جی درستگی کا شکریہ، میں نے تو سیاست کی بات کی ہے، مولانا تو سیاست کےداو پیچ خوب سمجھتے ہیں، اب ان کا فائدہ حکومت سے باہر ہیں نا، 18 ترمیم کے بعد ان کی وزارتیں ویسے ہی ختم ہونی تھیں
جی ہاں، ہم نے سقوط ڈھاکہ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، بلکہ ایک بار پھر ہمیں اس سے بدتر صورت حال کا سامنا ہے، پنجاب حکومت کا گیس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بیان بہت تشویش ناک ہے، سندھ اور بلوچستان کے حالات ہمارے سامنے ہیں