یہ دہری زیادتی کی وارث .
ایک توبچوں کو مزے مزے کی کہانیاں نہیں سناتے اور اوپر سے جذبات کے اظہار میں ڈنڈی مار دی.
سب سے اہم کہ والد کی اردو سے اتنی محبت کس کام کی کہ بچوں میں اردو کا شوق اور محبت ہی پیدا نہ ہو سکی. اگر اردو سے اتنی قربت اور اتنے بھرپور لگاؤ والے والد کے بچے بھی اردو سے لگاؤ...