نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اوہو، چلیں ادھار چڑھ گیا ہے، پورا کروں گا :)
  2. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اچھا پھر تو آپ سگھڑ ہوئی نا
  3. mfdarvesh

    عزت مآب کرنسی نوٹ پہ - ملاحظہ فرمائیں

    شرم سے جل گیا ہو گا بے چارہ
  4. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمداللہ میں بخریت ہوں اور آفس میں موجود ہوں
  5. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی شکریہ سعید بھائی، چینی تو ویسے ہی نایاب ہے ادھر
  6. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کچھ تو خیال کر لیں میں تو اردو کا محاورہ استعمال کیا تھا :)
  7. mfdarvesh

    پاکستانی محقق کا قابل فخر کارنامہ! بہترین مائیکرو الیکٹرانکس مقالہ نگاری کا ایوارڈ

    میرے پاس وہ میگزین نہیں ہے اگر مل گیا تو پوسٹ کردوں گا ان کا نام طاہر غنی ہے وہ پاکستانی ہیں اور انٹل میں ڈائریکٹر ٹرانسسٹر ہیں
  8. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کم از کم اسی تے تھاڈی سندے آں، بلکہ من وی لیندے آں
  9. mfdarvesh

    16دسمبر: ایک سانحہ عظیم

    بہت شکریہ، بہت اچھی تحریر، مگر افسوس ہم نے اس ہار سے کچھ نہیں سیکھا، بلکہ ہم ایک بار پھر دوراہے پہ کھڑے ہیں
  10. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  11. mfdarvesh

    واجدہ تبسم کا انتقال

    اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
  12. mfdarvesh

    پاکستانی محقق کا قابل فخر کارنامہ! بہترین مائیکرو الیکٹرانکس مقالہ نگاری کا ایوارڈ

    جی ہاں پاکستان بہت لائق ہیں شائد کم لوگوں کو پتہ ہوگا کہ انٹل Core 2 DUOپروسیسرز پاکستانی سائنسدان طاہر نے تخلیق کیا تھا جو UET Taxilaکے تعلیم یافتہ ہیں
  13. mfdarvesh

    حکومت نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی گفٹ سکیم اور پرسنل بیگیج سکیم کے تحت درآمد کی اجازت

    نفاذ تو ہو گیا ہے، اگر بدل نہ دیا گیا تو، کچھ فائدے کی توقع ہے
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اچھا پھر میں کوشش کرتا ہوں کہ دن میں دو بار ضرور آئوں، ایک بار تو حاٍضری لگ گئی ہے نا
  15. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ہاں پرکار سے گول کر لیا کر یں نا، کبھی میں نے کی تھیں
  16. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  17. mfdarvesh

    پنڈٹ بمقابلہ دہریہ

    جی میں آپ سے متفق ہوں ہر چیز کو جادو سمجھنا درست نہیں ہے، مگر جو لوگ یہ کام کرتے ہیں ان کو دنیا میں ہی اللہ دیکھا دیتا ہے اس کا انجام
  18. mfdarvesh

    ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے

    جی ہاں میں نے بھی یہ ای میل پڑھی ہے، تب ہی تو عمر ابن خطاب کے لیے رسول اللہ کی دعا قبول ہوئی تھی وہ لاجواب اور عظیم ہستی تھے، اللہ ہم سب کو ان کے نقش قدم پہ چلنے کی توفیق دے آمین
  19. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہاں تو بہت ادبی گفتگو جاری ہے، میرے جیسے بے ادب کے لیے بھی چائے ہے یا میں دم دبا کے بھاگ ہی جائوں
Top