نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    ازبسکہ۔ زبس، زبسکہ

    از بسکہ فارسی کی ترکیب ہے جسکے قریب قریب معنی یہ ہوتے ہیں۔۔۔ اتنا کہ۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ۔۔۔۔۔ اور بسکہ کے معنی ۔۔۔۔ اتنا۔۔۔ یہاں تک۔۔۔۔ حد سے مثال: از بسکہ تھک گیا ہوں کہ اٹھ نہیں پا رہا پاگل ہو گیا ہوں بسکہ اسے چاہتا ہوں۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    اصلاح کردیں

    جی محترم جہاں اتنے پختہ کار اساتذہ ہوں وہاں شاگرد صف در صف کھڑے رہتے ہیں۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    هی هی تو! فوق العاده است !

    جناب آپ یہاں ہماری گفتگو دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہم کس مصیبت میں ہیں۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    هی هی تو! فوق العاده است !

    محترم ہمارے اس فرم میں آنے کے بعد فارسی کے محبان کی تعداد بڑھگئی ہے۔۔ لگتا ہے اب نبیل صاحب کو ایک "فارسی فورم" کا انتظام بھی کرنا ہوگا :D
  6. مہدی نقوی حجاز

    سامنے کعبہ و بت خانہ رہا.... پر الہی میں کہیں کا نہ رہا...

    سامنے کعبہ و بت خانہ رہا.... پر الہی میں کہیں کا نہ رہا...
  7. مہدی نقوی حجاز

    جشن رندان کیوں نہ ہو برپا..!

    اب تو ہمیں بھی اس کا علم نہیں۔۔۔!
  8. مہدی نقوی حجاز

    هی هی تو! فوق العاده است !

    حاضرم عزیزم!
  9. مہدی نقوی حجاز

    اس غزل کی اصلاح درکار ہے۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔ استاد محترم۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    شمشاد صاحب "پی آر"؟؟ آپ کے شایان شان نہیں کہ اس طرح ہمارا دل دکھائیں۔ ;) ویسے اس کا متبادل "شخصی حیثیت" ہو سکتا ہے۔۔۔:ROFLMAO:
  11. مہدی نقوی حجاز

    جشن رندان کیوں نہ ہو برپا..!

    کچھ یاران قدیم کی یادیں۔۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    Brand بدل بدل کہ ہم نشہ وہی کیا کیے.... Gold Leaf نہیں تو کیا ہوا ہم Marlboro پیا کیے؛ )

    Brand بدل بدل کہ ہم نشہ وہی کیا کیے.... Gold Leaf نہیں تو کیا ہوا ہم Marlboro پیا کیے؛ )
  13. مہدی نقوی حجاز

    Brand بدل بدل کہ ہم نشہ وہی کیا کیے Gold Leaf نہیں تو کیا ہوا ہم Marlboro پیا کیے؛ )

    Brand بدل بدل کہ ہم نشہ وہی کیا کیے Gold Leaf نہیں تو کیا ہوا ہم Marlboro پیا کیے؛ )
  14. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    اب ایسے ہی کرنا ہوگا شاید
  15. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    معذرت خواہ ہوں! کیا میں آپ کو اس محفل سے باہر جانتا ہوں؟ پہلے ملاقات ہوئی ہے؟ کس تعلیم کی بات کر رہے ہیں جناب؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    جشن رندان کیوں نہ ہو برپا، تیری آنکھوں کہ میکدے میں آج...؟؟

    جشن رندان کیوں نہ ہو برپا، تیری آنکھوں کہ میکدے میں آج...؟؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    اب تک تو ٹھیک ہیں لیکن اس ٹرین کی حلزون مانند رفتار سے اب ہمیں چکر آنے لگے ہیں۔۔;) تفنن بدور آپ فرمائیے کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    ریل گاڑی

    ہم ایک بار پھر حاضر ہیں۔۔۔۔ یہ ٹرین اور حلزون تو ہمیں بہت مہنگے پڑرہے ہیں جناب۔۔۔!:)
  19. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    محترم ہم نے تو بس از روئے تفنن یہ دھاگہ خلق کیا تھا ۔۔۔۔ اب آپ جیسے چاہیں اس میں ردیف اور قوافی جوڑ دیجے۔۔:)
Top