نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں بچے بھی "تبدیلی آئی" گاتے رہتے ہیں۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا نہ کرے کہ آپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہو۔ اللہ کرے کہ پٹھے کھا رہی ہو۔
  3. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    ابھی اپنے مراسلے کو دوبارہ پڑھنے کے بعد مجھے احساس ہوا ہے کہ واقعی پاکستان کچھ زیادہ بار لکھا گیا تھا۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئی نئی باتیں ذہن میں آ رہی ہیں آج
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پلاوں؟ بھول گئے کیا کہ جلدی کا کام تو شیطان کا ہوتا ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے کہ پیار سے سمجھانے پر سمجھ جائے۔ ایک بار آپ کہہ کر دیکھیں ۔ سنا ہے کہ بزرگوں کی باتوں میں اثر ہوتا ہے۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی طرح وقت ہی وقت ہے میرے پاس
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بار ثمرین کو تنخواہ نہ دی جائے نا تو سارے ہوش ٹھکانے آ جائیں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر ہو جائیں شروع؟
  10. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    کیا آپ سوال کر رہے ہیں؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ چلنے دے تو تب ہے نا، پنجابی میں ایک کردار مشہور ہے 'جانو کپتی' کا۔ شاید وہی چی ہے ثمرین بھی۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شکریہ آپ کا دعاوں کے لیے، اللہ تعالی آپ کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرمائے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو جوکر فلم کا گانا تھا۔ شاید بالی ووڈ فلموں کی سب سے طویل فلم ہو گی۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال دیتی ہے ثمرین، کبھی وقت پر نہ چائے لا کر دیتی ہے نہ کوئی اطلاع!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ دنیا ایک سرکس ہے اور سرکس میں شاید چھوٹے کو بھی موٹے کو بھی کالے کو بھی کھوٹے کو بھی اوپر سے نیچے کو نیچے سے اوپر کو آنا جانا پڑتا ہے۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب تب آپ کہاں تھے جب میں یہ کہہ رہا تھا کہ زمانہ ہو گیا کسی کو حقہ پیتے ہوئے دیکھے؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو کہتا ہوں کہ ایک ایک گاڑی بھی لے کر دے دینی چاہئے، اور بحریہ ٹاون کی طرح کی کوئی سکیم بنا کر اس میں ایک ایک بنگلہ بھی۔ ہر شخص کو افسر بنا دینا چاہیے۔ افسر ہی ہو جو چائے لے کر آئے اور افسر ہی ہو جو چھٹی کے وقت سکول کی گھنٹی بجائے!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقہ پیتے ہوئے میرے دادا کے بھائی خبریں سنا کرتے تھے، اور اپنے پاوں کے انگوٹھے کو ہلاتے رہتے تھے۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلی محلوں میں ہر شخص نے عینک پہنی ہوئی ہو گی۔ بچوں کے لیے دو رنگوں والی عینک اور بڑوں کے لیے سادہ۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ سمجھ میں نہیں آتا کون سا لفظ لا کر جملہ بنایا جائے
Top