نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جن والا ڈرامہ بھی تو لگتا تھا ایک ۔ عینک والا جن
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے میری عمر کیا تھی جب میں نے پہلی اور آخری بار ٹرین میں سفر کیا تھا۔ یاد آیا کہ انگلینڈ میں لیورپول سے مانچسٹر ہفتے میں دو بار جایا کرتے تھا کالج کے لیے ٹرین سے۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت ہے کہ ڈرامے بہت پہلے دیکھا کرتا تھا، جب "دھواں" وغیرہ لگا کرتے تھے۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوکل بسوں پر جایا کرتے تھے کبھی۔ بس ایک ہی گاوں تھا ہمارا فیصل آباد میں۔ اس کے علاوہ ساہیوال تو شہر ہے ۔ وہاں جایا کرتے تھے گرمیوں کی چھٹیوں میں۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھی ہوئی بات ہے۔ خود میرا ایک بچپن کا نام ابھی تک چلتا ہے۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی ریلوے اسٹیشن جانا نہیں ہوا، فلموں وغیرہ میں ہی دیکھا ہے۔ ایک بار اصل زندگی میں بھی دیکھا تھا ۔ لیکن وہ بہت زیادہ پرانی بات ہے۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی چھیڑ چھاڑ رہتی بھی تو نہیں ہے۔ کبھی کبھار تو جوان ہونے پر بھی اسی نام سے پکارا جاتا رہتا ہے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط غریب ہی کیوں؟ مسکین بھی لگنا چاہئے۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر تو برا ہی مانتے ہیں، ویسے ایسا ہونا تو نہیں چاہئے لیکن ہوتا آیا ہے۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب نہیں لگ رہا مجھے، ایک دو دن سے واقعی دور دور پھر رہی ہے مجھ سے ظ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید یہ تو صدیوں سے ہوتا آ رہا ہو گا کہ جو بچے موٹے تازے ہوں ان کے نام ایسے رکھ دئے جاتے ہوں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی آتا ہے آپ کو صبح کی سیر کا؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ کے دوست موٹے رہے ہوں گے جو آپ لوگ انہیں لڈو لڈو کہہ کر چھیڑتے تھے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کی سیر کے لیے کوئی جگہ ہے آس پاس؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بچے تنگ تو کریں گے ہی۔ کیا آپ اپنے بچپن میں کسی کو تنگ نہیں کرتے تھے؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساٹھ سال کے تو نہیں ہو گئے۔ ابھی 40 سال ہی کے ہوئے ہیں۔ ہمت کریں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ سارا پی ٹی ماسٹر بچوں پر نکال دیا کرتے تھے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں، بیٹھ گئے تو بیٹھ گئے۔ ایک ہی بار سارے کام نپٹا لئے جائیں تو اچھا ہوتا ہے۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قومی ترانہ بھی تو پڑھا کرتے تھے ہم لوگ اسکول میں۔ 'پی ٹی ماسٹر' کا ڈر بھی ہوا کرتا تھا۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر سارے پٹھے جمع کر کے رکھ لیں، قربانی آنے والی ہے۔
Top