نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تین تین لائبریریوں کی 12 کتابیں ہوں تو پراجیکٹ ہی ہوتا ہے اور سستی تو ساتھ ہی رہتی ہے۔

    تین تین لائبریریوں کی 12 کتابیں ہوں تو پراجیکٹ ہی ہوتا ہے اور سستی تو ساتھ ہی رہتی ہے۔
  2. محب علوی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر ۔ لاہور سے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق پر زیادہ اپنائیت کا احساس ہوا۔ :)
  3. محب علوی

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    بھائی میں تو عاجزی سے پوچھ ہی رہا ہوں اور وہ خاکے تو قصہ پارینہ ہو گئے اب ظاہر ہے عالم فاضل شخص کے خاکے میں تعریف و توصیف ہوگی اور عامیوں کے خاکے ہی اڑیں گے ۔ ;)
  4. محب علوی

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    اس بہانے مجھے بھی گنتی آ گئی ۔ فاتح کیا یہ جواب آں غزل تھی نظم کی شکل میں یا کچھ اور :)
  5. محب علوی

    اگر میں ایڈمن ہوتا

    کم سے کم تین اور زیادہ سے زیادہ کی حد نہیں
  6. محب علوی

    لائبریری کی کتابیں واپس دینا بھی ایک پورا پراجیکٹ

    لائبریری کی کتابیں واپس دینا بھی ایک پورا پراجیکٹ
  7. محب علوی

    میری چھوٹی سی دوست :)

    ماشاءللہ ، کتنی چاکلیٹ اور ٹافیاں دے کر دوستی پکی کی ہے؟ ابھی بہت چھوٹی ہے نہ اس لیے پیار بھی بہت کرتی ہے ، بڑی ہو کر جب اسے پتہ چلا کہ اس آپی میں تو باقاعدہ جن ہے تو پھر پوچھوں گا کہ اب کتنا پیار کرتی ہے۔
  8. محب علوی

    گوگل تاریخ و جدت

    گوگل کا آغاز بھی ایپل کی طرح گیراج اور دو افراد سے ہوا۔ ان دو بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے آغاز میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے مگر آغاز میں ہی اس کے بعد ان میں کافی دوریاں ہیں۔ کمپنی کا آغاز اسٹینفورڈ میں پی ایچ ڈی کے دو طالب علم لیری پیچ اور سرجی برن سے ہوا جنہوں نے اس وقت سرچ انجنوں کے سمندر (یاہو،...
  9. محب علوی

    گوگل تاریخ و جدت

    حسیب کے ایک دھاگے “ایپل اعداد میں انفوگرافکس“ میں جدت ، اختراع اور ایجادات پر مبنی نئی مصنوعات پر بحث کرتے ہوئے بات پہنچی گوگل تک اور فرمائش ہوئی کہ گوگل پر ایک علیحدہ سے دھاگہ ہونا چاہیے جس میں گوگل کی جدت اور ایجادات پر بات ہو۔ اس سلسلہ میں یہ دھاگہ شروع کیا جارہا ہے ۔ یہاں گوگل کی تاریخ اور...
  10. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    چلیں جی ابھی شروع کر دیتے ہیں۔
  11. محب علوی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    بہت عمدہ سلسلہ ہے اور اسے حروف تہجی اور پھر دو حرفی اور پھر سہ حرفی الفاظ کے ساتھ جاری رکھیں۔
  12. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    انکار کون کر رہا ہے مگر اس کے مقابلے کی تخلیقی صلاحیتوں کے مالک کچھ اور لوگوں اور کمپنیوں کا ذکر ہو رہا ہے
  13. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    گوگل کے حوالے سے انفرادیت ، جدت اور اختراع پر ایک نئی پوسٹ کی ضرورت ہو گی۔
  14. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    آپ آج کل جابز کے حوالے سے ہی سوچ رہے ہیں اس لیے ساری باتوں پر غور و فکر نہیں کر رہے۔ مائیکرو سافٹ کی متعدد پراڈکٹ Xbox Kinect بے حد مقبول اور مارکیٹ لیڈر ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ کم مقبول مگر جدت اور انفرادیت پر مبنی مصنوعات درج ذیل ہیں۔ keyboard mouse surface
  15. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    بھائی صاحب جس دن بل گیٹس اسی دنیائے فانی سے تشریف لا جائینگے تب آپ دیکھیے گا کہ اس کی تعریفوں اور ستائشوں کے پل اسٹیو جابز سے کہیں زیادہ ہوں گے اور وہ اس کا مستحق بھی ہوگا کیونکہ پرسنل کمپیوٹر جابز نے بنایا پہلے تھا مگر اسے کامیاب اور عوام تک پہنچانے کا سہرا بل گیٹس کے سر ہی ہے اور پھر عام صارف...
  16. محب علوی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    میری طرف سے مبارکباد سے پہلے یہ عرض کہ مجھے فورا ایک عدد لیپ ٹاپ چاہیے کیا ایسے ہی ناعمہ عزیز وصول کرکے مجھے بھیج سکتی ہے یا صرف عائشہ عزیز کا ہی کام تھا۔ اگر لیپ ٹاپ مل سکے تو ایک کی بجائے دو عدد چاہیے ورنہ بہت بہت مبارک ہو کہنے کے سوا بندہ کر بھی کیا سکتا ہے $$$$$$$$
  17. محب علوی

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    کونسی تنظیم اس سلسلے میں زیادہ کام کر رہی ہے جس کے ساتھ مل کر اس کام کو زیادہ بہتر طریقے سے انجام دیا جا سکتا ہے۔
  18. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    کارڈ آزمانا ہے تو گیلیکسی ٹیب پر آزماؤ جو اب ڈھائی سو میں بھی دستیاب ہے۔
  19. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    سیم سنگ کیوں ایک فون پر اکتفا کرے جبکہ وہ زیادہ فون بنا کر زیادہ ورائٹی دے سکتا ہے ۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کسی لائق طالب علم سے کوئی کم لائق طالب علم کہے کہ میری طرح تم بھی صرف ایک گھنٹہ پڑھو تو پھر میرا نہیں خیال کہ تم امتحانات میں میرا مقابلہ کر سکو :)۔
  20. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    میرا خیال ہے کہ ایپل کے حمایتیوں نے نہ تو سیم سنگ گیلیکسی دیکھا ہے اور نہ سیم سنگ نوٹ ورنہ اتنے اطمینان سے ایپل کے گن نہ گا رہے ہوتے۔ دوسرا گیلیکسی یا نوٹ استعمال کرکے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اسپیڈ اور برق رفتاری کس شے کا نام ہے ؟
Top