نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    اعجاز، آپ کسی اور دھاگے پر جائیں یا نہ۔لیکن اس دھاگے پر ضرور آنے کا تکلف کیجیے گا۔ -------------------------------- ان میں تو صرف ر اور ہ کا فرق ہے۔ اعجاز کہیں بندیوں کی ہیل کے ڈر کی وجہ سے تو دوسرے تھریڈز کا رخ نہیں کرتے؟
  2. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    آپ کی امیدوں پر ماوراء نے پانی نہیں پھیرا۔ اور کام ہو گیا ہے۔ ;) امن اور فاتح کا میں ذرا فارغ ہو کر شکریہ ادا کرتی ہوں۔:p
  3. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    فضہ کہاں جا رہی ہیں؟ شگفتہ، میرا سٹیٹس آف لائن تھا۔ ورنہ میں موجود تھی۔ لیکن مجھے آپ آن لائن نظر نہیں آئیں۔ حجاب بھی آئی تھی آج۔
  4. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آگے کچھ بھی نہیں ہو گا باجو۔ میں تو بس اس لیے بات کر رہی تھی کہ ساجد انکل کو اپنے اس تھریڈ سے اتنا لگاؤ ہے کہ زیادہ تر یہیں پائے جاتے ہیں۔
  5. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    کیا ہوا باجو۔۔۔؟ یا میں نے کم عقل ہونے کا ثبوت دے دیا ہے؟:confused:
  6. ماوراء

    افسانہ: تکمیل شدہ عنوانات

    السلام علیکم، افسانہ سیکشن میں حصہ لینے والوں سے گزارش ہے کہ جنہوں نے جو افسانے لائبریری کے لیے لکھے ہیں اور جو مکمل ہو چکے ہیں، ان افسانوں کے روابط اپنے اپنے تھریڈز (جو میں نے افسانہ سیکشن میں کھولے ہیں) اگر دے دیں تو کم از کم میں آپ سب کی بہت مشکور ہوں گی۔ ہاں، اگر کوئی نہیں کر سکتا یا کوئی...
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    وعلیکم السلام اور بہت شکریہ فاتح۔ لیکن حکم نہیں بلکہ درخواست ہے۔ اگر آپ باغ و بہار لکھنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے مجھے آپ کو فائل بھیجنا ہو گی۔ اور فائل بھیجنے کے لیے مجھے آپ کا ای میل ایڈریس چاہیے ہو گا۔ اگر آپ ای میل ایڈریس نہیں دنیا چاہتے تو میں آپ کو کسی اور طریقے سے فائلز پی ایم...
  8. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    کیا میں نے کہا کہ آپ نے مجھے کم عقل کہا۔۔۔۔؟؟:rolleyes:
  9. ماوراء

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    رات کے بارہ بج گئے ہیں فن لینڈ میں۔ کیا ابھی بھی سکول چل رہا ہے؟ :rolleyes:
  10. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    پوچھا تو آپ نے نبیل بھائی سے ہے لیکن نبیل بھائی کے تھوڑے سے وقت کی بچت میں کر دیتی ہوں۔ فاتح، یہ جو کچھ تھریڈز میں وکی پر منتقل کے راوبط ہیں وہ پرانی محفل فورم میں شامل وکی کے تھے۔ جو کہ نئی محفل کے سیٹ اپ میں شامل نہیں ہے۔اب اصل لائبریری کی نئی سائٹ کا لنک یہ ہے۔ اس کے علاوہ ہمیں بھی...
  11. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    چلیں، فاتح پھر انھی کتابوں کی لسٹ بتا دیں جو آپ کے پاس محفوظ ہیں۔ اور باغ و بہار کے تو کافی صفحے ہم برقیا چکے ہیں۔ لیکن کچھ صفحے سکین کرنے والے ہیں۔ میرے پاس کتاب بھی موجود ہے۔ میں روز ہی سوچتی ہوں کہ کچھ سکین کر لیتی ہوں کہ سست ہوں، اس لیے سوچ رہی تھی کہ اگر نیٹ پر ہی کسی حالت میں مل جائے...
  12. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    میرے ہوتے ہوئے کوئی دھاندلی نہیں ہو سکتی۔ اس لیے سب بے فکر رہیں۔۔۔!!
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ماشاءاللہ، یہ تو بہت اچھے بنے ہوئے ہیں۔ نہ ہی کھچڑی بنی ہے اور نہ ہی چاول ٹوٹے ہوئے ہیں۔ سب سے اہم یہی چیز ہوتی ہے۔ ہاں، زائقے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔:p
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    بری عادت نہیں ہے۔۔۔۔؟؟؟؟:eek: لگتا ہے آپ بھی کھاتے ہیں۔ جب میں کھاتی تھی، تب میں خود بھی تنگ تھی لیکن عادت ایسی پڑی کہ چھوڑنا مشکل تھا۔ اور رضوان۔۔۔ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔ اب باجو کی ہمت نہ بڑھائیے گا۔
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    باجو، پلیز کشمش والا طریقہ نہ آزمانا۔ :)
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    سبحان اللہ۔ قیصرانی، میں باجو کی عادت ختم کروا ہی ہوں اور آپ اسے اور ذائقے دار بنا کر باجو کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ :eek:
  17. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلی۔ فجر کا وقت بھی ختم ہونے والا ہے۔ :(
  18. ماوراء

    موسم کا حال!

    ساجد انکل، باجو نے پتنگوں کو گھر سے بھگانا ہے، گھر والوں کو تھوڑا ہی گھر سے بھگوانا ہے۔
  19. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مانا کہ میں‌ کم عقل ہوں، پر اتنی نہیں کہ آپ کی باتوں میں آ جاؤں گی۔ اتنے مہنگا ٹی سیٹ توڑ دوں۔huh اور یہ کام تو ویسے بھی بیویاں خاوندوں سے لڑنے کے بعد کرتی ہیں۔
  20. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    فاتح ، ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم کاپی رائٹ سے آزاد کتابیں برقیائیں یا جو کاپی رائٹ کے حقوق محفوظ رکھتی ہیں، ان کی اجازت لے لی جائے۔ لیکن یہ آسان کام بھی نہیں ہے۔ بعض ارکان تو کاپی رائٹ کے مسئلے کو اتنی اہمیت ہی نہیں دیتے۔ طلسم ہو شربا کے علاوہ مجھے باغ و بہار بھی چاہیے۔ اس کے کچھ صفحات تو...
Top