نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

    آپ کے سرسری شکریے میں ہمارے لیے کافی و شافی تفصیلات موجود ہیں۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک مناجات : اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش ہے۔

    اللہ تعالیٰ مزید ترقی دے آپ کو بھی مجھے بھی اور اصلاح کنندگان کو بھی بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین! اگر اسی رفتار سے چلتے رہے تو کم و بیش ایک مہینے بعد میں آپ سے اصلاح کرواؤں گا اپنی نظموں کی۔:) اللہم زد فزد، ماشاءاللہ لاقوۃ الاباللہ، اللہ کرے جوشِ تعلم کو زیادہ ، میری طرف سے ڈھیروں مبارکیں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک مناجات : اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش ہے۔

    آپ نے تو مجھے فعولن موجد بنادیا۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    جون ایلیا گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

    واہ نیرنگ! کیا خیال ہے یہ داد پاکر چمک گئے ہوں گے
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہاں آئیں ، یہ در بھی کب سے کھلا ہے فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    چلو ٹھیک ہے ، میرا سر اب ہے خم رکھیں گے نہ سالم میں اب ہم قدم
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    یہ باتیں ہیں یارو بہت فائدے مند رکھے مبتدی دل میں ان سب کو بند مگر کاش یہ باتیں کی جاتیں سب تقارب کے اندر تو بڑھتا طرب
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    بہت خوب کاشف! خدا خوش رکھے یہ شعر آپ کے ہم نے گویا چکھے جزاک الالٰہ الحلیم الکریم جزاک الغفور الرحیم العظیم
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    بہت خوب ، عمدہ ، دلآرا ، دلاور ہوئے اپنے استاد اب اپنے یاور
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    خوشا آپ آئے ، نوازش نوازش بس آتے رہیے گا یہ ہے گزارش
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    قَبُولی [قَبُو + لی] (مقامی) اسم نکرہ 1. کھچڑی سے مختلف چنے کی دال اور چاول کا ایک پکوان جس میں ایک حصہ چنے کی دال اور دو حصے چاول ہوتے ہیں، گھی میں بھون کر پکایا جاتا ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    ارے بھائی کاشف! نہ غمگین ہو تم مزمل تو کہہ کر ہوئے اب ہیں گم صم چلو آؤ سالم پہ باتیں کریں ہم کہ ہم ڈھیٹ پن میں کسی سے نہیں کم جو دیگر ہیں اوزان انھیں بھی نہ چھوڑیں مزمل کے جیسوں کا دل بھی نہ توڑیں
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    ارے باتوں باتوں میں یہ کیا کیا تقارب مرا اب نہ سالم رہا
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    یہی تو سمجھنے لگا تھا یہاں ولایت یہ کیسی ہے اے بھائی جاں ولایت میں رکھا نہ انسان کیوں بناہی دیا تم نے رضوان کیوں یہ اک مبتدی کا بس اشکال ہے اتاری نہیں بال کی کھال ہے
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    منفرد جملے اور عبارتیں

    نیک نائس نکتہ ور نے نایاب و نیلم جیسوں کے لیے نیا اور انوکھا نکتہ نکالا ، عینی شاہ نے بھی کان ، ناک اور آنکھیں ادھر کرکے نوک جھوک کرنے کےلیے ناعمہ عزیز کو نغمگی انداز میں یہاں آنے کےلیے منالیا ہوگا ناں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    اگرچہ کہی آپ نے نیک بات سمجھ میں نہ آئی مجھے ایک بات میاں خود کو کہتے ہو انسان بھی پھر اک داروغہ یعنی رضوان بھی رباعی میں کیا خوب انداز ہے مگر یہ بتاؤ کہ کیا راز ہے
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    بہت شکریہ آپ کا آپ آئے ہمارے لیے کچھ تبسم بھی لائے نہ بادِ صبا اور نہ صرصر نہ سرسر تخلص مرا سرسری ہے اے ہمسر! بلال! آپ ارشاد فرمائیں آئیں ارے یوں نہیں آپ شرمائیں آئیں
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ۹جولائی ۲۰۱۲ کو ہزار مراسلے مکمل ہوئے۔
Top