نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نزلا زکام تھا مجھے تو، اب کچھ بہتر ہے الحمد للہ۔ وعلیکم السلام
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا منہ کھلا رکھنا ڈرم کا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی آ گئی۔۔۔ اوہو، میرا مطلب ہے کہ آ جائے گی
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا میں بھی اپنے نام کے بارے میں بتا دوں کہ میرا نام محمد عظیم ہے اور والد صاحب کا نام تاج دین، اس لیے میں اپنے نام کے ساتھ تاج لکھا کرتا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ محمد عظیم ہی لکھنا چاہیے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ مجھ سے بھی تو پوچھیں!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میرے دانتوں پر تو شاید چائے کے داغ بھی ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں ہے بتانا لیکن میرے نام محمد عظیم میں بھی م ہی پہلا اور آخری حرف ہے۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ کا نام ف سے شروع ہوتا ہے ۔ اور ف پر ہی ختم بھی ہو رہا ہے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ختم کئے جا سکتے ہیں وہ داغ؟ جو پان سے لگ جاتے ہیں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کچھ بدل گیا ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چالیس پچاس بچوں کی اسمبلی ہوا کرتی تھی صبح صبح
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے آپ نے پاکستانی ڈرامہ سیریل 'دھواں' اور 'عینک والا جن' نہیں دیکھے ہوں گے۔ ایک اور بہت اچھا سیریل تھا آرمی کے لوگوں پر جس کا مجھے نام یاد نہیں آ رہا۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے گھر میں تو رموٹ کنٹرول کو لے کر لڑائیاں ہو جاتی تھیں۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوک نہیں رہا ہوں لیکن ہم اسکول میں سب ساتھ مل کر پڑھتے تھے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ پڑھ کر
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک سیریل یہاں پاکستان میں بہت مشہور ہوا تھا، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کے نام سے، اور ایک کم کم بھی بہت پسند کیا جاتا تھا، اب تو رجحان بہت کم ہو گیا ہے۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانچ پانچ بار ایک ہی چہرہ دکھاتے رہتے ہیں، کبھی کیمرہ کو بہت پاس کر کے اور کبھی دور سے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات میں بھی جان گیا تھا کہ ترتیب خراب ہو گئی ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھاکرائن کا کردار بڑا سخت کردار ہوتا ہے ہندوستانی ڈراموں میں۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد ہے کہ ایک بار ہی کیا تھا۔ لاہور سے ساہیوال تک۔ میری دادی امی کو بس کے سفر میں الٹیاں آتی تھیں۔ تو ہم لوگ ٹرین پر گئے تھے۔
Top