاہ، جوجو، حجاب، کس کس کا نام لکھوں، یہ آپ سب کی...
  14. F@rzana

    فنکار ود فرزانہ

    سب سے پہلے تو میں باجو کی بہت ممنوں ہوں جنھوں نے میری غیر موجودگی میں آپ سب کو اپ ڈیٹ رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، یہ بھی پتہ چلا کہ آجکل کسی امتحان میں ہیں :shock: اللہ خیر کرے، کاغذی امتحان ہے تو پاس ہونے کی دعا حاضر ہے :lol: میری بہت پیاری سہیلی ہیں، پرخلوص بھی بہت ہیں، برابر مزاج پرسی کر...
  15. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    لیں جی آتے ہی آپ نے ‘بنئیےپن‘ کا مظاہرہ شروع کر دیا، خیر تو ہے قیصرانی :roll:
  16. F@rzana

    تمناؤں کی نیلی چاندنی میں

    تمناؤں کی نیلی چاندنی میں کہاں ہو تم ہماری زندگی میں کہاں ان سرخ پھولوں کو چھپاؤں اداسی حل نہ ہو جائے خوشی میں ترے الفاظ ہیں انمول تحفے جو ڈھلتے جا رہے ہیں شاعری میں مرا فوٹو سجا کمرے میں اس کے یکایک ہو گئی کتنی بڑی میں مری سوچوں کا دریا کیسے مڑتا کہاں تم جیسی گہرائی کسی میں ذرا بارش...
  17. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    بس طبیعت نے ہی تو برائی ڈال رکھی ہے، پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے، ابھی تک تکلیف میں ہوں، آپ لوگوں سے دعا کا التماس ہے، نجانے کب کس کی دعا اثر کر جائے، اردو فورم کیا کھولوں گی فی الحال تو لگتا ہے دوا خانہ کھول رکھا ہے :lol:
  18. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    قیصرانی اور آصف نظر آرہے ہیں، ایک تو بےبی ہاتھی ہیں دوسرے سے واقف نہیں، یہ نتیجہ ہے غیر حاضری کا، قہقہہ ( نجانے کیوں، لیکن مجھے قکککک لکھنے میں مزا نہیں آتا)۔
  19. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام و علیکم تمام اہل محفل کے نام میرا سلام ایک طویل عرصے بعد شریک ہورہی ہوں تو کافی اجنبیت سی محسوس کر رہی ہوں۔۔۔۔ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے، باقاعدہ خط لکھنے کے موڈ میں ہوں،ہاہاہا کچھ پوسٹ پڑھیں ، وہی ہنگامہ خیزیاں جاری ہیں، اور دعاہے کہ ایسے ہی قائم و دائم بھی رہیں۔۔۔۔آمین
  20. F@rzana

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    مبارک ہو حکیم صاحب اب آپ جلد ہی 100 کے ساتھ ایک اور صفر کا اضافہ بھی کر دیجئے گا :lol:
Top