تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
پانچویں قسط:
محترم قارئین! پچھلی قسطوں میں ہم نے ”قافیہ“ ، ”حرفِ روی“ اور ”ردیف“ سمجھنے اور ان کی مشق کرنے کے بعد مقفّٰی جملے بنانے کی بھی الحمدللہ! کافی مشق کرلی ہے… کیا کہا… آپ نے نہیں کی… ارے بھئی! تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے… پچھلی چار قسطیں پڑھیے...