ایک تو مجھے انگریزی کم آتی ہے پھر وہ بھی اردو کے اندر ، خیر میں نے یہ عبارت لکھ لی ہے، کسی سے ترجمہ کروا کر جواب دیتا ہوں، بظاہر تو یہی سمجھ میں آرہا ہے کہ اب آپ ناراض نہیں ہیں۔ خیر اگر ہو بھی جائیں تو ہمیں کیا۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے ٹینشن نہیں ہے تمھیں منانا ہمیں آتا ہے اور اگر کبھی تم ایسی ناراض...