نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں نے کیا درست فرمایا ہے۔۔۔؟ میں نے بالکل غلط بات کی تھی اور آپ نے اس کو درست قرار دے دیا۔ :? حالانکہ ہمدری ان برتنوں سے ہونی چاہیے تھی جو ٹوٹے نہیں۔
  2. ماوراء

    موسم کا حال!

    lol۔ باجو، انھیں کتاب سے نہیں جوتی سے ماریں۔ تب مریں گے۔ اف، ہمارے گھر میں بھی ایک مکھی آ جائے تو پورا گھر ہل جاتا ہے۔lol
  3. ماوراء

    اردو ادب کی سائٹ

    زیادتی۔۔۔؟ نہیں ہم کوئی زیادتی نہیں کریں گے فاتح۔ اگر یونی کوڈ میں موجود ہوئی تو اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ ہمیں دوبارہ سے محنت کر کے لکھنا نہیں پڑے گی۔ اور اگر کسی اور حالت میں ہے تو ہمیں سکینگ کے مرحلے سے نہیں گزرنا پڑے گا۔ اگر اس سائٹ پر کاپی رائٹ کا مسئلہ ہوا تو پھر ہم وہاں سے کچھ نہیں لیں گے...
  4. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہاں، سب ہی میری باتوں سے جلتے ہیں۔
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    25 مئی کو گئیں تھیں باجو۔ اور 27 مئی کو واپس۔
  6. ماوراء

    switzerland‘

    اگلے سال کے آخر میں زبردست رہے گا۔ کیونکہ اس وقت میں بھی پاکستان کی سردی کے مزے لے رہی ہوں گی۔ انشاءاللہ۔ میں تو سارہ، حجاب، شگفتہ اور امن کو بلانے کا سوچ رہی تھی۔ :confused: لیکن کوئی مسئلہ نہیں دونوں مل کر کراچی جائیں گے۔ اور سارہ، شگفتہ اور حجاب کو مل کر آئیں گے۔
  7. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

    اف میں پہلے ساڑھی ہی کہنے لگی تھی۔ پھر سوچا باجو ساڑھی پہنتی نہیں ہیں۔ ہممممم۔۔۔۔تو اپنا اندازہ یہیں بتا دوں کیا؟;)
  8. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    نہیں میں جا نہیں رہی کہیں۔ یہیں ہوں۔ اب سامنے تو اچھا بننا ہی ہے نا۔:p
  9. ماوراء

    switzerland‘

    مریم تو گئی پاکستان۔اب جلدی آنے والی بھی نہیں ہے۔ آپ نے آنا ہے تو جلدی سے یہاں کا بھی پروگرام بنا لیں۔ ورنہ اگلے سال میں پاکستان شفٹ ہو رہی ہوں۔ (کچھ عرصے کے لیے یا ہمیشہ کے لیے۔۔۔:rolleyes:) دن جلدی سے گزر جائیں گے۔ پتہ بھی نہیں چلنا۔
  10. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

    ہاہاہا۔ ایسا کریں کہ جیہ کی شادی والا جوڑا پہن لینا۔;)
  11. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    اور مجھے الیکشن کمیشن کے عہدے سے مستعفٰی ہونا قبول نہیں۔ اس لیے باجو۔۔۔آپ کو تو شگفتہ کی مدد لینا پڑے گی۔:(
  12. ماوراء

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

    بس باجو۔۔اب سب تیار رہیں۔ شمشاد بھائی کے آتے ساتھ ہی الیکشن شروع ہو جائیں گے۔ میں بھی اپنی تیاری مکمل کرتی ہوں۔ محب تو صوبائی الیکشن لڑنے کو تیار نہیں۔ اس لیے اس کو صدارتی انتخابات کے لیے کھڑا کرتے ہیں۔
  13. ماوراء

    switzerland‘

    شاپنگ کوئی ایسی ویسی کی تھی۔ بس ذرا گرمی تھی وہاں۔ دبئی کا پلان ذرا ایک سال تک رکھیں، کیونکہ مجھے بھی ساتھ جانا ہے۔ :grin:
  14. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    نہیں نہیں۔۔میں مستعفٰٰی ہو گئی ہو تو الیکشن کیسے ہوں گے۔:rolleyes: زکریا الیکشن سے متعلق پوسٹس اگر آپ الیکشن کے دھاگے پر منتقل کر دیں گے تاکہ وہ دھاگہ بھی سامنے آ جائے۔
  15. ماوراء

    switzerland‘

    باجو، رات کو مجھے خواب آئی تھی کہ آپ، میں، اقراء، نمرا، مناہل۔۔۔۔ہم سب دبئی گئے ہوئے ہیں۔:p :laugh:
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    وہ تو مجھے بھی یاد نہیں رہی۔:grin:
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    چلیں، جو ابھی میں نے بتایا ہے سب سے پہلے اس پر عمل کریں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
  18. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    زکریا، میں تو آپ کی مخالف پارٹی میں ہوں نا۔ باجو ہماری پارٹی کی سربراہ۔ اور اس کے بعد میں۔:p آپ اپنے کسی بندے کو کہیں لکھنے کو۔ یا خود لکھ لیں۔ ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    لول۔۔ ابھی تک خطرہ ٹلا نہیں۔ :grin:
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ٹھیک ہے۔ میرا پچھلا تحفہ بھی کوئی پوسٹ مین راستے میں ہی کھا گیا تھا۔ اور باقی سب کو پہنچ گئے تھے۔:) اب تو میں دعا مانگنا شروع کر دیتی ہوں کہ باجو کی عادت ختم ہو جائے۔ میں نے نوکیا 8800 مانگنا ہے۔:p
Top