نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، اتوار کی صبح میں حاضری لگوانے آگیا ہوں محفل میں اور عرض کیا ہے: مجھے نکال کہ شائد کچھ کھا رہے ہوں آپ اس خیال سے پھر آگیا ہوں محفل میں
  2. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اچھا، تو آپ نے چکر لگا لیا ہے، آج یہاں اتوار کی صبح ہے اور میں ناشتے کا انتظار کر رہا ہوں
  3. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    پھر تو پکنے کا بھی کوئی چانس نہیں ہے، چلیں لکڑیاں یا کوئلے ڈھونڈ لیں گے
  4. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کوئی بات نہیں مجھے چپ کرانا آتاہے، پر ایسا ہو کیوں :)
  5. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شکریہ آئندہ خیال رکھوں گا
  6. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  7. mfdarvesh

    ایک ٹن بارود سے بھری پک اپ پکڑی گئی

    اللہ خیر کرے، کچھ تو اچھی خبر ملی، اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین
  8. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  9. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اچھا یہاں تو 10:15 منٹ ہیں میں سونے لگا ہوں، کھانا تو کب سے کھا لیا تھا، آج سونے میں دیر ہو گئی ہے
  10. mfdarvesh

    آج کا شعر - 4

    کیوں ہوتا ہے یہ اعتبار کی دہلیز پہ اکثر جو بہت اپنے ہوں وہ اپنے نہیں رہتے
  11. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اچھا چلیں ایسا کریں کہ لیکٹوجن پی لیں صرف، اچھی توانائی مل جائے گی، باقی سب خذف، یہ ٹھیک ہے؟
  12. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ہاں نا، آپ کی روٹیاں دیکھ کے میرے شہرکی روٹیاں کم از کم جل ضرور جائیں گی، کب بھیج رہی ہیں؟
  13. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اچھا پھر تو میرے چھوٹے بھائی ہوئے نا، اور ان کے بڑے بھائی :)
  14. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ تو کمال ہیں نا، میں تو غریب بندہ ہوں
  15. mfdarvesh

    عزت مآب کرنسی نوٹ پہ - ملاحظہ فرمائیں

    پاکستانیوں پر مسکراتے ہیں کہ کیا عقل مند ہیں کہ کس کو صدر بنا دیا ہے
  16. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    انر جائل کے ساتھ گلیکسوز ڈی کا استعمال کریں اور نیڈو ضرور پیا کریں، کوئی تھکاوٹ نہیں ہوگی
  17. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ہاں جی، تصویر ضرور لگائیں اور چاہیں تو کھلا بھی دیں، ڈاک خرچ میرا :)
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی، 65میں سے کتنے منفی کرنے ہیں؟
  19. mfdarvesh

    پاکستانی محقق کا قابل فخر کارنامہ! بہترین مائیکرو الیکٹرانکس مقالہ نگاری کا ایوارڈ

    شکریہ نظامی صاحب، لنک یہ رہا http://www.intel.com/pressroom/kits/bios/tghani.htm
  20. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سمجھنے میں بہت نالائق ہوں، کوشش کرتا ہوں
Top