نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    نہیں میرے پاس ایمیزون کا ٹیبلیٹ ہے۔
  2. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    سیم سنگ اب ایپل سے زیادہ فون بیچ رہا ہے اور موبائل فون کی بادشاہت کا تاج اب سیم سنگ کے سر پر ہے اس سال کی سیل کی بنیاد پر ،نوکیا بھی اب فون بیچنے کے معاملے میں سیم سنگ سے پیچھے رہ گیا ہے۔ سیم سنگ موبائل کا نیا بادشاہ
  3. محب علوی

    ایپل اعداد میں۔انفوگرافکس

    حسیب، ٹچ سکرین ایپل سے پہلے بھی تھی البتہ ایپل نے اسے مشہور و معروف کرنے میں زبردست کردار ادا کیا۔ اینڈرائیڈ اب ایپل سے کہیں زیادہ بک رہا ہے اور اس کے کئی فون آئی فون سے بہت زیادہ بہتر ہیں۔ سیم سنگ گیلیکسی اور نوٹ دو مثالیں ہیں۔
  4. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اسے چاہے علیحدہ سے دیکھیں مگر بہت کام کی چیز ہے اور بہت مفید کام ہو سکتے ہیں اس سے۔
  5. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    فارسی میں لکھا ہوا ٹیکسٹ سمرائزر کا لنک فارسی سم
  6. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بھائی صاحب ، سافٹ ویئر تو کوڈ بھی خود نہیں لکھ سکتا ، یہ بھی اس کے پیچھے کوئی بندہ ہی لکھتا ہے اور یہ صرف ان ہدایات کو چلاتا ہے جو پروگرام میں لکھی ہوتی ہیں۔ تلخیص کے الگورتھم اور اس پر چند مفید روابط پوسٹ کر رہا ہوں ، امید ہے اس سے آپ سمجھ جائیں گے جو میں کہہ رہا ہوں۔ Automatic Summarization...
  7. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مطلب یہ کہ کسی بھی پیراگراف کا خلاصہ پیش کرنے کی آپشن ۔ خلاصہ سے تلخیص ، انگریزی میں Precise امتحانات میں آیا کرتی تھی۔
  8. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    تلخیص یا summarizer کا فیچر گو ہٹ کر ہے مگر اگر شامل کیا جا سکے تو بہترین کام ہو جائے گا۔
  9. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    الفاظ کی گنتی اور لائن نمبر ڈالا جا سکتا ہے۔
  10. محب علوی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تبسم کیا ہوا ہے ، تم تو خود کم آتی ہو میرا تو ذکر ہی کیا :)
  11. محب علوی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لیں جی ، میں حاضر ہوں۔
  12. محب علوی

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    اتنی دھیمی سی کوشش
  13. محب علوی

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    چوہدری صاحب لگتا ہے آجکل گجرات کے چوہدریوں کی سیاسی سرگرمیاں تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ خوش آمدید جناب۔
  14. محب علوی

    ایمن الظواہری پاکستان میں ہے.ہیلری

    ساجد بھائی آپ بھی کیسی پرمزاح باتیں کرتے ہیں۔ یہ حکومت تو بطور خاص امریکہ کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیے تحفہ ہے وہ کیسے کسی بات پر احتجاج اور مخالفت کر سکتے ہیں۔
  15. محب علوی

    ایمن الظواہری پاکستان میں ہے.ہیلری

    شدت سے انتظار ہے کہ اس انتہائی ملک دشمن حکومت سے جلد از جلد جان چھوٹ جائے۔
  16. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    چلو بیٹا ، یہ تو زبردست ہو گیا کہ دو حسن ہو گئے ویسے میرے ایک کزن کا نام احسن بھی ہے ۔ اچھا ، آپ کے بابا کو بہت سی کہانیاں آتی ہیں۔ ضد کرکے ان سے کہانیاں ، قصے اور داستانیں سنا کرو اور جس چیز کا پتہ نہ چلے اس کے بارے میں ضد کیا کرو کہ جیسے آپ بلاگ اور فورم پر تفصیل سے لوگوں کو معلومات دیتے...
  17. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    بیٹا کون کون سے کھلونے پسند ہیں۔ کچھ نئے اور پرانے کھلونوں کا ذکر ہو جائے ، ہم بھی اس بہانے اپنا بچپن یاد کر لیں اور بہت ممکن ہیں مزید انکل آنٹیاں ، چاچو ، پھھپو آپ کے لیے کھلونوں کا بندوبست کرنے میں لگ جائیں ( آن لائن ہی سہی بلا خرچ :) )
  18. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    میں بھی حیران تھا کہ بچوں کے والد اکثر غیر دلچسپ ہی ہوا کرتے ہیں مگر بچوں کے ذہن میں یہ لفظ نہیں آتا ، یہ کہیں سے سیکھا ہو گا انہوں نے۔ :) اب اسی حوالے کو بدلنے کے لیے کچھ تگ و دو بھی کر رہے ہیں یا الزام کو اور پختہ کرنے کا ارادہ ہے۔
  19. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    تسلی ہو گئی جناب، اصل میں جلوہ حسن دیکھ کر "محب" سے صبر مشکل ہو جاتا ہے ورنہ مان لیا اور تسلیم کر لیا۔ :)
  20. محب علوی

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    چلو بھئی زحال مرزا ، ایک اور فرمائش آ گئی۔ اچھا کلام اقبال پر بھی کچھ مصورانہ مشق ہو جائے۔
Top